#4550

مصنف : شفیق الرحمٰن الدراوی

مشاہدات : 13717

اسماء الحسنیٰ قواعد معارف اور ایمانی اثرات

  • صفحات: 418
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10450 (PKR)
(جمعرات 08 جون 2017ء) ناشر : مدرسہ ام المؤمنین حفصہ بنت عمر فاروق

اللہ تعالی ٰ کے بابرکت نام او رصفات جن کی پہچان اصل توحید ہے ،کیونکہ ان صفات کی صحیح معرفت سے ذاتِ باری تعالیٰ کی معرفت حاصل ہوتی ہے ۔عقیدۂ توحید کی معرفت اور اس پر تاحیات قائم ودائم رہنا ہی اصلِ دین ہے ۔اور اسی پیغامِ توحیدکو پہنچانے اور سمجھانے کی خاطر انبیاء و رسل کومبعوث کیا گیا او رکتابیں اتاری گئیں۔ اللہ تعالیٰ کےناموں او رصفات کے حوالے سے توحید کی اس مستقل قسم کوتوحید الاسماء والصفات کہاجاتاہے ۔ قرآن واحادیث میں اسماء الحسنٰی کوپڑھنے یاد کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے۔’’ وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا ‘‘اور اللہ تعالیٰ کے اچھے نام ہیں تو اس کوانہی ناموں سےپکارو۔اور اسی طرح ارشاد نبویﷺ ہے«إِنَّ لله تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الجَنَّةَ»یقیناً اللہ تعالیٰ کے نناوےنام ہیں یعنی ایک کم 100 جس نےان کو یاد( یعنی پڑھنا سمجھنا،یادکرنا) کیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔(صحیح بخاری )اسماء الحسنٰی کے سلسلے میں اہل علم نے عربی اردو زبان میں مستقل کتب تصنیف کی ہیں اور بعض نے ان اسماء کی شرح بھی کی ہے۔ زیرنظر کتاب ’’ اسماء اللہ الحسنیٰ ‘‘ محترم پیر زادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی ﷾کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے کوشش کی ہے کہ اللہ تعالیٰ کےاسماء حسنیٰ کےعلم ذریعہ سے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی معرفت کروائی جائے اور ان اسماء کے تقاضے اور ثمرات بتائے جائیں تاکہ لوگ ان سے صحیح معنوں میں مستفید ہوسکیں ۔ اور ان کے دل میں اللہ تعالیٰ کی عظمت اور کبریائی اور بزرگی کا نور روشن ہو۔فاضل مصنف نے اپنے ایک

عناوین

صفحہ نمبر

حدیث اول

11

اللہ تعالیٰ کی معرفت

13

اسمائے الہیٰ کی معرفت اوان کاتقاضا

14

اسماء حسنٰی کی فقہی اقسام

14

اسمائے حسنٰی کےاستدلال کی تقسیم

16

اللہ تعالیٰ کےاسماء حسنیٰ کاشمار نہیں

17

الله معبود برحق

23

الاله معبود

25

الرب پالنے والا

28

الواحدایک ،یگانہ

32

الاحداکیلا

34

الوتراکیلا،منفرد

37

الرحمن ...بہت زیادہ رحم کرنےوالا

40

الرحيم..بڑا مہربان

42

الروءف ..بہت بڑامشفق

47

الحي..زندہ جاوید

51

القيوم ..سب کوقائم رکھنے اورسنبھالنے والا

54

الاول  ،الاخر..سب سےبہلا سب سے پیچھے

57

الظاهر ،الباطن..سب سےظاہر ،سب سےپوشیدہ

60

الوارث ..سب کےبعد موجود رہنےوالا

63

القدوس ..نقص سے پاک

67

السبوح ...لائق تسبیح

71

السلام ...بےعیب ذات

76

المومن ...امن وامان اورایمان دینےوالا

80

الحق ..برحق وبرقرار

84

المتكبر ...بڑائی اوربزرگی والا

88

العظيم ..بڑی عظمت

92

الكبير ...بہت بڑا

96

العلي ...بہت بلند وبالا

100

الاعلي ...بلند مقام بلند شان

102

المتعال ...سب سےبلند وبرتر

106

الرفيع ...عالی  مرتبے والا

109

اللطيف ...بڑےلطف وکرم والا

112

الحكيم ...بڑی حکمتوں والا

116

الحكم ...فیصلہ کرنےوالا

118

الواسع ...وسعت والا

122

العليم ..بہت وسیع علم والا

127

العالم ..بہت وسیع علم واالا

129

العلام ..جاننے والا

131

الملك..حقیقی بادشاہ

135

المليك ..بادشاہ

137

المالك ..آقا

139

الحميد..تعریف کےلائق

144

المجيد ..بزرگی والا

147

الخبير ..باخبر اورآگاہ

151

القوي ..طاقت اورقوت والا

155

المتين ...شدید قوت والا

160

العزيز..سب پر غالب

163

القاهر ..زبردست

168

القهار ....سب کواپنے قابو میں رکھنے والا

170

الجبار ..سب سےزبردست

175

الغالب ..غلبہ حاصل کرنےوالا

179

القادر ..قدرت والا

182

القدير ..قدرت والا

183

المقتدر ..ہرطرح کی قدرت رکھنے والا

186

الخالق ..پیدا کرنےوالا

191

الخلاق ..بڑاپیدا کرنےوالا

193

الباري ..جان ڈالنے والا

197

المصور ..صورتیں بنانےوالا

200

الفاطر ..پیداکرنےوالا

205

البديع ..بےمثال موجد

208

المهيمن ..نگہبان

210

الحافظ ..حفاظت کرنےوالا

213

المحيط..احاطہ کرنےوالا

215

الولي ..مددگار اورحمایتی

219

الوالي ..مالک وآقا

223

الودود بڑامحبت کرنے والا

228

المستعان ...مدد طلب کیاجانے والا

229

الوكيل ..بڑاکارساز

234

الكفيل ..کفالت کرنےوالا

238

الكافي ...کافی ہونے ولا

241

النصير ...مددگار

245

الصمد..بےنیاز

249

السيد ..آقا

253

القريب ..بہت قریب

257

المجيب ..دعائیں سننےاورقبول کرنےولا

261

الرزاق..بہت روزی دینےوالا

265

الرازق ..روزی دینے والا

270

المقيت ..سب کوروزی اورتوانائی دینےوالا

274

الغني ..بےنیاز

277

الفتاح ..بہت بڑا مشکل کشا

281

مبين ..واضح کرنےوالا

285

الهادي ..سیدھا راستہ دکھانے والا

290

البر... بڑا اچھا سلوک کرنےوالا

294

الكريم .. بہت کرم کرنےوالا

297

الاكرم ..بڑے کرم والا

302

المعطي..عطاکرنےوالا

306

الجواد..سخی

308

الحليم ..بڑا بردبار

312

الحي...حیاء والا

315

العفو...بہت زیادہ معاف کرنےوالا

319

الغفور ..بہت بخشنے والا

323

الغفار ..درگزر اورپردہ  پوشی کرنےوالا

326

الغافر ...بخشنےوالا

336

التواب ...بہت زیادہ توبہ قبول کرنےوالا

341

الشاكر ...قدردان

346

الشكور ...قدردان

348

السميع..سننے والا

351

البصير ..سب کچھ دیکھنے والا

356

الرقيب...بڑانگہبان

359

الشهيد ...حاضر

362

الديان ...بدلہ دینےوالا

366

القابض الباسط...بند کرنےوالا ،کشادگی کرنےولاا

370

الوهاب ..سب کچھ عطاکرنےوالا

374

 المنان..احسان کرنےوالا

377

الشافي ...شفادینے والا

381

المقدم الموخر ...آگے کرنےوالا،پیچھے کرنےوالا

385

الجميل ..خوبصورت

389

الطيب ....پاکیزہ

393

الرفيق ..نرمی کرنے والا

397

المحسن ..احسان کرنےوالا

401

النور ...سراپا اورنوربخشنےوالا

405

ذواجلال والاكرام...جلال اورعزت والا

410

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38830
  • اس ہفتے کے قارئین 464320
  • اس ماہ کے قارئین 1664805
  • کل قارئین113272133
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست