#6788

مصنف : محمد اسماعیل ساجد

مشاہدات : 10185

غیبت کے نقصانات اور چغل خور کا انجام

  • صفحات: 52
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2080 (PKR)
(پیر 12 ستمبر 2022ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

غیبت یہ ہے کہ کسی شخص کے برے وصف کو اس کی عدم موجودگی میں اس طرح بیان کریں کہ اگر وہ سن لے تو برا مانے اگر وہ عیب اس میں موجود نہیں تو یہ تہمت اور بہتان ہے۔غیبت اس قدر قبیح جرم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے غیبت کو اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مثل قرار دیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’ غیبت کے نقصانات اور   چغل خور کا انجام‘‘ محمد اسماعیل ساجد کا مرتب شدہ ہے  ۔فاضل مرتب  نے اس کتابچہ میں معاشرے  میں پا ئی جانے والی دو قبیح  برائیاں  غیبت اور چغلخوری کے نقصانات  کو    قرآن وسنت کی روشنی میں آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے۔(م۔ا)

غیبت کی تعریف زبانِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم سے

8

غِیبت حرام ہے

10

غیبت اور چغلی کے درمیان فرق

10

غیبت خطرناک جرم

12

غیبت کرنے والوں کا برزخ میں حشر

14

مُسلمان بھائی پر زیادتی کرنا سخت جرم

16

نرمی کرنے والے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا

17

کسی مسلمان کو غِیبت سننے والے کا فرض

18

مُسلمانوں کے حقوق

19

غیبت کا مرض

20

غیبت کے گھریلو نقصانات

20

غیبت کی وبا عام ہے

21

غیبت کی مذمت

21

قرآنی تشبیہ میں بلاغت کے اہم نکات

23

غیبت نیکیوں کو کھاجاتی ہے

23

غیبت کی بناء پر عذاب قبر

25

عذاب قبر کا علم( مشاہدہ) ہوجائے تو مردے دفن کرنا چھوڑدو

26

غیبت کی اقسام

27

نصیحت تنہائی میں کی جائے

28

غیبت کےا سباب

28

حاسد کے شر سے بچاؤ کا وظیفہ

30

بچوں کو حاسد کے شر سے بچانے کا وظیفہ

30

غِیبت پر آمادہ کرنے والی سات اشیاء

31

(1)غصے کو ٹھنڈا کرنا

31

(2) دوستوں کی مجالس

31

(3) دوسروں کی تنقیص اور اپنی تعریف کرنا

32

(4)حسد

32

(5) استہزاء اور مذاق

32

زبان کی حفاظت پر جنّت کی ضمانت

32

(6) رحم دلی کا اظہار

33

(7) البغض فی اللہ میں تکلّف کرنا

33

متقی لوگ غصہ پی جاتے ہیں

34

اصل پہلوان جو غصے پرقابوپائے

34

غصے کو دور کرنے کے طریقے

34

غیبت سے کیسے نجات حاصل کی جائے؟

35

حسن بصری رحمہ اللہ علیہ کی نصیحت کی آموزباتیں

36

غِیبت سے بچنے کاطیقہ

37

غِیبت سے توبہ کا طریقہ

38

غیبت خور کو احساس ندامت سے یہ دعائے نبوی اکثر بیشتر پڑھنی چاہیے

38

غِیبت کا کفارہ

39

کیاصاحب حق پر واجب ہے کہ وہ معاف کرے؟

39

غِیبت کی سب سے شدید ترین قسم

40

ایک خیر خواہ دوست کی تلاش

41

وہ امورجن میں غِیبت جائز ہے

42

(1)مظلوم کے لیے جائز ہے

42

(2)برائی روکنے کے یے مدد طَلب کرنا

42

(3) فتویٰ لینے کے لیے

42

(4) مُسلمانوں کی خیر خواہی کے لیے

43

(5) تعارف کروانا

44

(6) اعلانیہ فسق کرنے والا

44

چغلی کی وعید

45

چغل خور جنّت میں نہیں جائے گا

45

جس کے پاس چغلی کی جائے اس کی ذمہ داری

46

دورخا ( دوغلا) انسان

46

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44002
  • اس ہفتے کے قارئین 340980
  • اس ماہ کے قارئین 1394480
  • کل قارئین110715918
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست