#5967

مصنف : محمد اسماعیل ساجد

مشاہدات : 7064

دعا دوا اور دم سے مسنون علاج

  • صفحات: 266
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6650 (PKR)
(پیر 16 دسمبر 2019ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

اس میں کوئی شک نہیں جادو، نظر اور حسداور ان سب کادوسروں پر اللہ کے حکم سےاثر انداز ہوجانا یہ عین حق اور درست بات ہے  قرآن وسنت میں اس کاثبوت موجود ہے۔ قرآن مجید کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ جادو کا عمل مختلف انبیاء ﷩ کے عہد میں جاری تھا ۔جیساکہ قرآن مجید کے مختلف مقامات پر سیدنا صالح، موسیٰ،سلیمان﷩ کےعہد میں جادو اورجادوگروں کاتذکرہ موجود ہے اور یہ موضوع انتہائی حساس ہے ۔ آج اس بنیاد پر بے شمار لوگوں نےاپنی مسندیں سجا رکھی ہیں۔ جادو کا توڑ کرنے اور جن نکالنے کے نام پر وہ سادہ عوام کا  دین، عزت، مال سب کچھ لوٹ رہے ہیں ۔ بڑے بڑے نیکوکار لوگ بھی اس دھندے میں پڑ چکے ہیں۔جادو کرنا اورکالے علم کےذریعے  جنات کاتعاون حاصل کر کے لوگوں کو تکالیف پہنچانا شریعتِ اسلامیہ کی رو سےمحض کبیرہ گناہ ہی  نہیں  بلکہ  ایسا مذموم فعل ہےجو انسان کو دائرۂ اسلام سے ہی خارح کردیتا ہے اور اسے واجب القتل بنادیتا ہے ۔جادو اور جنات  سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت  کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی  اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں  کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے  ہے  جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے  ذریعے  تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے  کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے  معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے  دن رات فساد پھیلانے  پر تلے  ہوئے ہیں  جنہیں وہ کمزور ایمان والے  اور ان کینہ پرور لوگوں سے  وصو ل کرتے ہیں  جو اپنے  مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں  اورانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں  لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے  نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں  اور جادو کا شرعی  طریقے  سے علاج کریں تاکہ  لوگ اس کے  توڑ اور علاج  کے لیے  نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر نظر کتاب’’ دعا ، دوا اور دم سے مسنون علاج‘‘مولانا محمد اسماعیل ساجد﷾(مدیر جامعہ محمدیہ ،جام پور) کی  تالیف ہے  فاضل مصنف نے اس کتاب میں  زندگی کے تمام گوشوں میں نبی کریم ﷺ سے ثابت شدہ دعاؤں کو یکجا کردیا ہے۔ مسلمان  خواتین وحضرات  اس کتاب کے  استفادہ سے  روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج   جعلی عاملوں اور جھوٹے پیروں کارخ کرنے  کی بجائے خود بھی کرسکتے ہیں  بلکہ تھوڑی سے محنت  کر کے ایک ماہرروحانی وجسمانی معالج بھی بن سکتے۔(ان شاء اللہ) اللہ تعالیٰ اس کتاب کومصنف کے لیے صدقۂ جاریہ اور عامۃ الناس کے لیےنفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اظہار تشکر

3

پیش لفظ

5

قرآن حکیم میں دعا کی اہمیت و عظمت

20

حدیث پاک میں دعا کی اہمیت و عظمت

22

دعا عبادت ہے

22

دعا عبادت کا مغز ہے

23

اللہ تعالیٰ کے نزدیک پیاری چیز

23

خالی ہاتھ لوٹانا اللہ تعالیٰ کے لیے عار ہے

24

دعا کرنے سے رحمت کے دروازے کھلتے ہں

25

دعا مومن کا ہتھیار ہے

26

دعا کی قبولیت کے اوقات

27

تہجد کا وقت

27

اذان اور اقامت کے درمیان کا وقت

27

خطبہ جمعہ کےوقت

28

مرغ کے بولنے کےوقت

28

روزہ افطار کرتے وقت

29

سجدہ کی حالت میں

29

قبولیت دعا کے مقامات

30

رکن یمانی

30

کن لوگوں کی دعا جلدی قبول ہوتی ہے

31

مظلوم کی بدعا سے بچو

33

بعض سورتوں کے فضائل

 

اعوذ باللہ اور بسم اللہ کے فضائل

34

سورۃ فاتحہ کی فضیلت

36

سورۃ البقرہ کی فضیلت

38

آیت الکرسی کی فضیلت

39

سورۃ کہف کی فضیلت

41

سورۃ یسین کی فضیلت

41

سورۃ فتح کی فضیلت

42

سورۃ ملک کی فضیلت

43

سورۃ واقعہ کی فضیلت

44

سورۃ نبا اور دوسری سورتوں کی فضیلت

44

اسمائے حسنیٰ کی فضیلت

46

جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ

49

درود شریف کے فضائل

50

استخارہ کی فضیلت

55

نماز استخارہ کی دعا

55

دعائے اسم اعظم

57

اللہ عز وجل کا ذکر

 

پریشان انسانیت کا واحد علاج

59

نماز حاجت کی دعا

60

علم میں اضافہ کی دعا

62

طلب رزق کی دعا

63

شکران نعمت کی دعا

64

اللہ تعالیٰ سے تکمیل انعامات کی دعا

64

دین پر استقامت کی دعا

65

حسن خاتمہ کی دعا

65

دنیا وآخرت کی بھلائی کی دعا

66

اعمال قبول ہونے کی التجا

67

بندگی کا اظہار

67

استغفار

69

سونے ، بیدار ہونے اور گھر سے متعلقہ دعائیں

 

سونے کے وقت کی دعائیں

73

رات کی بے چینی اور نیند نہ آنے کی دعائیں

78

گھر سے باہر نکلتے وقت کی دعا

78

گھر میں داخل ہونے کی دعا

79

بازار میں داخل ہونے کی دعائیں

80

نئے لباس کی دعا

81

عام لباس پہنتے وقت کی دعا

82

صبح و شام کے اذکار

 

سید الاستغفار

87

رات اور دن کے گناہوں کے ساتھ ساتھ صفایا

92

شب و روز کی الجھنون سے بچنے کا وظیفہ

93

پناہ مانگنے کی دعائیں

 

ہر آزمائش سے بچاؤ کی دعا

94

شیطان سے تحفظ کی دعا

94

شرک سے محفوظ رہنے کی دعا

95

زوال نعمت سے پناہ مانگنے کی دعا

95

غصے کی حالت میں دعا

97

غصہ کے وقت کی دعا

97

گمراہی سے پناہ مانگنے کی دعا

98

برے ہمسائے سے پناہ مانگنے کی دعا

99

دشمن سے خوف کے وقت کی دعائیں

 

ظالم حکمران کے شر سے بچنے کی دعا

101

بادشاہ یا کسی ظالم سے خوف کی دعا

103

کسی قوم سے ڈر کے وقت

106

دشمن کے شر سے بچنے کے لیے

107

مصائب و مشکلات اور قرض سے نجات کی دعائیں

 

پریشانیوں کی دعا

108

جب کوئی نقصان ہو جائے

111

تنگ دستی دور کرنے کی دعا

112

قرض کی ادائیگی کی دعا

113

رزق کی فراوانی کے لیے

115

مال تجارت میں برکت کی دعا

115

نکمی عمر سے بچنے کی دعا

117

فکر وغم سے نجات کی دعا

117

اسیر و قیدی کے لیے

118

مصیبت کے وقت کی دعا

119

مشکلات کے حل کے لیے

119

انتہائی گراں قدر دعا

120

مریض کی عیادت کے لیے دعائیں

 

مریض کے لیے دم

124

سکرات موت کے وقت کی دعا

125

جسمانی اور روحانی بیماریوں سے بچنے کے اذکار

 

جسم میں درد سے شفاء کے لیے دم

127

آنکھ میں درد کی دعا

127

دانت اور کان کے درد کی دعا

128

بخار کے وقت کی دعا

129

تپ رسیدہ کو دعا دینا

130

ضعف و کمزوری کی دعا

130

حادثات سے بچاؤ کی دعا

132

پاگل پن کا علاج

134

بیہوشی کا علاج

136

چار بیماریوں سے بچاؤ کا وظیفہ

137

اگر بلڈپریشر ہائی ہو جائے

137

اگر بلڈ پریشر لو ہو جائے

138

طب نبوی ﷺسےبیماریوں کا علاج

 

کلونجی میں ہر بیماری کی شفاء ہے

141

زیتون کاتیل

141

تلبینہ

142

شہد میں شفاء ہے

143

زم زم سے علاج

144

دل کے مریض کا علاج نبوی ﷺ

145

عجوہ جنت کا میوہ اور شفا ہے

147

اعلیٰ قسم کی پہنچان

147

نظر اور پلکوں کے لیے مفید

148

بکرے کی ران سے علاج

149

کدو سے شفا

149

دل کے مریض کے لیے حریرہ پکانا

151

خون روکنے کے لیے داغ لگانا

152

پاؤں کی موچ کا علاج

155

صدقہ سے علاج

158

نکاح سے متعلق دعائیں

 

خطبہ نکاح

159

دولہا دلہن کو دعا دینا

161

دلہن کوگھر لانے پر دعا کا حکم

162

اختلاط زوجین کے وقت کی دعا

162

صالح اور نزینہ اولاد کے حصول کی دعا

163

اپنی اور بیوی بچوں کی بھلائی کے لیے دعا

164

شام کےوقت بچوں کی نگرانی کا حکم

165

والدین کی مغفرت کی دعا

165

رمضان المبارک کی دعائیں

 

افطاری کے وقت کی دعائیں

168

افطاری کروانے والے کے حق میں دعا

169

لیلۃ القدر کی دعا

170

حج کی دعائیں

 

حج کے لیے احرام کی دعا

171

طواف کی دعائیں

172

رمی جمرات کی تکبیرات

177

قربانی کی دعا

177

مناسب مواقع پر مسنون دعائیں

 

بادل اور بارش کی دعائیں

179

بارش کی زیادتی کےوقت دعا

179

باران رحمت کی دعا

180

بارش کےبعد کی دعا

180

آندھی کی دعائیں

181

متفرق دعائیں

 

سفرکی دعا

182

سفر سے لوٹتے وقت کی دعا

182

دودھ پینے کی دعا

183

صدقہ دیتے وقت پڑھے

184

جسےچھینک آئے تو کہے

185

اپنا دل کینہ سے صاف رکھنے کی دعا

185

ناپسندیدہ چیز کو دیکھ کر دعا

186

پل صراط پر تکمیل نور کے لیے

188

دنیا  وآخرت کی بھلایاں سمیٹنے والی دعا

188

جنت میں یقینی داخلہ کا وظیفہ

190

شگون بد کی دعا

191

نماز جنازہ کی دعائیں

 

قریب الموت شخص کی دعا

192

قریب الموت شخص کو تلقین

192

جنازہ کی دعائیں

193

جنازہ دیکھ کر یہ دعا پڑھے

194

قبرستان میں داخل ہوتے وقت یہ دعا کرے

195

فوت شدہ اہل ایمان کے لیے

196

موت کی دعا کرنا منع ہے

196

شرعی دم

 

شرکیہ کلمات سے پاک دم جائز ہے

200

جادو کاشافی علاج بذریعہ دم، تعوذات اور جامع دعائیں

201

حسد کی حقیقت اور اس کا علاج

 

حسد کیا ہے ؟

205

حاسد کا انجام

206

نگاہ حسد اور نظر بد

207

نظر بد کی حقیقت اور ا س کا علاج

 

نظر بد کے علاج کی بابت ہدایات نبوی ﷺ

211

نظر بد کا مسنون علاج

215

نظر بد سے متعلق ایک واقعہ

222

جادو اور اس کاعلاج

 

سحر کا علاج

224

جادو کے ذریعے جادو کا علاج جائز نہیں

225

آسیب زدہ (جنات) نکالنے کا عمل

226

جادو اتارنے کا مسنون طریقہ

235

جادو سے شفا کا عمومی علاج

236

خوف اور وہم میں مبتلا شخص کا علاج

239

جس کی عقل جادو وغیرہ کے سبب ماری گئی ہو اس کا علاج

240

آسیب زدہ گھر سے جنوں کو بھگانے کاعلاج

241

شیطان کے شر سے محفوظ ہونے کی دعا

247

دیوانگی کا علاج

248

جادو سے بچاؤ کے لیے عجوہ کھجور کا استعمال

248

شیطان جن بھوت وغیرہ سے خوف کےوقت کی دعا

249

حرز اعظم

 

حرزاعظم

251

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعا قبول ہو تو درج ذیل امور کو معمول زندگی بنا لیں

257

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8616
  • اس ہفتے کے قارئین 175651
  • اس ماہ کے قارئین 661843
  • کل قارئین97727147

موضوعاتی فہرست