#7481

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 520

مختصر احکام حج و عمرہ اور مسائل عیدین و قربانی

  • صفحات: 122
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5490 (PKR)
(اتوار 29 دسمبر 2024ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

بیت اللہ کی زیارت اور فریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکاری کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اجر و ثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے تمام كتب حديث و فقہ میں اس کی فضیلت اور احکام و مسائل کے متعلق ابواب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔ زیرنظر کتاب ’’مختصر احکام ِحج و عمرہ اور مسائل عید ین و قربانی ‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے حج و عمرہ کے تمام مسائل اور اس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن و حدیث کی روشنی میں جمع کر دی ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

احکام حج و عمره  

 

9

فضائل و برکات حج و عمره  

 

9

فرضیت حج اور تارک کے لیے وعید  

 

11

مفهوم استطاعت   

 

14

حج بدل

 

15

سفر حج و عمرہ پر روانگی

 

16

مواقیت حج و عمره    

 

22

احرام باندھنے کا طریقہ

 

25

محترمات احرام  ( وہ امور جو احرام کی حالت میں منع ہیں )

 

30

آداب حرمین شریفین

 

33

مباحات احرام ( وہ امور جو احرام کی حالت میں جائز ہیں )

 

34

آداب دخول مکه و مسجد حرم

 

38

مسائل و احکام اور طریقہ طواف

 

41

مسائل و احکام اور طریقہ سعی

 

49

مسائل و احکام اور طریقۂ حج

 

56

احرام حج اور منی کو روانگی

 

56

عرفات کو روانگی   

 

57

مزدلفہ کو روانگی   

 

60

یوم نحر و قربانی اور احرام اتارنا

 

62

ایام تشریق اور قیام منی

 

68

بچوں کا حج و عمرہ

 

72

طواف وداع

 

74

احکام و آداب زیارت مدینه منوره

 

74

قربانی وعید بن کے احکام و مسائل  

 

83

عشرہ ذوالحج کی فضیلت   

 

83

قربانیاں    

 

85

قربانی کرنے والے کے لیے ہدایات نبویہ سی تی ام    

 

87

ذبح ونحر کا مسنون طریقہ

 

89

قربانی کے جانور

 

92

جانوروں میں مطلوبہ اوصاف  

 

93

جانوروں کے عیوب ونقائص    

 

94

جانوروں کی عمریں اور دانت   

 

96

فوت شدگان کی طرف سے قربانی

 

97

گوشت کی تقسیم

 

98

قرض لے کر قربانی کرتا  

 

100

بعض بے ہودہ کوششیں  

 

100

فلسفه عید

 

101

آغاز و حکم عید   

 

102

خوبصورت لباس اور خوشبو  

 

102

کچھ کھا کر جانا ( عید الفطر پر ) اور آکر کھانا( عید الاضحی پر )

 

103

شہر سے باہر عید

 

104

عورتوں کا عید گاہ جانا

 

104

پیدل اور سوار

 

105

راسته بدلنا

 

106

تکبیرات کہنا

 

107

اوقات و انداز

 

107

تکبیرات کے الفاظ

 

108

عید کا وقت

 

109

نماز عید سے پہلے یا بعد کوئی نماز ؟

 

110

اذان و اقامت

 

110

رکعات نماز عید

 

111

کیفیت و طریقه نماز عید  

 

111

خطبه عید

 

114

نماز عید کی دوسری جماعت

 

116

دوسرے دن نماز عید  

 

117

عید مبارک کہنے کا مسنون انداز   

 

117

اجتماع عید و جمعه

 

118

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11855
  • اس ہفتے کے قارئین 170387
  • اس ماہ کے قارئین 1689460
  • کل قارئین115581460
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست