#6709

مصنف : ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں

مشاہدات : 2457

خاص

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2680 (PKR)
(جمعہ 20 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

اسلامی قانون میں اصول تعبیر و تفسیر

9

اسلامی اصول تعبیر و تفسیر کی تدوین

9

مغربی اصول تعبیر و تفسیر

15

اسلامی و مغربی اصول تعبیر و تفسیر کا موازنہ

17

وہ فقہی اصول جو تعبیر و تفسیر میں ملحوظ خاطر رہنے چاہیں

18

خاص

22

خاص کی اقسام

24

مطلق

24

مقید

26

مطلق سے مقید مراد لینا

26

امر

30

صیغہ امر کے معانی

31

مطلق صیغہ امر کی دلالت

34

وجوب صیغہ امر سے ثابت ہوتا ہے فعل سے نہیں

36

مامور بہ کی اقسام

38

کیا امر تکرار چاہتا ہے

42

کیا امر جلدی چاہتا ہے یا تاخیر

44

اداء اور قضا

45

امر کے دیگر احکام

49

نہی

53

نہی کی اقسام

55

افعال شرعیہ پر مطلق نہی کا اثر

57

افعال شرعیہ پر نہی کا قرینہ کے ساتھ آنا

60

کیا نہی اپنی ضد کا امر چاہتی ہے

60

اہم نکات

61

کتب برائے مزید مطالعہ

62

مصادر و مراجع

63

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40438
  • اس ہفتے کے قارئین 345829
  • اس ماہ کے قارئین 1353810
  • کل قارئین108020572
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست