#7242

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 1837

دین اسلام اور بدعت

  • صفحات: 216
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8640 (PKR)
(منگل 13 فروری 2024ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

 ہر وہ کام جسے ثواب یا برکت کا باعث یا نیکی سمجھ کر کیا جائے لیکن شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہ ہو۔ یعنی نہ تو یہ کام خود رسول اللہﷺ نے کیا ہو اور نہ ہی کسی کو کرنے کا حکم دیا ،نہ ہی اسے کرنے کی کسی کو اجازت دی۔ بدعت کو رواج دینا صریحاً اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے اور بدعات و خرافات کرنے والے کل قیامت کو حوض کوثر سے محروم کر دیئے جائیں گے ۔ جس کی وضاحت فرامین ِنبویﷺ میں موجود ہے۔ زیر نظر کتاب ’’دین اسلام اور بدعت‘‘ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے اس کتاب میں سنت رسولﷺ کی عظمت و اہمیت اور بدعت کی مذمت جیسے اہم موضوع انتہائی موثر طریقے سے ذکر کیے گئے ہیں۔اس کتاب کے مطالعہ سے بدعت کی شناخت و قباحت اور نقصانات روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتے ہیں اور تمسک بالسنہ کی ضرورت و اہمیت بھی واضح ہو جاتی ہے۔ (م۔ا)

تقریظ

13

اطاعت رسول ﷺ کی اہمیت

43

دین اسلام میں بدعت کی مذمت

74

بدعت کی لغوی و اصطلاحی تعریف

74

قرآن کی روشنی میں بدعت کی مذمت

78

سنت رسول ﷺ کی روشنی میں بدعت کی مذمت

83

صحابہ کرام ﷢ کے آثار میں بدعت کی مذمت

89

ائمہ کرام کے  اقوال میں بدعت کی مذمت

105

بدعت کے اسباب و محرکات

115

بدعت کے نقصانات اور مفاسد

146

اہل بدعت کے ساتھ تعلق کا حکم

154

اہل بدعت کے شبہات اور  ان کا ازالہ

158

چند بدعات کا بیان

162

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56336
  • اس ہفتے کے قارئین 252080
  • اس ماہ کے قارئین 2558902
  • کل قارئین109225664
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست