#6923

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 2160

گاڑیوں کے حادثات اسباب ، اقسام اور احکام

  • صفحات: 21
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(ہفتہ 11 فروری 2023ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

انسان کی پوری زندگی کسی نہ کسی قانون سے مربوط ہے، یہ قانون انسان کو صحیح راستہ سے سہولت کے ساتھ منزل مقصود تک پہنچانے میں ممد و معاون ہوتا ہے، اگر قانون اور قانون کی پاسداری نہ ہوتو انسان اور جانوروں میں کوئی امتیاز باقی نہیں رہے گا۔انسانی سہولتوں کے وسائل جیسے جیسے سامنے آتے گئے، علماء اُمت نے اسلامی نقطۂ نظر سے اس پر روشنی ڈالنے کی بھی کوششیں کیں، چنانچہ آج کل تیز رفتار سواریوں کی وجہ سے، جو متعدد اور اندوہناک حادثات پیش آرہے ہیں، ان سے متعلق  بھی علماء   امت نے  شرعی  راہنمائی کی ہے ۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان’’گاڑیوں کے حادثات  اسباب، اقسام اور احکام‘‘ فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ کا ٹریفک قوانین کی پاسداری سے  متعلق ایک فتویٰ کا اردو ترجمہ  ہے  جناب محمد سرور صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ٹریفک کے اصول وآداب کے متعلق یہ ایک راہنما تحریر ہے ۔(م۔ا)

عرض ناشر

5

مقدمہ

8

گاڑیوں کے حادثات

11

ڈرائیوروں کی اقسام

11

حادثات میں ہونے والی نقصانات کی اقسام

12

پہلی قسم

12

پہلی حالت

12

دوسری حالت

12

تیسری حالت

13

چوتھی حالت

13

دوسری قسم

14

پہلی حالت

14

دوسری حالت

15

ایک اشکال اور اس کا جواب

16

گاڑی چلانے والوں کی ذمہ داریاں

18

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11073
  • اس ہفتے کے قارئین 11073
  • اس ماہ کے قارئین 1685024
  • کل قارئین113292352
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست