#6887.02

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

مشاہدات : 1000

فتح السلام بشرح صحیح البخاری الامام جلد سوم

  • صفحات: 895
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 35800 (PKR)
(بدھ 10 جنوری 2024ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

امام بخاری رحمہ اللہ  کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی  محتاج نہیں  سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخارینے  6 لاکھ احادیث سے  اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں  بیٹھ کر فرمائی اور اس میں  صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   اصح  الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم  اور ائمہ  حدیث  نے   مختلف انداز میں  صحیح بخاری کی شروحات  لکھی ہیں  ان میں  فتح الباری از حافظ ابن حجر عسقلانی    کو  امتیازی مقام   حاصل  ہے  ۔ برصغیر میں   متعدد علمائے کرام نے  صحیح بخاری کے تراجم ،فوائد اور شروحات لکھی ہیں ۔جن میں علامہ وحید الزمان اور مولانا داؤد راز رحمہما اللہ کے تراجم وفوائد  قابل ذکر ہیں  ۔ شیخ الحدیث  مولانا عبد الحلیم    کی  ’’توفیق الباری شرح  صحیح بخاری  ‘‘ ،  مفتی جماعت  شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد حفظہ اللہ  کی’’ ہدایۃ القاری  شرح  صحیح بخاری ‘‘کے نام    سے نئی شروح  بھی منظر عام  پر  چکی ہیں ۔ اس کے علاوہ استاذی المکرم   شیخ الحدیث  محمد رمضان سلفی حفظہ اللہ ’’منحۃ الباری ‘‘ کے  نام سے صحیح بخاری کی شرح لکھ رہے ہیں  دس جلدیں شائع ہوچکی ہیں یہ شرح تکمیل کے قریب ہے  اللہ تعالیٰ استاد  محترم کو صحت وعافیت سے نوازے  اور  صحیح  بخاری  کی  اس خدمت کو شرف ِقبولیت سے نوازے  ۔ آمین زیر نظر   کتاب’’ فتح السلام بشرح صحیح البخاری  الامام   ‘‘  شیخ الحدیث والتفسیر حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی حفظہ اللہ  کی   عظیم کاوش ہے ۔ اردو زبان میں لکھی جانے والی شروحات میں سے  ان کی شرح کئی لحاظ سے منفرد اور نمایاں مقام رکھتی ہے ۔ محترم حافظ صاحب  نے قدیم وجدید باطل فرقوں اور گمراہ کن نظریات کے حامل افراد کی طرف سے پیدا کردہ اشکالات اور اعتراضات کا مدلل اور علمی انداز میں جواب دیا ہے۔ حافظ صاحب نے منکرینِ حدیث ،اہل   القرآن  ،اصلاحی فکر اور غامدی کے جدت پسندی کے گمراہ کن نظریات کابھر پور انداز میں ردّ کیا ہے۔ صحیح بخاری کا یہ ترجمہ وشرح محترم حافظ صاحب  کی تقریباً56سال کے عرصے پر محیط تعلیمی خدمات ، تدریسی تجربے اور دقیق مطالعے کا مظہر ہے اس شرح کی دو  جلدیں شائع ہوچکی ہیں دوسری جلد کتاب الجنائزتک  ہے ۔ان دو جلدوں کو  محترم حافظ صاحب  کے حکم پر افادۂ عام کےلیے  کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش  کیا گیا ہے جیسے  جیسے باقی جلدیں طبع ہوئیں  توانہیں بھی    کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا جائے گا۔ (ان شاء اللہ) اللہ تعالیٰ اسے    ’’ترجمۃ القرآن ‘‘، تفسیر القرآن  الکریم‘‘ اور’’شرح کتاب الجامع من  بلوغ المرام ‘‘ سے   بھی زیاد  مقبولیت  سے  نوازے اور نفع بخش بنائے ۔اللہ  تعالیٰ حضرت حافظ کی  اس عظیم کاوش  اور ان کی دیگر  تمام تحقیقی وتصنیفی ، تدریسی ودعوتی مساعی کو قبول فرمائے اورانہیں  صحت وعافیت  والی  زندگی دے  اور اس شرح کو مکمل کرنے کی توفیق دے ۔ (آمین) ( م ۔ ا )

عرض ناشر

31

مؤلف کا تعارف

37

مقدمہ فتح السلام

41

امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ الباری اور ان کی ” الجامع الصحیح“

57

1۔کتاب : وحی کی ابتدا

117

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی کی ابتداء کیسے ہوئی؟

117

2۔کتاب الایمان

143

باب : ایمان کا بیان اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”ا سلام کی بنیاد پانچ چیزوں پررکھی گئی ہے“ اور وہ قول اورفعل ہے اور وہ زیادہ ہوتاہے اور کم ہوتا ہے

143

باب: تمہار ی دعا سے مراد تمہارا ایمان ہے، اللہ عزوجل   کا فرمان ہے:” کہہ دے میرا رب رمہاری پروا نہیں کرتا اگر تمہارا پکارنا نہ ہو۔“ اور لُغت میں دعا کے معنی ایمان بھی ہیں

152

باب : ایمان کے کام

155

باب : مسلمان وہ ہے کہ  مسلمان اس کی زبان اور اس کے ہاتھ  سے سلامت رہیں

158

باب: اسلام ( والوں ) میں سے کون سا افضل ہے؟

160

باب: کھانا کھلانا اسلام ( کے کاموں ) سے ہے

161

باب:یہ بات ایمان میں سے ہے کہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے

162

باب: رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ایمان کا حصہ ہے

163

باب : ایمان کی مٹھاس

165

باب : ایمان کی علامت انصار کی محبت ہے

166

باب : (بلاعنوان)

168

باب : فتنوں سے فرار دین ہی سے ہے

171

باب : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قول: ” میں تم سب سے زیادہ اللہ کو جاننے والاہوں“ اور یہ کہ معرفت دل کا فعل  ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ” اور لیکن وہ تمہیں اس پرپکڑتا ہے جو تمہارے دلوں نے کمایا ہے“

172

باب: جوشخص کفرمیں لوٹنے کو ناپسند کرے جس طرح آگ میں ڈالے جانے کو ناپسند کرتا ہے تو یہ ایمان سے ہے

174

باب: اہلِ ایمان کا اعمال میں ایک دوسرے سے زیادہ ہونا

174

باب : حیا ایمان میں سے ہے

176

باب : ( اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ) ” پھر اگر وہ توبہ کریں اور نماز قائم کریں اور زکاۃ دیں تو ان کا راستہ چھوڑدو“

177

باب: جس نے کہا کہ ایمان عمل ہی ہے ( ا سکی دلیل)

180

باب: جب اسلام حقیقی معنی پر نہ ہو اور ظاہر میں تابع ہو جانا مراد ہو یا قتل کے خوف کی وجہ سے تابع ہونا ہو ( تو وہ ظاہری اسلام تو ہے لیکن ایمان نہیں )

182

باب: سلام کو عام کرنا اسلام کا حصہ ہے

185

باب: خاندان کا کفران ( ناشکری) اور کفر جو دوسرے کفر سے کم ہے

186

باب: سب گناہ جاہلیت کے کام ہیں اور گناہ کرنے  والا ان کے ارتکاب سے کافر قرار نہیں دیاجائے گا مگر شرک کے ساتھ

188

باب : ” اور اگر ایمان والوں کے دو گرو آپس میں لڑ پڑیں تو دونوں کے درمیان صلح کرادو۔“ تو اللہ تعالیٰ نے ( آپس میں لڑنے کے باوجود) دونوں گروہوں کو مومن کہاہے۔

189

باب: ظلم جو دوسرے ظلم سے کم ہے

191

باب: منافق  کی علامت

192

لیلۃ القدر کا قیام ایمان کا حصہ ہے

194

باب: جہاد ایمان کا حصہ ہے

194

باب: رمضان کا نفل قیام ایمان سے ہے

196

باب: ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھنا ایمان کا حصہ ہے

196

باب: یہ دین آسان ہے

197

باب: نماز ایمان کا حصہ ہے

200

باب: آدمی  کے اسلام کا حسن

203

باب: دین کے کاموں میں اللہ عزوجل کو سب سے محبوب زیادہ دوام والا ہے

205

باب: ایمان کا زیادہ ہونا اورا س کا کم ہونا

207

باب: زکاۃ اسلام کا حصہ ہے

212

باب: جنازوں کے ساتھ جانا ایمان کا حصہ ہے

213

باب : مومن کا اس بات سے خوف کہ اس کا عمل ضائع ہوجائے اوراسے معلوم نہ ہو

214

باب: جبریل علیہ السلام کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایمان ،ا سلام ، احسان اور قیامت کے علم سے متعلق پوچھنا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کے لیے بیان کرنا

218

باب ( بلا عنوان )

223

باب: اس شخص کی فضیلت جو اپنے دین کو  بچالے

224

باب: خُمس کا ادا کرنا ایمان کا حصہ ہے

227

باب: جو آیا ہے کہ اعمال نیت اور ثواب کی طلب کے ساتھ معتبر ہیں اور ہر آدمی  کے لیے وہی ہے جو اس نے نیت کی

230

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان : ” دین صرف نصیحت کا نام ہے اللہ کے لیے اورا س کے رسول اور مسلمانوں کے حاکموں اور ان کے عام لوگوں کے لیے۔“

233

باب: علم کی فضیلت

237

باب: جس  شخص  سے علم کی کوئی بات پوچھی گئی جب کہ وہ اپنی بات میں مشغول تھا تو اس نے اپنی بات پوری کی ، پھر سائل کو جواب دیا ( تو یہ نہ کتمانِ علم ہے نہ سائل کو نظرا نداز کرنا)

239

باب: اس کے بارے میں جو علم کی بات کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے

240

باب: محدث کا حَدَّثَنَا، أَخّبَرَنَا اور أَنْبَأنَا کہنا

241

باب: امام کا اپنے شاگردوں سے سوال کرنا تاکہ ان کے علم کا امتحان کرے

246

باب: جو علم کے بارے میں آیا ہے

246

(باب) محدث کے سامنے قراء ت ( پڑھنا ) اور عرض (پیش کرنا)

247

باب: جو مناولہ کے بارے میں ذکر کیاجاتا ہے اور اہلِ علم کا علم کی باتوں کو دوسرے شہروں کی طرف لکھ کر بھیجنا

253

باب:جو شخص وہاں بیٹھ جائے جہاں مجلس کا آخری حصہ اور جو حلقہ میں خالی جگہ دیکھ کر اس میں بیٹھ جائے

257

باب:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ” بہت سے آدمی جنہیں بات پہنچائی جائے وہ سننے والے سے زیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں“

259

باب: علم قول اور عمل سے پہلے ہے

261

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نصیحت اور علم میں صحابہ کا خیال رکھتے تھے، تاکہ وہ نفرت نہ کریں

265

باب: جواہلِ علم کے لیے کوئی معلوم دن مقرر کرے

266

باب: اللہ جس کے ساتھ کسی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ دیتا ہے

267

باب: علم میں فہم

270

باب: علم وحکمت میں رشک کرنا

270

باب: موسیٰ علیہ السلام کا دریا میں خضر علیہ السلام کی طرف جانے کا بیان

272

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان:  ”اے اللہ ! اسے کتاب کا علم عطا فرما“

274

باب: چھوٹے بچے کا سننا کب درست ہے؟

276

باب: علم کی طلب میں نکلنا

278

باب: اس شخص کی فضیلت  جو عالم ہو اورعلم سکھائے

280

باب: علم کا اٹھ جانا اور جہل کا پھیل جانا

282

باب: زائد علم

284

باب: سواری وغیرہ پررہتے ہوئے سوال کا جواب دینا

285

باب: جوسوال کا جواب ہاتھ یا سر کے اشارے سے دے دے

286

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وفدِ عبدالقیس کو اس بات کی ترغیب  دیناکہ وہ ایمان اور علم کو حفظ کریں اور جو لوگ ان کے پیچھے ہیں انہیں بتائیں

289

باب: پیش آنے والے مسئلے کے یے سفر  کرنا اور گھر والوں وک تعلیم دینا

290

باب: علم کے لیے باری باری جانا

291

باب: نصیحت اورتعلیم کے وقت ناپسندیدہ بات دیکھنے پرغصہ کرنا

293

باب: جو شخص امام یا محدث کے پاس اپنے دونوں  گھٹنوں پر بیٹھے

297

باب: جوشخص بات کو تین دفعہ دہرائے ، تاکہ اس کی بات سمجھ لی جائے

299

باب: آدمی کا اپنی لونڈی اور اپنے گھر والوں کو علم سکھانا

301

باب: امام کا عورتوں کو وعظ کرنا اور انہیں تعلیم دینا

305

باب: حدیث کی حرص کرنا

307

باب: علم کس طرح  اٹھالیاجائے گا؟

308

باب: کیاعورتوں کے لیے تعلیم کا الگ دن مقرر کیا جائے؟

311

باب: جوشخص کوئی بات سنے پھرا سے دوبارہ پوچھے ، تاکہ اسے سمجھ لے

313

باب: حاضر شخص غائب علم کو علم پہنچادے

315

باب: اس شخص کا گناہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم  پر جھوٹ کہے

318

باب: علم ( حدیث ) کا لکھنا

329

باب: رات کو علم اور نصیحت کی بات کہنا

339

باب: رات کو علم کی باتیں  کرنا

341

باب: علم کو یاد کرنا

343

باب: علما ء کی بات کے لیے خاموش ہونا

347

باب: جب عالم سے سوال کیاجائے کہ لوگوں میں سب سے زیادہ علم والا کون ہے تواس کے لیے پسندیدہ  بات یہ ہے کہ اس کا علم اللہ کے سپرد کردے

348

باب: جو شخص کھڑا ہونے کی حالت میں عالم سے سوال کرے جب کہ وہ بیٹھا ہو

352

باب: جمرات کو کنکریاں مارنے کے وقت سوال کرنا اور فتویٰ دینا

353

باب : اللہ تعالیٰ کا فرمان: ”ا ور تمہیں علم میں سے بہت کم ہی دیا گیا ہے“

354

باب: جو شخص بعض اچھی باتیں اس ڈر کے چھوڑدے کہ بعض لوگوں کی سمجھ ان سے قاصر رہے گی اور وہ ( انہیں نہ کرنے سے بڑھ کر ) کسی بڑے شہر میں پڑجائیں گے

355

باب: جو شخص کچھ خاص لوگوں کو علم کی بات بتائے ، دوسروں کو نہ بتائے اس بات کو باپسند کرتے ہوئے کہ وہ   سمجھ نہیں پائیں گے

356

باب: علم میں  حیا کرنا

359

باب: جو شخص حیا کرے  اور کسی اور کو سوال کے لیے کہہ دے

363

باب:مسجدمیں علم اور فتویٰ کا ذکر

363

باب: جوسائل کو اس سے زیادہ کا جواب دے جو اس نے پوچھا ہے

346

4۔ کتاب الوضوء

366

باب: جووضو کے بارے میں آیا ہے

366

باب: جو کوئی نماز  طہارت کے بغیر قبول نہیں ہوتی

368

باب : وضو کی فضیلت اور وہ لوگ جو وضو کے نشانوں سے سفید چہرے والے ، سفید ہاتھ پاؤں والے ہوں گے

369

باب: شک سےو ضو نہ کرے حتیٰ کہ اچھی طرح یقین کرلے

371

باب:  ہلکا وضو کرنا

371

باب: وضو کو مکمل کرنا

374

باب: ایک چلو لے کر دونوں ہاتھوں سے منہ دھونا

375

باب: ہرحال میں بسم اللہ پڑھنا اور جماع کے وقت بھی

376

باب: بیت الخلا جاتے وقت کیا کہے

377

باب: بیت الخلا کے پاس  پانی  رکھنا

378

باب: پیشاب اور پاخانے کے وقت قبلے کی طرف منہ  نہ کیاجائے ،ا لا یہ کہ کسی عمارت جیسے دیوار وغیرہ کے پاس ہو

378

باب: جو شخص حاجت کے لیے کچھ دوکچی اینٹوں  پر بیٹھے

379

باب: عورتوں کا قضائے حاجت کے لیے باہر جانا

380

باب:گھروں میں قضائے حاجت کے لیے باہر جانا

380

باب: گھروں میں قضائے حاجت کرنا

383

باب: پانی کے ساتھ استنجا کرنا

384

باب: اس شخص کا بیان جس کے ساتھ اس کی طہارت کے لیے پانی  لے جایا جائے

385

باب: استنجا کے لیے پانی کے ساتھ برچھی  لے جانا

386

باب: دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے سے منع کرنا

387

باب: جب پیشاب کرے تواپنے ذکر کو دائیں ہاتھ سے نہ پکڑے

388

باب: پتھروں  کے ساتھ استنجا کرنا

389

باب: کسی لید کے ساتھ استنجا  نہ کیا جائے

390

 باب: ایک ایک بار وضو

393

باب:دودوبار وضو

393

باب:تین تین بار وضو

394

 باب: وضومیں ناک سنکنا

396

طاق عدد میں ڈھیلے استعمال کرنا

397

باب: دونوں پاؤں کو دھونا اور قدموں پر مسح نہ کرے

398

باب:وضو میں کلی کرنا

399

باب:ایڑیو ں کو دھونا

400

باب: جوتے پہنے ہوئے پاؤں دھونا اور جوتوں پرمسح نہ کرے

401

باب: وضو اور غسل میں دائیں جانب سے شروع کرنا

403

باب:نماز کا وقت آنے پر وضو کے لیے پانی تلاش کرنا

404

باب:اس پانی کا جس کے ساتھ انسان کے بال دھوئے  جائیں

405

باب: جب کتا تمہارے کسی ایک کے برتن میں سے پی لے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے

407

باب: جوشخص صرف دوراستوں  قبل او ردبر سے کچھ نکلنے وضو کا قائل ہے

411

باب: آدمی اپنے ساتھی کو وضو کروائے

416

باب:بے وضو ہونے کے بعد قرآن وغیرہ پڑھنا

417

باب: جس نے بھاری غشی کے سواوضو نہیں کیا

419

باب: پورے سر کا مسح کرنا

421

باب: پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھونا

423

باب: لوگوں کے وضو سے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنا

424

باب ( بلاعنوان )

428

باب: جس نے ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا

429

باب: سر کا مسح ایک ہی بار کرنا

430

باب: آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ وضو کرنا اور عورت کے وضو کا بچا ہوا پانی

431

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے وضو سے بچا ہوا پانی بے ہوش پر ڈالنا

432

باب:لگن اور پیالے اور لکری اور پتھر کے برتن میں غسل اور وضو کرنا

433

باب: تھال سے وضو کرنا

433

باب: مُد کے ساتھ  وضو کرنا

438

باب: موزوں پر مسح کرنا

439

باب:جب اپنے پاؤں داخل کرے اور وہ پاک ہوں

443

باب:جس نے بکری کے گوشت اور ستو کھانے سےو ضو نہیں کیا

443

باب: جس نے ستو سے کلی کی اور وضو نہیں کیا

446

باب:کیا دودھ پی کر کلی کرے؟

448

باب:نیند سے وضو اور جس نے ایک یا دو دفعہ اونگھنے یا جھونکا آنے سے وضو خیال نہیں کیا

448

باب: وضو ٹوٹنے کے بغیر وضو کرنا

450

باب: کبیرہ گناہوں میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے پیشاب سے نہ بچے

451

باب:جو پیشاب کو دھونے کے بارےمیں آیا ہے

453

باب ( بلا عنوان)

454

باب:نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگوں کا اعرابی کو چھوڑے رکھنا یہاں تک کہ وہ مسجد میں اپنے پیشاب سے فارغ ہوگیا

455

باب: مسجد میں کیے ہوئے پیشاب پر پانی بہانا

456

باب:پیشاب پرپانی بہادے

456

باب: بچوں کا پیشاب

458

باب:کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا

460

باب:اپنے ساتھی کے قریب پیشاب کرنا اور دیوار کا پردہ اختیار کرنا

460

باب: کسی قوم کے کوڑے کے ڈھیر کے پاس پیشاب کرنا

461

باب: خون کو دھونا

463

باب:منی کو دھونااور اسے کھرچنا اور عورت سے جو رطوبت لگ جائے اسے دھونا

465

باب: جب جنابت  یا اس کے علاوہ ( کسی نجاست ) کو دھوئے اور نجاست کے دھونے کا نشان نہ جائے

467

باب: اونٹوں ، چوپاؤں اور بھیڑ بکریوں کے پیشاب  اور بھیڑ بکریوں کے باڑے

468

باب: وہ نجاستیں جو گھی اور پانی میں گرجائیں

470

باب: کھڑے پانی میں پیشا ب کرنا

473

باب: جب نماز ی کی پشت پر کوئی گندگی یا مردار ڈال دیا جائے تو اس کی نماز خراب نہیں ہوگی

474

باب: تھوک اور ناک کی آلائش اورا س جیسی چیزیں کپڑے میں لینا

477

باب:نبیذ اور نشہ آور چیزوں سے وضو جائز نہیں

479

باب: عورت کا اپنے  باپ کے چہرے سے خون دھونا

480

باب:مسواک کرنا

481

باب: بڑے کو مسواک دینا

482

باب: اس شخص کی فضیلت جو باوضو رات گزارے

483

5۔ غسل  کی کتاب

486

باب: غسل سے پہلے وضو کرنا

488

باب: آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ غسل کرنا

489

باب: صاع اوراس جیسے برتن سے غسل کرنا

491

باب: جو اپنے سر پرتین بار پانی بہائے

492

باب: غسل میں ایک ہی بار پانی ڈالنا

494

باب: جو شخص غسل کےو قت دودھ کے برتن یا خوشبو کےساتھ ابتدا کرے

495

باب: غسلِ جنابت میں کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا

495

باب: ہاتھ کو مٹی سے ملانا تاکہ زیادہ صاف ہوجائے

496

باب: کیاجنبی اپنا ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں ڈال لے جب کہ جنابت کے سوا اس پر کوئی گندگی نہ ہو

497

باب: غسل اور وضو ( کرتے ہوئے اعضاء دھونے ) کے درمیان فاصلہ

499

باب: جوغسل میں اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں پرپانی ڈالے

500

باب: جب ایک بار جماع کرے، پھر دوبارہ کرے اور جو اپنی تمام عورتوں کے پاس ایک ہی غسل سے چکر لگائے

501

باب: مذی کو دھونا اورا س کی وجہ سے وضو کرنا

504

باب: جوشخص خوشبو لگائے، پھر غسل  کرے اور خوشبو کا نشان باقی  رہ جائے

505

باب: بالوں کے اندر پانی داخل کرنا  ، یہاں تک کہ جب یقین ہوجائے کہ کھال کو تر کرلیا ہے تو اس پر پانی بہادینا

506

باب: جوشخص جنابت کی حالت میں وض وکرے ، پھر باقی جسم دھوئے اوراپنے وضو کی جگہوں کو دوبارہ نہ دھوئے

507

باب: جب مسجد میں یاد آئے کہ وہ جنبی ہے تو اسی حالت میں نکل جائے اور تیمّم  نہ کرے

507

باب:غسلِ جنابت کے بعد ہاتھوں کو جھاڑنا

509

باب:جوشخص غسل میں سر کےدائیں حصے سےا بتدا کرے

509

باب:جوشخص اکیلا خلوت میں ننگا نہالے اور جو پردہ کرے تو پردہ کرنا افضل ہے

510

باب:لوگوں کے پاس غسل کرتے ہوئے پردہ کرنا

513

باب: جب عورتوں کو احتلام ہوجائے

514

باب:جنبی کا پسینہ اور یہ کہ مسلم نجس نہیں ہوتا

514

باب: جنبی ( گھر سے) باہر نکلے اور بازاروغیرہ میں چلے پھرے

516

غسل سے پہلے جنبی کا گھرمیں ہونا جب اس نے وضو کرلیا ہو

517

باب:جنبی کا سونا

518

باب:جنبی وضو کرے پھر سوجائے

518

باب:جب ( میاں بیوی کی) ختنے کی دونوں جگہیں مل جائیں

520

باب: عورت کی شرمگاہ سے لگنے والی رطوبت  کا دھونا

522

6۔حیض کی کتا ب

524

باب: حیض کی ابتداء کیسے ہوئی

525

باب: نفاس والی عورت کا حکم جب اسے نفاس آئے

526

باب: حائضہ کا اپنے خاوند کے سرکو دھونا اور کنگھی کرنا

527

باب:آدمی کا اپنی بیوی کی گود میں قرآن پڑھنا  جب کہ وہ حیض والی ہو

529

باب: جس نے نفاس کا لفظ حیض  پر بولا

530

باب: حائضہ کے جسم سے جسم ملانا

530

باب:حائضہ کا روزہ نہ رکھنا

533

باب:حائضہ بیت اللہ کے طواف کے سوا حج وعمرہ کےتمام احکام پورے کرے

535

باب: استحاضہ

538

باب:حیض کے خون کو دھونا

539

باب:استحاضہ والی عورت  کا اعتکاف کرنا

540

باب:کیاعورت اس کپڑے میں نماز پڑھے جس میں نےا س نے حیض گزارا ہو؟

542

باب:عورت کا حیض سے غسل  کےو قت خوشبو لگانا

542

باب:حیض سے پاک ہوکر عورت کا غسل کرتےہوئے اپنےجسم کو ملنا اور ( اس کا بیان کہ)وہ غسل کس طرح کرے اورا یک پھایا جس پر مشک لگایا گیا ہولے کر خون کے نشانوں پرپھیردے

543

باب: حیض کے غسل کا بیان

545

باب:حیض سے غسل کے وقت عورت کا بالوں میں کنگھی کرنا

546

باب:عورت کا حیض  سے غسل  کے وقت اپنے بال کھولنا

546

باب:”مخلقہ (جس مضغہ کی پوری شکل بنائی ہوئی ہے) اور غیر مخلقہ ( جس کی پوری شکل بنائی ہوئی نہیں )“

548

باب: حائضہ حج اور عمرے کا احرام کیسے باندھے ؟

549

باب: حیض کا آنا اور اس کا ختم ہونا

550

باب:حائضہ نماز کی قضا نہیں دے گی

551

باب:حائضہ کے ساتھ سونا جب کہ وہ حیض کے کپڑے پہنے ہوئے ہو

553

باب:جوظہر کے کپڑوں  سے الگ حیض کے کپڑے بنالے

554

باب: حائضہ کا عیدیں اور مسلمانوں کی دعامیں شریک ہونا اور نماز کی جگہ سے الگ رہیں

554

باب:جب عورت کو ایک ماہ میں تین حیض آئیں

556

باب:ایامِ حیض کے سوا زرد اور مٹیالے رنگ کا حکم

558

باب: استحاضہ  کی رگ

559

باب: عورت کو  طوافِ افاضہ  کے بعد حیض آجائے

560

باب:جب استحاضہ والی عورت ظہر دیکھ لے

562

باب: نفاس والی عورت  پر نماز جنازہ اور اس کا طریقہ

562

باب ( بلاعنوان )

563

7۔تیممّ کی کتاب

565

باب ( بلاعنوان )

565

باب: جب کسی کو نہ کوئی پانی ملےا ور نہ  کوئی مٹی  ( تو وہ کیاکرے ؟ )

571

باب: حضر میں تیمم  کرنا جب پانی نہ پائے اور نماز فوت ہونے سے ڈرے

572

باب: کیا تیمّم کرنے والا ہاتھوں میں پھونک مارلے ؟

574

باب: تیمّم چہرے اور دونوں ہتھیلیوں  کے لیے ہے

575

باب:پاک مٹی مسلمان کے وضو کا ذریعہ ہے ،و ہا سے  پانی کی جگہ کافی ہے

578

 باب:جب جنبی  اپنے بارے میں بیمار ہوجانے  سے یا موت سے ڈرے یا پیاس سے ڈرے تو تیمّم کرلے

585

باب: تیمّم  ایک ضرب  ہے

588

باب: ( بلاعنوان)

591

8۔نماز کی کتاب

592

باب: اسراء کے موقع پر نمازیں کیسے فرض کی گئیں؟

592

 باب: کپڑے پہن کرنما ز پڑھنے کا وجوب

599

 باب:نماز میں گدی پر تہ باندھ لینا

601

باب: ایک کپڑے کو لپیٹ کر اس میں نماز پڑھنا

602

باب:جب ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اپنے کندھوں پر ڈال لے

605

باب: جب کپڑا تنگ ہو

606

باب: شامی جبے میں نماز پڑھنا

607

باب:نماز میں اور اس کے علاوہ ننگے ہونے کا ناپسندیدہ ہونا

609

باب: قمیص ، شلوار ، جانگیےا ور کوٹ میں نماز پڑھنا

610

باب:سترکا وہ حصہ جو چھپایاجائے

611

باب: اوپر کی چادر کے بغیر نماز پڑھنا

614

باب:جوران کے بارے میں ذکرکیاجاتا ہے

615

باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے؟

620

باب: جب ایسے کپڑوں میں نماز پڑھے جس میں نقش ونگار ہوں او ر وہ اس کے نقش ونگار کو دیکھے

622

باب:اگر ایسے کپڑے میں نماز پڑھے جس پر صلیب یا تصویریں بنی ہوں تو کیا اس کی نماز فاسد ہوجائے گی؟ اور اس کی ممانعت کا بیان

623

باب: جس  نے ریشم کے کوٹ میں نماز پڑھی پھر اسے  اتاردیا

624

باب: سرخ کپڑے میں نماز پڑھنا

625

باب:چھتوں، منبر اور لکڑی پرنماز پڑھنا

626

باب:جب سجدہ کرتے  ہوئے نماز ی کا کپڑا اس کی بیوی کو لگ جائے

630

باب:بڑی چٹائی پرنماز پڑھنا

630

باب:چھوٹی چٹائی پرنماز پڑھنا

631

باب:بستر پرنماز پڑھنا

632

باب:گرمی کی شدت میں کپڑے  پر سجدہ کرنا

634

باب:جوتے پہن کر نماز پڑھنا

635

باب:موزےپہن کر نماز پڑھنا

635

باب: جب کوئی سجدہ پورا نہ کرے

637

باب: اپنے بازو ظاہر کرے اور سجدے میں انہیں علیحدہ رکھے

638

باب: قبلہ کی طرف منہ کرنے کی فضیلت

639

باب: اہل مدینہ اوراہلِ شام  اور مشرق والوں کا قبلہ

641

باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان :” اور تم ابراہیم کی جائے قیام کو نماز کی جگہ بنالو“

643

باب:قبلہ کی طرف منہ کرنا جہاں بھی ہو

646

باب: جو قبلہ کے بارے میں آیا ہے اور جو اس شخص کے لیے نماز دہرانا ضروری نہیں سمجھتا  جو بھول کر قبلہ کے سوا اور طرف  منہ کرکے نماز پڑھ لے

650

باب:مسجد سے تھوک کو ہاتھ سے کُھرچ دینا

654

باب:رینٹ (ناک  کی رطوبت) کو مسجد سے کنکری کےساتھ کُھرچ دینا

564

باب:نمازمیں اپنی دائیں جانب نہ تھوکے

658

باب:اپنی بائیں  طرف تھوکے یا اپنے بائیں قدم کے نیچے

659

باب: مسجد میں تھوکنے کا کفارہ

659

باب:مسجد میں پڑے ہوئے کھنکھار کو دفن کردینا

660

باب:جب تھوک اختیار سے باہر ہوجائے وت اسے اپنے کپڑے  کے کنارے میں لے لے

660

باب: امام کا لوگوں کو نماز مکمل کرنے کی نصیحت اور قبلے کا ذکر کرنا

661

باب: کیا ” بنو فلاں“ کی مسجد کہاجاسکتا ہے؟

662

باب:مسجد میں چیزیں تقسیم کرنا اور کھجور کا گچھا لٹکانا

663

باب: جو مسجد میں کھانے کی دعوت دےا ور جو مسجد ہی میں اسے قبول کرلے

666

باب: مسجد میں مردوں اور عورتوں کے درمیان فیصلے  کرنا اور لعان کروانا

666

باب:جب کسی کے گھر جائے تو جہاں چاہے نماز پڑھے یا جہاں اسے کہا جائےا ور تجسس نہ کرے

667

باب: گھروں میں مسجدیں بنانا

668

باب:مسجد میں داخل  ہونے اور دوسرے کاموں میں دائیں طرف سے ابتدا کرنا

673

باب:کیاجاہلیت کے مشرکین کی قبریں اکھاڑکران کی جگہ مسجدیں بنائی جاسکتی ہیں؟

674

باب:بھیڑ بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھنا

678

باب: جو شخص اس حال میں نماز پڑھے کہ اس کے آگے تنور یا آگ یا کوئی ایسی چیز جس کی عبادت  کی جاتی ہو ، مگر وہ اس کے ساتھ  اللہ ( کی عبادت ) کا ارادہ کرے

680

باب: مقبروں میں نماز کی کراہت

681

باب: زمین میں دھنسنے اور عذاب کی جگہوں میں نماز پڑھنا

682

باب:گرجے میں نمازپڑھنا

683

باب( بلاعنوان)

684

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان :” میرے لیے پوری زمین مسجد اور پاک کرنے والی بنادی گئی ہے“

686

باب: عورت کا مسجد میں سونا

686

باب:مردوں کا مسجد میں سونا

688

باب: جب سفر سے آئے تو نماز پڑھنا

690

باب:جب مسجد میں آئے تو دو رکعت نماز پڑھے

691

باب: مسجد میں بے وضو ہونا

693

باب: مسجد بنانا

694

باب: مسجد بنانے میں ایک ودسرے کی مدد کرنا

696

باب: منبر کی لکڑیاں اور مسجد بنانے میں ترکھان اور کاریگروں سے مدد حاصل کرنا

699

باب: جو شخص کوئی مسجد بنائے

700

باب: جب مسجد میں سے گزرے تو تیروں کے پھلوں کو پکڑکررکھے

701

باب: مسجد میں سے گزرنا

702

باب: مسجد میں شعر پڑھنا

702

باب:مسجد میں برچھوں والوں کا آنا

703

باب: مسجدمیں برچھوں والوں کا آنا

703

باب: مسجد میں منبر پر خرید وفروخت کا ذکر کرنا

704

باب: مسجد میں تقاضا کرنا اور مقروض کو چمٹ جانا

707

باب: مسجد میں جھاڑو دینا اور چیتھڑے ، تنکے اور لکڑیاں  اٹھانا

708

باب: شراب کی تجارت حرام قرار دینے  کا مسجد میں اعلان کرنا

709

باب:مسجد کے خدمت گار

710

باب: قیدی یا مقروض کو مسجد میں باندھا جائے

710

باب: اسلام لاتے وقت غسل کرنا ، نیز قیدی کو مسجد میں باندھنا

712

 باب: مسجد میں بیماروں اور دوسرے لوگوں کے لیے خیمہ بنانا

713

 باب: ضرورت کے لیےا ونٹ کو مسجد میں لانا

714

باب: ( بلاعنوان)

715

باب: مسجد میں کھڑکی اور گزرگاہ ہونا

717

باب: کعبہ اور مساجد کے دروازے اور جس چیز سے انہیں بند کیا جائے

720

باب: مشرک کا مسجد میں داخل ہونا

721

باب:مسجدوں میں آواز بلند کرنا

721

باب:مسجد میں حلقے بنانا اور بیٹھنا

722

باب: مسجد میں چت لیٹنا  اور پاؤں پھیلانا

725

باب: لوگوں کے ضرر کے بغیر راستے میں مسجد ہونا

726

باب:بازارکی مسجد میں نماز پڑھنا

727

باب: مسجد اور دوسری جگہوں میں انگلیون  یں انگلیاں ڈالنا

729

باب:  وہ مسجد یں جو مدینہ  کے راستوں  میں ہیں اور وہ جگہیں جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی ہے

733

 نمازی کے سُترے کے ابواب

740

باب: امام کا سترہ اس کے پیچھے والوں کا سترہ ہے

741

باب: نمازی اور سترے کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے ؟

744

باب: حربہ کی طرف نماز پڑھنا

745

باب: عنزہ کی طرف نماز پڑھنا

745

باب:مکہ  اور اس کے علاوہ جگہوں میں سترہ

746

باب: ستون کی طرف نماز پڑھنا

747

باب: جماعت کے بغیر ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا

749

باب: (بلاعنوان)

750

باب: اونٹنی ،ا ونٹ ، درخت اور پالان کی طرف نماز پڑھنا

750

باب:چارپائی کی طرف نماز پڑھنا

751

باب: نمازی اپنے آگے سے گزرنے والے کو ہٹائے

752

باب: نمازی کے آگے سے گزرنے والے کا گناہ

753

باب: آدمی کا اپنے ساتھی  وغیرہ کی  طرف منہ  کرنا جب کہ وہ نماز پڑھ رہا ہو

754

باب: سوئے ہوئے شخص کے پیچھے  نماز پڑھنا

756

باب:عورت کے پیچھے نفل نماز پڑھنا

756

باب: جس نے کہا کہ نماز کو کوئی چیز قطع نہیں کرتی

757

باب:جب نماز میں چھوٹی بہن کو  گردن پرا ٹھالے

760

باب: جب اس بستر کی طرف منہ کر کے نماز پڑھے  جس میں حائضہ ہو

761

باب: کیا آدمی سجدے کے وقت اپنی بیوی ( کے پاؤں ) کو دبادے ، تاکہ سجدہ کرے ؟

762

باب: عورت نمازی سے گندگی اٹھاکر پھینک سکتی ہے

762

9 نمازوں کے اوقات کی کتاب

765

باب: نماز کے اوقات اورا س کی فضیلت

765

باب: (اللہ تعالیٰ کا  فرمان)”اس کی طرف رجوع  کرنے والے ( بنو) اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور شرک کرنے والوں سے نہ ہوجاؤ“۔

771

باب: نماز قائم کرنے پر بیعت کرنا

773

باب:نماز گناہوں کو مٹانے والی ہے

774

باب:وقت پر نماز پڑھنے کی فضیلت

776

باب:پانچ نمازیں گناہوں کو دور کرنے والی ہیں

778

باب: نماز کو اس کے وقت سے ضائع کرنا

779

باب: نماز ی اپنے رب عزوجل سے سرگوشی کرتا ہے

781

باب: گرمی کی شدت میں ظہر کو ٹھنڈا کرنا

782

باب: سفر میں ظہر کو ٹھنڈا کرنا

784

باب: ظہر کا وقت سورج ڈھلنے  پر ہے

785

باب:ظہر کو عصر تک مؤخر کرنا

788

باب: عصر کا وقت

789

باب:اس شخص کا گناہ جس کی عصر کی نماز فوت ہوجائے

793

باب: جو شخص نمازِ عصر چھوڑدے

794

باب:نمازِ عصر کی فضیلت

795

باب:جوشخص غروب سے پہلے عصر کی ایک رکعت پالے

799

باب:مغرب کا وقت

802

باب: جس نے مغرب کو عشاء کہنا مکروہ قرار دیا

805

باب: عشاء اور عَتَمہ کا ذکر اور جس نے دونوں کی گنجائش  سمجھی ہے

805

باب: عشاء کا وقت وہ ہے جب لوگ  جمع ہوجائیں ( خواہ جلدی آئیں ) یا دیر کریں

807

باب: عشاء کی فضیلت

808

باب:عشاء سے پہلے جو سونا مکروہ ہے

809

باب:عشاء سے پہلے اس شخص کا سوجانا جس پر نیند کا غلبہ ہوجائے

810

باب:عشاء کا وقت آدھی رات تک ہے

812

باب: نمازِ فجر کی فضیلت

813

باب: فجر کا وقت

815

باب: جو شخص فجر کی ایک رکعت پالے

817

باب:جوشخص نماز کی ایک رکعت پالے

818

باب: فجر کے بعدس ورج بلند ہونے تک نماز کا حکم

818

باب: سورج غروب ہونے سے پہلے نماز کا قصد نہ کیا جائے

820

باب: اس شخص کی دلیل جس نے عصر اور فجر کے بعد کےسوا نماز کو مکروہ نہیں رکھا

822

باب:فوت شدہ اورا ن جیسی نمازیں جو عصر کے بعد پڑھی جاتی ہیں

823

باب:بادل والے دن میں  نماز جلدی ادا کرنا

825

باب: وقت گزرنے کے بعد لوگوں کو جماعت کے ساتھ  نماز پڑھائے

827

باب:جو شخص کوئی نماز بھول جائے وہ جب یاد آئے اسے پڑھ لے اور اس نماز کو  پھر ایک بار دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں

829

باب: پہلی نماز کی پھر اس کے بعد پہلی کی قضا

830

باب: رات کو باتیں کرنا جو عشاء کے بعد مکروہ ہے

831

باب: عشاء کے بعد فقہ اور خیر کی باتیں کرنا

832

باب: گھر والوں اورمہمانوں کے ساتھ رات کو باتیں کرنا

834

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18702
  • اس ہفتے کے قارئین 294527
  • اس ماہ کے قارئین 124770
  • کل قارئین98549314

موضوعاتی فہرست