#6176

مصنف : آفتاب احمد حیات

مشاہدات : 4187

اسلام دلیل سے

  • صفحات: 109
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3815 (PKR)
(بدھ 16 ستمبر 2020ء) ناشر : نا معلوم

اسلام دینِ فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا گیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمتِ الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔ اسلام نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے۔زیر نظر کتاب’’ اسلام دلیل سے ‘‘  سید آفتاب احمد حیات  کی  اسلام کی حقانیت  سے متعلق فیس بکی پوسٹوں کی  کتابی صورت ہے۔یہ کتاب روایتی انداز سے ہٹ کر  ہے کیونکہ مرتب نے  فیس بک  کی ڈیزائن شدہ  پوسٹوں کو اسی صورت میں  ترتیب وار مرتب کردیا ہے۔یہ کتاب 19 ؍ابواب  پرمشتمل ہے۔ اس  کتاب  میں  مرتب  نے الحاد سے لے کر ہر طرح  کے بیرونی اور باہمی اختلافات دور کرنے کی کوشش کی  ہے۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس منفرد کاوش کوقبول فرمائے اور اسے عامۃالناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

12

باب:دین کی ضرورت وتعارف

 

دین کی ضرورت واہمیت

 

دین کی تعریف اورمزاج

14

باب:اسلام کاثبوت

 

اسلام کیسے سمجھاجائے

15

خداکاثبوت

 

تمام آسمانی مذاہب ایک اللہ پریقین رکھتے ہیں

16

خداڈائریکٹ رابطہ نہیں کرتا

 

وحی کا ثبوت

17

کون سا اسلام ؟

 

علماءپرتنقید کی بجائے سیدھا سوال کریں

18

باب:عیسائیوں کی دعوت اسلام

 

ایک جمع ایک جمع ایک برابر تین نہیں

 

عیسائی کلمہ بھی دعوت توحید دیتا ہے

19

باب :اسلام میں غلامی کا تصور

 

جنگ میں لونڈی غلام بنانے کی اجازت کیوں؟

20

پیدائشی غلام

20

اسلام کا غلامی کم کرنے میں کردار

 

اسلام غلامی کا خاتمہ

21

لونڈی اورآزاد عورت کے حقوق میں فرق کیوں؟

 

کیاسورہ33آیت 59کی روسے لونڈی کو تنگ کرناجائز ہے؟

22

باب:حیاءاورحقوق نسواں

 

شادی فطری جبکہ زنا غیر فطری عمل ہے

 

مرداورعورت کےپردہ میں فرق کیوں؟

23

کیاباپردہ عورت کی طرف زیادہ نظریں اٹھتی ہیں؟

 

آج کے دورمیں حیاءکی ضرورت

24

مردنیچی نظررکھے عورت پردہ کیوں کرے؟

 

عورت کا پردہ اورانسانی سوچ

25

عورت کی کھیتی والی مثال

 

بچے جننا اورپالنا

26

عورت طلاق کےبعد شادی اورپھر پہلا شوہر

 

طلاق مرد ہی کا حق کیوں؟

27

گھریلو برابری

 

عورت گھر کی مالکن

28

سیکولر حقوق نسواں اورماں

 

عورتوں کے حقوق اوراسلام

29

ہمارے معاشرے میں عورت

 

عورت کی برابری اورپریشانی

30

مرد کا بھی کچھ پردہ ہے

 

مردوں کوکیوں نہیں کہا جاتا؟

31

زناثابت کرنے کےلئے چارگواہ کیوں ضروری ہیں؟

 

باباجی آدم علیہ السلام کےبچوں کی آپس میں شادیاں کیوں؟

32

باب :عبادات

 

شیطان پیچھے لگا کے عذاب کیسا؟

 

اللہ ہماری نہیں سنتا

33

نماز برائی اوربے حیائی سے کیوں نہیں روکتی؟

 

شیطان کاانکارسجدہ

34

پتھر کے بت کی پوجا حرام ہے تو کنکریاں مارنا حلال کیسے؟

 

حج کیوں ضروری ہے؟

35

کعبہ کی عبادت

 

مسجد کی تعمیر انسانی سہولت کےلئے

36

مال کہاں خرچ کیاجائے؟

 

اسلامی نظام خیرات

37

قربانی کے پیسوں سے غریب کی مدد کیوں نہیں؟

 

کفار بتوں پرجبکہ اسلام انسانوں پرمال لٹاتا ہے

38

باب:خوراک اورپیدائش

39

ایک جانداردوسرے جاندارکی خوراک کیوں؟

 

انسانی پیدائش سے پہلے لیاگیا عہد بھلا کیوں دیاگیا؟

39

وجہ تخلیق

 

بغیر ختنہ پیدائش کیوں؟

40

باب:متفرق اعتراضات

 

داڑھی مومن کی پہچان

 

قرآن میں خنزیر جیسے الفاظ کی عزت

41

توہین رسالت اورآزادی اظہار

 

مرتد کی سزا موت کیوں؟

42

اسلامی سزائیں

 

کفارزنا شراب کےباوجود خوشحال کیوں؟

43

انسانیت نواز کافرکےلئے جہنم کیوں؟

 

کفارذمی کیسے

44

مسلمان کفرکومانتے نہیں تو ان کی ایجادات سے فائدہ کیوں اٹھاتے ہیں؟

 

دوغلاپن

45

جنت کےلئے موت

 

موت کا خوف کیوں؟

46

باب :جہاد اسلامی

 

مسلم راج کےلئے جنگ کیوں؟

 

بنوقریظہ کاقتل عام کیوں

47

دہشت گرد کون

 

اسلام امن اورفسادی

48

اسلام نے صرف جنگجوکافرکامال ضبط کیا

 

جہاد اسلامی کا مقصد اورمدت

49

باب:اسلام اورسائنس

 

ارتقاء

 

ارتقائی مفروضوں کاجواب

50

اسلامی فلکیات

 

سائنسی فلکیات

51

سورج کا مغرب سے طلوع ہونا

 

دوسمندروں کےملنے کی خبرقرآن سے

52

تخلیق انسانی

 

اسلام اورجدید ایمبر یالوجی

53

باب:حدیث اورمعیار

 

حدیث کاثبوت

 

معیار

54

باب:صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

 

ایمان صحابہ رضی اللہ عنہم

 

امہات المومنین رضی اللہ عنہن

55

آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم

 

خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم

56

فدک

 

یہ گالی نہیں طعنہ ہے

57

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی آپس میں جنگی

 

اویس قرنی رحمہ اللہ اوربتیس دانت

58

باب:ختم نبوت

 

جھوٹا دعوی نبوت اسلام سے خارج کرتا ہے

 

دعوی نبوت اورتہتر فرقے

59

غیر احمدی کامطلب غیر مسلم ہے

 

سیدنا عیسی علیہ السلام کا نزول اورختم نبوت

60

خاتم کا معنی

 

محمدر سول اللہ صرف مدینے والے ہیں

61

آنے والے مسیح کانام

 

امام مہدی چودھویں صدی میں آنے کا کوئی ثبوت نہیں

62

امام مہدی کا انتظار نہ کریں کام کریں

 

آپ کا قبر بہشتی مقبرہ کیسے؟

63

معنی ظاہری یا مرضی کے

 

جہاں مرزا صاحب الہام کے بغیر دعوی کریں غلط ہوسکتا ہے

64

باب :لبرل ازم

 

لبرل اورایمان

 

لنڈے کے انگریز

65

مشترک بات

 

لبرلز واضح راستہ چنیں

66

ٹھیکے دارکون؟

 

فرق خون نہیں نظریے کا ہے

67

اسلام اورموجودہ حالات

 

مرضی نہیں تقاضے

68

باب:مسلمانوں کے باہمی اختلافات

 

اختلاف دلیل سے

 

بحث نہی دلیل دیجئے

69

فرقہ ورایت اورشریعت

 

چھوٹے مسائل میں بحث کیسی

70

مولوی صاحب اوراختلاف رائے

 

مولویوں کا اختلاف اورتلاش حق

71

تقلید

 

علماکاکام دین بتانا نہیں!سکھانا ہے

72

انبیاء کامقام اورہماری رائے

 

زندگی اورموت کافرق

73

حدیث ماننا ہی محبت رسول ہے

 

سنت کے مطابق عمل

74

شرعی اورتدبیری امور

 

دین سیکھنا ضروری ہے

75

غیب یاوحی

 

پیغمبروں کو وحی آتی تھی یا غیب جانتے تھے۔فیصلہ کتاب وسنت سے

76

باب:چند مشہور مسائل اورضعیف روایات

 

ہرسنی سنائی بات حدیث نہیں ہوتی

 

کلک نہ کرنے سے بندہ کافرنہیں ہوتا

77

قرآن شریف میں رکوع اورآیات کی صحیح تعداد

 

تین دن سے زیادہ سوگ نہیں

78

براق کی جعلی تصویر

 

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پاک پرکوڑا پھینکنے والی روایت

79

رمضان سارا ہی خیروبرکت ہے

 

رفع الیدین اوربغل میں بت

80

لڑکیاں بہانے سے دریا نہیں چلتے

 

علم حاصل کروخواہ چین جانا پڑے۔ضغیف روایت ہے

81

باب:چند نصیحتیں

 

اچھائی منوانے کی کوشش کریں

 

برابھلا سننے سے بڑا نقصان برے سے ڈرکربرابننے میں ہے

82

فتح سچائی کی ہوتی ہے

 

اچھائی کاذکر کرتے رہیں

83

گفتگو کرتے ہوئے زبان کنٹرول میں رکھیں

 

معذرت نہیں دلیل دیجئے

84

اللہ کیاکہےگا

 

مال اللہ کی رضا کےلئے ہی خرچ کریں

85

غلامی چھوڑو اسلامی ثقافت اپناؤ

 

اپنی ذات

86

بلاوجہ گلے شکوے نہیں

 

بلادلیل ماننے اورمنانے والوں سے بچو

87

ریاکاری نیکی کو عذاب میں بدل دیتی ہے

 

میڈیاکادرست استعمال

88

جائیداد میں بیٹیوں کاحصہ ہے

 

زکوۃ خوری

89

دولت میں بڑائی نہیں

 

دانائی بمقابلہ دولت

90

فضیلت صرف تقوی میں ہے۔قبیلے پہچان کےلئے ہیں

 

حسب نسب بدلنا جائز نہیں ہے

91

مرنے اورصفائیاں دینے والے مسلمان ہیں

 

دہشت گردکون

92

ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی مسلمانوں کاحق ہے

 

انڈیا میں سیکولرازم اورپاکستان میں اسلام

93

ایسے گناہ جنہیں نیکیاں سمجھ لیاگیا

 

گناہ جنہیں گناہ ماناہی نہیں گیا

94

خوداحتسابی

 

باطل کی سازشوں کو سمجھنا

95

باب:ایک نظرغیر مسلموں پر

 

یکم اپریل سیکولرازم کی پہچان

 

اسلامی اعمال بمقابلہ کفریہ تہذیب

96

سیکولرز کاکام بیوقوف بنانا ہے

 

نیاسال اورآتش بازی

97

دنیامیں مارنے والے بہت ہیں لیکن مرنے والے مسلمان ہیں

 

ملحدین کاٹارگٹ اسلام ہی ہے

98

سیکولرازم اوردہشت گردی

 

سیکولرازم ایک خطرہ

99

اخلاقی دیوالیہ کون

 

بچوں کی حفاظت اورگرل فرینڈ کلچر

100

زناکوجائز کہنے والوں کو جنت میں حوروں کی موجودگی پراعتراض ہے

 

سینٹ کلازاورداڑھی

101

مسلمانوں کوعہدےدینے کاراز

 

غیرمسلموں کےچند فتنے

102

دنیا پرسیکولراحسانات

 

سیکولردنیا

103

باب:دنیاکےلئے اسلام کیوں ضروری ہے

 

کھانے کےآداب اورجدید دنیا

 

مکمل حقوق انسانی صرف اسلام دیتا ہے

104

اسلامی ممالک ہی ہمارے خیرخواہ ہیں

 

تہذیب مغربی اورعلامہ اقبال کی پشین گوئی

105

آزادی کامطلب قانون اورڈسپلن سے آزادی ہرگز نہیں

 

بھلائی یا خوشی

106

مسلمان کی غلطی اس کا ذاتی جبکہ ملحد یا سیکولر کی غلطی کا ذمہ دارسیکولرازم ہے

 

آؤایسی دنیا آباد کریں جہاں

107

اختتامی کلمات

108

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19936
  • اس ہفتے کے قارئین 138797
  • اس ماہ کے قارئین 538274
  • کل قارئین105409395
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست