#7340

مصنف : حافظ محمد طاہر

مشاہدات : 873

عیدین پر مبارکباد

(فقہی و حدیثی مطالعہ)
  • صفحات: 21
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(ہفتہ 03 اگست 2024ء) ناشر : نا معلوم

عیدین کے موقع پر عید کی مبارکباد دینا اچھا عمل ہے کچھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بھی یہ عمل مروی ہے لیکن اس خوشی کے موقع پر مبارکباد کے کوئی بھی خاص الفاظ یا وقت رسول اللہ ﷺ سے مروی نہیں، بلکہ شریعت نے اسے عام عُرف و عادات پر چھوڑ دیا ہے۔ محترم جناب حافظ محمد طاہر صاحب نے زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’عیدین پر مبارکباد‘‘ میں اسی موضوع کے متعلق فقہی و حدیثی مطالعہ پیش کرتے ہوئے اس بات کو واضح کیا ہے کہ خوشی کی مناسبات و مواقع پر مبارکباد کا تعلق عادات سے ہے نہ کہ عبادات سے اور عیدین پر مبارکباد کے لیے کوئی بھی کلمات استعمال کیے جا سکتے ہیں ۔البتہ سلف صالحین سے دعائیہ کلمات کے ساتھ مبارکباد دینا ثابت ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

عبادات اور عادات میں فرق کی جہات

 

3

عادات پر مترتب امور

 

4

کلمات مبارکباد

 

7

آثار سلف صالحین

 

9

فقہائے احناف

 

17

فقہائے شافعیہ

 

18

فقہائے حنابلہ

 

18

خلاصہ کلام

 

20

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69207
  • اس ہفتے کے قارئین 366185
  • اس ماہ کے قارئین 1419685
  • کل قارئین110741123
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست