#6096

مصنف : ابو خزیمہ علی مرتضیٰ طاہر

مشاہدات : 3322

ایمانی بہار کا پیغام ماہ صیام

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2050 (PKR)
(پیر 18 مئی 2020ء) ناشر : مکتبہ دار الاصلاح لاہور

رمضان المبارک کے  روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ایمانی بہارکا  پیغا م  ماہ صیام ‘‘  جناب علی  مرتضیٰ طاہر صاحب کی کاوش ہے اس کتاب میں انہو ں  ماہِ رمضان کے روضوں کی  اہمیت  وفرضیت، خصوصیات رمضان،روزے کےفوائد ،فضائل اورثمرات،روزہ دار کےلیے جائز وناجائز امور کے  علاوہ  رمضان المبار ک کے دیگر  جملہ احکام  ومسائل کو قرآن وسنت کی روشنی میں آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت  سے نوازے اور ان  کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف تمنا: اللہ کا انعام ،ماہ صیام

11

باب۔1

اہمیت وفرضیت

 

روزے کا مطلب

13

رمضان کا روزہ فرض ہے

13

روزہ اسلام کا بنیادی ستون

15

روزہ تکمیل ایمان کا سبب

15

بلا عذر رمضان کا روزہ چھوڑنے والوں کا انجام

16

روزے کب فرض ہوئے

17

باب ۔2

خصوصیات رمضان

 

رمضان شہر القرآن

18

83سال 4ماہ سے بہتر ایک رات

19

عمرہ حج کے برابر

20

اہل ایمان کی خاطر

21

آتش دوزخ سے آزادی

23

رمضان ماہ جہاد

24

سریہ سیف البحر

25

غزوہ بدر کبریٰ

25

سریہ عمیر بن عدی﷜

25

سریہ وادی القریٰ

26

سریہ عبداللہ بن عتیک﷜

26

سریہ میفعہ

26

سریہ ابو قتادہ بن ربعی انصاری﷜

27

غزوہ فتح مکہ

27

سریہ خالد بن ولید﷜

28

سریہ عمر وبن عاص﷜

28

سریہ سعد بن زید اشہلی﷜

29

سریہ علی بن ابی طالب﷜

29

معرکہ بویب

29

باب3۔

انعامات کی بارش

 

روزے کے فوائد ،فضائل اور ثمرات

 

روزہ ،گناہوں کی بخشش کا ذریعہ

31

روزہ ایک ڈھال

33

خصوصی دروازہ

34

روزہ دار کا سفارشی

35

جنسی خواہشات اور اخلاق رذیلہ سے بچنے کا ذریعہ

36

خصوصی آفر

38

دو خوشیاں

39

روزہ اور صحت

40

باب4۔

روزے کے احکام

 

نیت

43

سحری باعث برکت

44

سحری کا اختتامی وقت

45

نمازوں کی پابندی

46

بے ہودہ باتوں سے پرہیز

47

افطاری

47

نماز تراویح

50

باب5۔

روزہ دار کے لیے جائز کام

 

حالت جنابت میں سحری کھانا

52

مسواک

52

بیوی کو بوسہ دینا

53

سرمہ لگانا

54

سینگی لگانا

55

سالن کا ذائقہ چکھنا

55

گیلا کپڑا سر پر ڈالنا

56

باب6۔

جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا

 

احتلام

57

حلق میں مکھی وغیرہ کا داخل ہو جانا

57

قے

58

ٹوتھ پیسٹ

58

بھول کر کھا پی لینا

59

نکسیر

59

باب7۔

جو کام روزہ دار کے لیے جائز نہیں ہے

 

جھوٹ

60

بے ہودہ باتیں

60

نوجوان آدمی کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا

61

ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا

62

باب8۔

کن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

 

کھانا پینا

63

انزال منی

63

جان بوجھ کر قے کرنا

64

حیض ونفاس

64

باب9۔

کن لوگوں کو روزہ چھوڑنے کی رخصت ہے

 

مسافر

66

حاملہ اور مرضعہ

66

بیمار

67

حائضہ

67

انتہائی ضعیف اور دائمی مریض

67

باب10۔

روزوں کی قضاء کے مسائل

 

روزوں کی قضاء واجب ہے

69

قضاء میں تاخیر بھی جائز ہے

69

میت کی طرف سے روزوں کی قضاء

70

باب11۔

اعتکاف

 

مسنون اعتکاف

71

اعتکاف کا آغاز اور اختتام

72

دوران اعتکاف جائز کام

72

خواتین کا اعتکاف

73

دوران اعتکاف خوب عبادت کی جائے

73

باب12۔

لیلۃ القدر

 

فضیلت

75

جستجوئے لیلۃ القدر

75

لیلۃ القدر کی نشانی

76

لیلۃ القدر کی دعا

76

باب13۔

مسنون دعائیں

 

گناہوں کی بخشش کے لیے دعا

78

جہنم سے نجات اور جنت کے حصول کی دعا

78

غم، پریشانی، سستی، بخل اور ادائیگی قرض کی دعا

79

دنیا وآخرت میں رسوائی سے بچنے اور بہترین انجام کی دعا

79

بے عمل کے شر سے بچنے کی دعا

79

تباہ کن آفات سے بچنے کی دعا

79

ہدایت طلب کرنے کی دعا

80

رزق میں فراخی اور وسیع گھر کے لیے دعا

80

محبت الٰہی حاصل کرنے کی دعا

80

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3889
  • اس ہفتے کے قارئین 162421
  • اس ماہ کے قارئین 1681494
  • کل قارئین115573494
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست