#6327

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 2614

لبیک اللہم لبیک

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5075 (PKR)
(جمعہ 09 اپریل 2021ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

حج وعمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پرسوائے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے کہیں اورادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص لباس میں ادا کی جاتی ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ  ﷺنےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام    ومسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ لبیک اللہم لبیک‘‘مولانا  امیر حمزہ  حفظہ اللہ کے سفر حرمین کے آنکھوں دیکھے مناظر کی بہترین منظر کشی ہے ۔حج اور عمرہ ادا کرنے والے شخص کو کن کن مراحل سے گزرنا اور کیا کیا ادائیں  بجالانا ہوتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے حج کیسا؟حج اور جہاد کا آپس میں کیا رشتہ ہےسیدنا ابراہیم﷤ اور ان کے گھر والے آزمائش کے کن مرحلوں سےگزرے؟وہ کون سی ادائیں ہیں؟ جو اللہ تعالیٰٰ کو اتنی پسند آئیں کہ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لیے ان پر عمل کرنا لازم کردیا ہے یہ سب کچھ اس مختصر کتاب میں موجود ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ

 

عرض ناشر

 

گھرسے دعوت کی ابتداء

18

قوم کودعوتِ توحید

18

جب ابراہیم علیہ السلام نےبزرگوں کی پتھری مورتیوں کوتوڑا

21

مصرمیں آزمائش کےلمحات

25

مصرکی شہزادی چاند سے بیٹے کےہمراہ ویران اورخشک پہاڑوں کےدرمیان

26

ننھے اسماعیل اوراس کےوالدین کارفعت وعظمت کیطرف سفر

29

جدہ سےمکہ تک

42

اللہ کےگھر’’کعبہ‘‘میں

44

گناہ چوس.....کالےپتھرکےقریب

46

کعبے کےگردسات چکر

49

ملتزم

51

مقام ابراہیم

52

اللہ کےگھرکی محبت میں توحیدی جذبات کی لہریں

54

اےاللہ!

54

میرےپیارے مولا!

55

اےاللہ

55

اےاللہ

55

اےمیرے رب تعالی

56

صفاومروہ کےدرمیان

57

آب زم زم

60

اساف اورنائلہ

61

حواکی بیٹیوں کےلیے

61

سرمنڈوانا

63

کعبہ کےاندر’’حطیم ‘‘میں

64

مکہ

66

بلندیوں کی جانب

68

غارثور

70

مدینے کی جانب

71

دعوت وجہادکاعلمبردار،پاکیزہ شہر

76

مسجد قبا

78

مسجد جمعہ

79

شہروں کوکھاناجانےوالاشہر

79

مسجد نبوی

79

بقیع کاقبرستان

79

جبل احد

82

صحابیہ کاایمان افروز واقعہ

84

غزوہ احزاب

85

یہودی کاقلعہ

87

حج کی فضیلت

92

حج اکبر

94

گھرسےنکلتے وقت

94

ذوالحلیفہ

95

بدرکےمیدان میں

96

بلندآواز سےلبیک کہنےکاحکم

98

اللہ کامحبوب شہر

100

حجراسودکی فضیلت اورسعی کی فرضیت

100

عمرہ اورحج اکٹھاکرنےکاحکم

102

مومنوں کی ماں....حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا

103

تمتع

104

قرآن

104

افراد

105

جس کے پاس قربانی کاجانورنہ ہو

105

بال کترواناپھرمنڈوانا

106

وضاحت

107

منیٰ کی طرف روانگی

107

منیٰ میں قیام

108

عرفہ کی طرف روانگی

108

آخری خطبہ

109

نزول وحی

111

ظہراورعصرکی اکٹھی نمازیں

111

عرفہ میں وقوف

112

عرفہ کےدن کی دعا

112

عرفہ کےدن کی فضیلت

113

مزدلفہ کی جانب

114

مزدلفہ میں

115

کمزوروں ،عورتوں اوربچوں کےلیے سہولت

116

اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مشعرالحرام کی جانب روانگی

116

وادی محسر

117

جمرات کوکنکریاں مارنا

117

منیٰ میں خطبہ

118

ضروری بات

120

قربانی

120

سرمنڈوانا

122

طواف افاضہ

122

زم زم

123

منیٰ میں تین راتیں اورجمرات کوکنکرمارنا

124

کوئی حرج نہیں

125

منیٰ میں مسجد الخیف کی فضیلت

125

تشریق کےدن

126

طواف وداع

127

خواتین کےمسائل

127

مردہ اورزندہ کی جانب سے حج کرنا

129

حج آخری ستون

134

وادی محسرسےسبق

139

جہاداورزہد

140

واپس مدینہ پہنچنےکی دعا....کہ جس سے جہادکی خوشبوآتی ہے

141

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52492
  • اس ہفتے کے قارئین 101504
  • اس ماہ کے قارئین 2173421
  • کل قارئین113780749
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست