#6135

مصنف : ابو عدنان محمد طیب السلفی

مشاہدات : 4111

سنن فطرت

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4400 (PKR)
(پیر 13 جولائی 2020ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات، ریاض

سنن فطر ت  سے مراد وہ تمام امور ہیں  جوتمام تر نبیوں کی ہمیشہ سے سنّت رہی ہے ، اور اِن کاموں کا کرنا تمام شریعتوں میں مُقرر رہا ہے ، گویا کہ یہ ایسے کام ہیں جو اِنسان کی جبلت (فِطرت ،گُھٹی )میں ہیں۔نبی ﷺ نےاپنی امت کو جن فطری امور پر عمل پیرا رہنے کی تاکید کی  ہےان میں سنن فطرت بھی شامل ہیں۔ نبی کریم ﷺ نےفرمایا: خَمْسٌ مِنَ الفِطْرَةِ: الخِتَانُ، وَالِاسْتِحْدَادُ، وَنَتْفُ الإِبْطِ، وَتَقْلِيمُ الأَظْفَارِ، وَقَصُّ الشَّارِبِ’’پانچ کام فِطرت میں سے ہیں (۱) ختنہ کرنا ، اور ، (۲) شرم گاہ کے اوپری حصے کے بال اُتارنا ، اور ، (۳) بغلوں کے بال اُکھیڑنا ، اور ، (۴)ناخن کُترنا (کاٹنا ) ، اور ، (۵)مُونچھیں کُترنا ( کاٹنا۔‘‘(صحیح بخاری:5889)فطرتی امور کی تعداد کے متعلق روایات میں مختلف عددوں کا بیان ہے، صحیح بخاری ہی کی ایک روایت میں ایک، دوسری میں تین اور تیسری میں پانچ سنن کا تذکرہ موجود ہے، اسی طرح صحیح مسلم میں بھی ایک روایت میں پانچ اور دوسری میں دس کا تذکرہ ہے۔ تو یہ مختلف رویات میں مختلف عدد کا ذکر ہے۔ حافظ ابن حجر امام ابن العربی کے حوالے سے نقل کرتے ہیں کہ تمام روایات کہ اکٹھا کرنے سے ان سنن فطرت کی تعداد تیس تک جا پہنچتی ہے۔ زیرنظر کتاب’’سنن ِ فطرت‘‘ابو عدنان محمدطیب السلفی صاحب کی مرتب شدہ ہے موصوف  نے  اس  کتاب میں اسلامی فطرت، لفظ ’’ فطرت‘‘ کی علمی وشرعی تحقیق  اوربحوالہ آٹھ احادیث سنن فطرت    درج کرنے کےبعد قرآن وسنت،اقوال صحابہ وائمہ محدثین اور فتاویٰ جات کی روشنی میں دس امور فطرت(مسواک کرنا ، ختنہ کرنا،داڑھی بڑھانا، مونچھیں کانٹا، زیر ناف کےبال مونڈنا، بغلوں کے بال اکھاڑنا، ناخن تراشنا، انگلیوں کے جڑوں کا دھونا،استنجاء ک رنا،ناک میں پانی ڈال کر ناک صاف کرنا) تفصیل سے بیان کیا ہے۔  فاضل مرتب اس  کتاب کے  علاوہ  درجن سے زائد کتب کے مترجم ،مصنف ومرتب ہیں اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی تمام تحقیقی وتصنیفی  اور تبلیغی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

افتتاحیہ

8

دیباچہ

10

فضل ربانی کامظہر

13

یاد رکھیں

13

قابل غور

15

اللہ کا عظیم احسان

15

ابھی سے عبادت کی نیت کر لو

16

ابھی سے عزم کیجئے

17

یاد رکھے

17

انہیں دیکھیے

19

موقع سے فائدہ اٹھائیں

19

مکۃ المکرمہ کی اہمیت اور اس کا مقام ومرتبہ

25

ہدایات (سفر شروع کرنے سے پہلے)

25

سفر کے مسائل

34

موقع سے فائدہ اٹھنا

37

دائمی اجروثواب

37

ضروری چیزوں کا اہتمام

38

احرام باندھنے کے مقامامت

39

میقات سے پہلے

40

میقات پر

40

احرام باندھتے وقت کی غلطیاں

44

قابل توجہ

46

ممنوعات احرام

47

ممنوعات احرام کے مرتکبین

48

مستقل ممنوعات

49

ایک غلطی کی نشاندہی

50

میقات اور مکہ مکرمہ کے درمیان

51

تلبیہ کب بند کر دیا چاہیے؟

52

قابل توجہ غلطی

52

وہ سنت جس پر کم عمل رہ گیا ہے

53

جب آپ مسجد حرام پہنچیں تو درج ذیل ہدایات ملحوظ خاطر رکھیں

53

آداب طواف

57

فادئہ

58

غلطیوں کی اصلاح

58

طواف کی غلطیاں

59

طواف کی دوگانہ ادا کرتے وقت کی غلطیاں

64

مسعی کی طرف

65

سعی کی غلطیاں

69

ایسا نہ کریں

72

حلق اور تقصیر کی غلطیاں

73

لمحہ فکریہ

74

عمروہ کے بعض مسائل

75

کون افضل ہے؟

79

بیت اللہ کا طواف کرنا افضل ہے یا نیا عمرہ کرنا

79

عورت اور عمرہ

81

حالت احرام میں عورت کا لباس

82

عمرہ میں عورت کے فقہی مسائل

84

ہوشیار باش

87

بچے اور عمرہ

92

مکۃ المکرمہ کی خصوصیات

93

حرم کے اہم مقامات

96

حددو حرام

96

کعبہ کی تعمیر

97

بیت اللہ کی بنیادیں

98

کعبۃ  اللہ کا اندرونی منظر

98

کعبۃ اللہ کی چابی

99

حجر اسود

99

پتھر کا رن’

100

ملتزم

101

حجر اسماعیل

101

رکن یمانی

102

مقام ابراہیم

103

مقام ابراہیم کی چند ایک خصوصیات

103

آب زمزم

104

مسجد تنعیم

105

شعب ابی طالب

105

دار الندوۃ

106

حرم سے گمشدہ چیز اٹھانا

106

رسول اللہﷺ کے عمروں کی تعداد

107

معتمر کے لیے مجوزہ پروگرام

107

حرمین شریفین میں زیادہ سے زیادہ نماز کا اہتمام کرنا

111

مکۃ المکرمہ میں قرآن مجید کی تلاوت کا پروگرام

112

حرم مکی میں تربیتی لمحات

116

عبادت میں غفلت

118

کیا آپ نے آزمایا ہے؟

119

کہیں اجر سے محرومی نہ ہو

121

نیکیاں ہی نیکیاں

124

کوشش کیجئے

127

آپ دوسروں کے مدد گار بنیں

127

باہی تعاون

129

دعوت غو رو فکر

130

تحائف سے متعلق بعض تجاویز

131

مکہ مکرہ میں وقت ضائع کرنے کے بعض طریقے

132

طہارت کے ضروری آداب

133

خود کو نہ تھکائیں

133

عام ہدایات

135

بال منڈاتے وقت چوکنار ہیں

135

معتمر کے لیے ضروری

136

موبائل فون سے دور رہیں

137

حرف آخر

139

پسندیدہ دعائیں

141

اہم ٹیلی فون نمبرز

154

مترجم کی دیگر تراجم وتصانیف

155

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7527
  • اس ہفتے کے قارئین 166059
  • اس ماہ کے قارئین 1685132
  • کل قارئین115577132
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست