#7401

مصنف : محمد اسماعیل ساجد

مشاہدات : 733

دعائے استخارہ

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(منگل 08 اکتوبر 2024ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

استخارہ در حقیقت مشورے کی ایک اعلیٰ ترین شکل ہے۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ مشورہ اپنے ہم جنس افراد سے کیا جاتا ہے تاکہ ان کے علم و تجربہ سے فائدہ اٹھا کر مفید سے مفید تر قدم اٹھایا جائے، جبکہ استخارہ میں اللہ تعالیٰ سے عرض کیا جاتا ہے کہ اے اللہ! ہمارے اس معاملے کے مفید اور مضر تمام پہلوؤں سے آپ بخوبی واقف ہیں، آپ کے علم میں جو پہلو ہمارے لئے ،مفید اور بہتر ہو اسے ہمارے سامنے روشن کر کے ، ہمارے دلوں کو اس کی طرف مائل و مطمئن کر دیجئے۔لہذا کسی جائز معاملہ میں جب تردد ہو تو اس کی بہتری والی جہت معلوم کرنے کے لیے استخارہ کرنا مسنون عمل ہے،حضور اکرم ﷺ کی احادیث سے اس کی ترغیب ملتی ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’ دعائے استخارہ‘‘ مولانا محمد اسماعیل ساجد حفظہ اللہ کا مرتب شدہ ہے ۔انہوں نے اس کتابچہ میں قرآن مجید اور سنت صحیحہ کی روشنی میں مسائل استخارہ کو آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے اور اس سے متعلق پائے جانے والے فریبوں کے پردے بھی چاک کیے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

دعائے استخارہ خیر ہی خیر

 

4

استخارہ کا معنی

 

4

مسنون استخارہ کا طریقہ کار

 

4

استخارہ کے فوائد و ثمرات

 

10

استخارہ سے قبل چند توجہ طلب امور

 

13

شادی کے لیے استخارہ

 

18

قبولیتدعا میں رکاوٹ بننے والے اسباب

 

25

چند من گھڑت استخارے

 

37

جنت کے آٹھ دروازے آپ کے منتظر

 

41

پوری زندگی کے ہر قسم کے گناہ معاف کرانے والی دعا

 

42

مصائب اور پریشانیوں میں رسول اللہ ﷺ کا طریقہ علاج

 

43

نظر بد کا مسنون علاج

 

52

انمول خزانہ

 

60

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5465
  • اس ہفتے کے قارئین 542720
  • اس ماہ کے قارئین 2252069
  • کل قارئین108918831
  • کل کتب8823

موضوعاتی فہرست