#7212

مصنف : محمد عمران مظاہری

مشاہدات : 2580

اسمائے حسنٰی ایک تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 213
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8520 (PKR)
(پیر 08 جنوری 2024ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

اللہ تعالیٰ کے ناموں اور صفات کے حوالے سے توحید کی اس مستقل قسم کو توحید الاسماء و الصفات کہا جاتا ہے۔ قرآن و احادیث میں اسماء الحسنی کو پڑھنے یاد کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔ارشاد باری تعالی ہے۔’’وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا ‘‘اور اللہ تعالیٰ کے اچھے نام ہیں تو اس کو انہی ناموں سے پکارو۔اور اسی طرح ارشاد نبویﷺ ہے«إِنَّ لله تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الجَنَّةَ» یقیناً اللہ تعالیٰ کے نناوے نام ہیں یعنی ایک کم 100 جس نے ان کا احصاء( یعنی پڑھنا سمجھنا،یاد کرنا) کیا وہ جنت میں داخل ہو گا۔(صحیح بخاری )۔اسماء الحسنیٰ کے معانی ،شرح تفہیم کے متعلق اہل علم نے مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’اسمائے حسنیٰ ایک تحقیقی جائزہ ‘‘محترم محمد عمران مظاہری صاحب کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں اسمائے حسنیٰ کے بارے میں کچھ علمی و حل طلب مسائل کہ اسمائے حسنیٰ99 ہی ہیں یا کم و بیش کا بھی احتمال ہے؟ اور کیا99 اسمائے حسنیٰ قرآن کریم میں بھی موجود ہیں یا نہیں؟نیز یہ کہ اسم ذات لفظ ’’اللہ‘‘99 اسمائے حسنیٰ میں شامل ہے یا زائد ہے۔ جیسے سوالات کے متعلق انتہائی شافی و کافی اور مدلل جوابات کو جمع کیا گیا ہے۔(م۔ا)

تقدیم

8

حرف حق

12

تمہید

16

عرض ناشر

21

اسمائے حسنٰی کی فضیلت و اہمیت

23

احصاء کا مطلب

30

اسمائے حسنیٰ کی تعداد

32

ننانوے کا وعدہ

35

عظمت سے خارج

38

تسعۃ و تسعین کی توجیہات کیوں

39

اسماء کا معاملہ اجتہادی نہیں

41

افعال سےاسماء بنانا

42

کس نے رکھے ہیں اللہ کے یہ نام

43

کیا اسمائے حسنیٰ کی تعیین ضروری ہے

50

خلاصۃالکلام

55

ورایت اعرج

58

روایت محمد بن سیرین

59

روایت ہمام ابن منبہ

60

روایت ابی رافع

61

تدلیس

69

اسمائے مرکبہ

72

اسماء کے احصاء میں کوتاہی

77

رضوانی کی فہرست کے غریب اسماء

87

الرفیق

91

الطیب

91

الوتر

91

الجمیل

91

صفت خبر اور اسم میں فرق

92

طیب اسمائے حسنیٰ سے نہیں

97

کیا سید اللہ کا نام ہے

101

محسن کیوں اسمائے حسنیٰ میں نہیں

108

اسمائے ثابتہ جورضوانی نے ترک کر دیے

112

مختصر تشریح اسمائے حسنیٰ

119

الدیان

144

السبوح

145

الشافی

146

المعطی

147

المقدم الموخر

147

المنان

149

اسمائے غیر ثابتہ

150

الکفیل

151

الستار کا اسمائے حسنیٰ میں داخلہ

155

ابن مندہ کے تفردات کا نمونہ المفضل

156

المقسط

157

المعانی

158

المعطم

160

غیر محتاط رویہ

161

کیا عبد الستار نام رکھنا جائز ہے

162

الضار

167

بے لگام جسارت

170

معبودان باطلہ کی ناتوانی

174

اسمائے مقتر نہ پر ایک نظر

180

اول و آخر

185

جدول اسمائے حسنیٰ

186

اسمائے حسنیٰ سے تخلیق

207

اسمائے حسنیٰ کویاد کرنے کی آسان ترکیب

208

عفانا اللہ

209

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30335
  • اس ہفتے کے قارئین 455825
  • اس ماہ کے قارئین 1656310
  • کل قارئین113263638
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست