#6309

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 7418

الدین یسر ( دین تو آسان ہے )

  • صفحات: 219
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7665 (PKR)
(جمعرات 18 مارچ 2021ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

سیدنا ابو ہریرہ  رضی اللہ  تعالیٰ عنہ  کہتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’دین آسان ہے، لیکن جو اس میں سختی برتے گا، دین اسے پچھاڑ دے گا۔ اس لیے تمھیں چاہیے کہ سیدھی راہ پر چلو، میانہ روی اختیار کرو۔ لوگوں کو انعام کی نوید بھی دو اور صبح وشام اور رات کے خوش گوار وقتوں میں اللہ کی بندگی بجا لایا کرو ‘‘اور فرمان نبوی  :’’ان الدین یسرٌ: دین آسان ہے۔‘‘  کا مطلب یہ ہے کہ یہ دین اپنے سب تقاضوں کے ساتھ مشکل نہیں ہے، کیونکہ اس کے تمام تقاضے ہماری فطرت کے مطابق ہیں۔ اور اس لیے بھی کہ یہ دین انسان کی طاقت سے بڑھ کر کوئی حکم نہیں دیتا۔ لیکن مذہبی پیشواؤں کی مجرمانہ  حرکتوں ،لوگوں کی بے علمی اوردین میں عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ آسان ترین دین مشکل ترین صورت اختیار کرتا چلاگیا ہےجس طرح  دین میں غلو اور مبالغہ بڑا گناہ ہے اسی طرح اس میں آسانی کے نام پر کمی کرنا بھی جرم عظیم ہے ۔ مولانامیاں محمد جمیل  ایم اے   حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ ،بانی ابو ھریرہ اکیڈمی ،لاہور)نے  زیرنظر کتاب ’’ دین تو آسان ہے ‘‘ میں انتہائی ایمانداری کےساتھ فرقہ واریت اور مذہبی تعصبات سے بالاتر ہوکر خالصتاً رب کریم کی  رضا کی خاطر اسی آسانی کا ذکرکیا ہے کہ جس کو حقیقتاً دین  نےآسان قرار دیا ہے ۔تاکہ دین کو مشکل سمجھنے والے حضرات کی غلط فہمیاں دور ہوں اور وہ دین کو آسان سمجھ کر والہانہ انداز سے دین  پر عمل پیرا ہوکر دنیا اور آخرت کی کامیابیوں سے سرافراز ہوسکیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تحریر کامقصد

11

باب 1

 

دین کےمعانی

13

اسلام کاتقاضامکمل تابعداری

17

نیم دروں ونیم بروں کی حالت میں دنیاوآخرت میں رسوائی

18

اسلام ہی عزت کامعیار ہےحضرت عمررضی اللہ عنہ کاخطاب

19

دین فطرت

20

فطرت کاباغی کون؟

21

حجاب اٹھتےہیں توفطرت اپناآپ دکھاتی ہے

22

اساسِ دین

23

دین کافضل وکمال

25

عالمگیردین،عالمگیر نبوّت کےذریعے

27

دین توآسان ہے

32

ناجائز پابندیاں اوربوجھ اتارپھینکیں

35

دین میں آسانی کاکیامعنیٰ

35

پورادین آسان ہے

37

دین میں جبرنہ ہونےکامفہوم

38

دین پرعمل کس طرح آسان  ہے

41

باب 2

 

دینِ رحمت

45

گھریلوزندگی میں شفقت ومہربانی کاحکم ماں،بہن،بیٹی،بیوی اورغلاموں پرمہربانیاں

46

ازدواجی بندھن توڑتےہوئے بھی نرمی کیجئے

51

دوبارہ نکاح اورحلالہ

51

اس بےغیرتی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

52

اس بچےکاکون وارث ہوگا

53

لین دین میں نرمی اورخیرخواہی

53

کاروباری نرمی کاموت کےوقت فائدہ

55

حلال وحرام میں نرمی

57

کن حالتوں میں حرام جائز ہے

59

حدودوقصاص کافلسفہ اورقانون کےنفاذمیں نرمی

60

تلوارکی دھارکےنیچے مہربانی

62

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےغیرمسلم رعایا(ذمیوں)کےبےپناہ حقوق عطافرمائے

63

جانوروں کےساتھ پیاراورشفقت

66

باب 3

 

حفاظتِ دین اوراس تک پہنچنےکےروشن راستے

68

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تفسیر کی گارنٹی

69

سنت ہرحال میں ناگزیر اورمحفوظ

69

سونےکی زنجیر

70

حدیث کی صحیح ترین چھ کتابیں

71

باب 4

 

دین کومشکل بنانےوالےلوگ

72

بدعات وتکلفات کےدینی اوراخلاقی نقصانات

74

آخرت میں ناقابل تلافی نقصانات

76

مختصر دین اورفرائض کی اہمیت

77

دین کےبدلے قیامت کےدن بےحدوحساب بخشش ورحمت

84

اللہ تعالی کی بےپناہ رحمت پرآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹ

87

آخری جنتی کارب کریم سے عجیب مکالمہ اوراللہ تعالی کی بےپناہ رحمت وشفقت

87

باب 5

 

ارکان اسلام

 

توحید ورسالت کےتقاضے

90

عقیدہ توحید کےاثرات

93

جب خالق ومالک مان لیاتوسرتابی کاکیامعنی؟

94

رسالت کےتقاضے

98

کامل اوراکمل نمونہ

98

قومی زبان میں خطبہ وخطاب

100

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کامل اتھارٹی

102

آپ کی اطاعت کےفوائد

104

باب 6

 

فرضیت نماز اورحکومت کی ذمہ داری

105

فضائل وفوائد

106

ترک نماز کاگناہ اورسزا

107

نماز میں آسانیاں

108

حلفیہ معروضات

109

اذان اوراقامت میں بدعات وتکلفات لیکن پھربھی اطمینان نہیں!

110

مسجد میں داخلے اورنکلنےکی دعاؤں میں اضافہ

112

پاکیزگی کی ابتداءاوردعا

112

بیت الخلاءمیں عجب صورتحال

112

غسل کاطریقہ

113

غسل میں عورتوں کوآسانی

113

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کاوضو

114

وضومیں فرائض اورسنتوں کی تقسیم کاتکلف چھوڑئیے

115

جرابوں پرمسح کرنےمیں عجیب تکلفات

115

تیمم میں بدعات وتکلفات

116

وضومیں آسانیاں

117

مرداورعورت کی نماز میں شرعاً کوئی فرق نہیں لیکن ہمارےتکلفات

118

نماز کی نیت میں مبالغہ

119

فاتحہ میں زیادتی کی انتہاء

119

آپ کی نماز

120

سجدہ میں خودساختہ تکلفات

12

نماز سےفارغ ہوتےوقت بدترین حرکت کی اجازت

124

فرض نماز میں مضحکہ خیز زیادتی

124

نماز جمعہ میں اضافہ

124

نوافل کادرجہ فرض کےبرابرنہ بنائیں

125

نفل نماز کافلسفہ اوررکعات

125

سنتوں اورنوافل کی تعداد

126

باب 7

 

دعاسب سے آسان ترین عبادت لیکن اسےبھی مشکل بنادیاگیا

128

دعاکامعنی ومفہوم

129

دعاکےآداب

130

غلط فہمی دورکیجئے

132

کیاہاتھ اٹھائےبغیر دعاقبول نہیں ہوتی

134

خالق ومخلوق کےدرمیان واسطےختم کیجئے

136

قدیمی اورقربتیں

137

رفعتیں اورقربتیں

137

قدیمی اوربین الاقوامی شرک

138

ان سوالات کاجواب کون دےسکتاہے؟

140

وسیلے کےاخلاقی اورمعاشی نقصانات

141

عظیم ترین وسیلہ اختیارکیجئے

142

محبوب ترین وسیلہ اپنائیں

144

دعامیں آسانیاں

145

باب 8

 

زکوۃ کی فرضیت اورآپ کامعاشی پروگرام

146

اموال زکوۃ

148

مصارف زکوۃ کی فہرست

153

زکوۃ اورٹیکس میں آٹھ امتیازات

154

زکوۃ کےفوائد اوراجتماعی ثمرات

155

جہنم میں اذیت ناک سزائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےخوددیکھیں

160

زکوۃ میں رخصت اورآسانیاں

161

باب 9

 

رمضان کی عظمت

163

فرضیت روزہ

163

روزہ کی نیت میں من ساختہ اضافہ

164

ثواب کی حد ہی نہیں

165

روزہ سپیشل کورس اوراس کی مراعات

166

روزہ کےتحفظات

168

خدائی سہولیات اورخودساختہ مشکلات

170

تارک روزہ پرہرطرح سےپھٹکار

171

روزہ کےمقاصد

172

روزہ میں آسانیاں

174

تراویح کی رکعات اوراس کااجروثواب

174

حضرت مولاناانورشاہ کاآٹھ تراویح کافتوی

177

حضرت مولاناسید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ کی رائے گرامی

177

اعتکاف

178

شب قدرکی عظمت

180

شب قدراورصحابہ کی بےتابیاں

180

کون سی رات شب قدر؟

181

شب قدرکےبارے میں بعض علماءکی زیادتیاں

182

شب قدرکےبارےمیں من گھڑت لطائف

183

شب قدرکی خصوصیات

184

باب 10

 

مکہ مکرمہ کی فضیلت

186

فلسفہ حج

187

فرضیت اورفضیلت حج

188

حج کامقصد اوراس کی روح

189

حج کن پرفرض ہے

190

اقسام حج

191

میقات اورحرام

192

احرام میں آسانیاں کےباوجودبدعات وتکلفات

193

احرام کی حکمت وفلسفہ

194

بیت اللہ میں داخلے کی دعامیں اضافہ

195

طواف کی دعاؤں میں اضافہ اورجہالت کی انتہا

196

حجراسودکی عظمت اوراصلیت

197

سعی صفاومروہ میں بےپناہ تکلف

199

حج کی ابتداء

200

سمع واطاعت کانقطہ عروج

201

عرفہ اورمزدلفہ کےدن زیادتی اوربدعات

202

منی کی خودساختہ دعا

203

قربانی اورحجامت کافلسفہ

204

حجامت میں تکلفات

205

حج اورعمرہ کامختصر بیان

206

حج میں دعاکی قبولیت کےاوقات

210

احترام مدینہ اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

211

روضۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم

212

آپ کےمنع کرنےکےباوجودشرک وبدعت کی انتہا

213

زیارات کافلسفہ

214

حق وباطل کی رزم گاہیں

215

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71532
  • اس ہفتے کے قارئین 289916
  • اس ماہ کے قارئین 289916
  • کل قارئین111897244
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست