#4509

مصنف : ساجدہ ناہید

مشاہدات : 7247

تیرے نام تیری پہچان

  • صفحات: 552
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24840 (PKR)
(جمعرات 23 مارچ 2017ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

اللہ تعالی ٰ کے با برکت نام او رصفات جن کی پہچان اصل توحید ہے ،کیونکہ ان صفات کی صحیح معرفت سے ذاتِ باری تعالیٰ کی معرفت حاصل ہوتی ہے۔ عقیدۂ توحید کی معرفت اور اس پر تاحیات قائم ودائم رہنا ہی اصلِ دین ہے۔ اور اسی پیغامِ توحیدکو پہنچانے اور سمجھانے کی خاطر انبیاء و رسل کومبعوث کیا گیا او رکتابیں اتاری گئیں۔ اللہ تعالیٰ کےناموں او رصفات کے حوالے سے توحید کی اس مستقل قسم کوتوحید الاسماء والصفات کہاجاتاہے۔ قرآن واحادیث میں اسماء الحسنٰی کوپڑھنے یاد کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے۔’’ وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا‘‘اور اللہ تعالیٰ کے اچھے نام ہیں تو اس کوانہی ناموں سےپکارو۔اور اسی طرح ارشاد نبویﷺ ہے«إِنَّ لله تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الجَنَّةَ»یقیناً اللہ تعالیٰ کے نناوےنام ہیں یعنی ایک کم 100 جس نےان کو یاد (یعنی پڑھنا سمجھنا،یادکرنا) کیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔(صحیح بخاری )اسماء الحسنٰی کے سلسلے میں اہل علم نے عربی اردو زبان میں مستقل کتب تصنیف کی ہیں اور بعض نے ان اسماء کی شرح بھی کی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تیرے نام تیری پہچان‘‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یہ کتاب محترمہ ساجدہ ناہید اور محترمہ بشریٰ تسنیم کی مشترکہ کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں قرآن وسنت کے علاوہ مستند ائمہ محدثین اور علماء کی تشریحات کو بھی نقل کرتے ہوئے صفات الٰہی سے استفادے پر بہترین تجاویز بھی پیش کی ہیں۔ یہ کتاب اپنے موضوع کی بہت سے عربی اور اردو کتب کا حسین مرقع ہے۔ مرتبین نے قرآنی اسلوب کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کتاب کااندازِ تحریر کبھی خطاب، کبھی متکلم او رکبھی انذار وتبشیر کا اختیار کیا ہے اور تاریخی واقعات اور مثالوں سے سبق حاصل کرنےکی بھرپور کوشش کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ دونوں خواتین کی اس اہم کو کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے نفع بخش بنائے۔ (آمین) (آمین)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

14

پیش لفظ

18

سخن اول

22

تقریظ ازمحمد عبدالشکور صدر الخدمت فاؤنڈیشن

26

تقریظ ازڈاکٹر محمد فہیم خان

29

مقدمہ حافظ محمد ادریس نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان

31

تمہید

37

کتاب کامقصد

38

اسم مبارک :الرحمن ،الرحیم

58

اسم اللہ عزوجل الرحمن ،الرحیم

58

رحمت عامہ ...رحمت خاصہ

61

الرحمٰن الرحیم کےساتھ ہم کیسے زندگی گزاریں؟

62

کائنات کےاندراس کی رحمت کےآثار

68

بارشوں کانزول اللہ تعالی کی رحمت کابہت بڑا مظہر ہے

72

معاشرتی تعلقات اوراس کی رحمت

73

بالمومنین روؤف رحیم

77

مصائب وابتلامیں اللہ عزوجل کی رحمت کاظہور کیسے؟

79

رب رحیم کی طرف سےماہ رمضان میں رحمتوں کی برسات

90

رحمت الہیٰ کاایساانداز جس پر شایدہی کسی نےسوچا ہو

91

عملی نکات

92

اسم مبارک ،التواب

97

اللہ تعالی کی طرف سےپکار

97

التواب ‘‘کےمعنی

99

توبہ کن کےلیے ؟

101

قرآن وحدیث کےاندر توبہ کاذکر

107

روح کی پاکیزگی جسم کی پاکیزگی

111

اللہ تعالی اپنے بندے کی توبہ سےکس قدر خوش ہوتاہے؟

120

اللہ تعالی نےاپنےبندوں کو ابتداہی سےگناہ سےکیوں نہ بچالیا؟

125

شرائط توبہ

130

زندگی کاسب سےقیمتی دن

132

توبہ کےبعد اعادہ گناہ

141

علمی نکات

144

اسم مبارک:الجبار

146

ان معانی کی تشریح

147

جابر اورجبار میں کیافرق ہے؟

153

ظالم سےمظلوم کاحق وصول کرنا

160

الجبار یوم القیامۃ

161

دینی معاملات میں اللہ کی طرف سےلجوئی

163

جبرالخاطر للواادلین والدین کی دلجوئی کرنا

164

اللہ تعالی کی طرف سےبندوں کی دلجوئی کےمختلف طریقے

165

عملی نکات

168

اسم مبارک:االحق

169

الحق کوپڑھنے جاننے اروسمجھنے کامقصد کیاہوناچاہیے

172

حق اورعدل میں فرق

174

زمین پہ فساد کےاسباب

178

حقائق الکبری

179

آٹھ حقائق کی وضاحت

182

حقیقت زندگی

190

عملی نکات

193

اسم مبارک:الحمید

194

الحمید ‘‘کےمعنی

194

شکراوحمد کےدرمیان فرق

195

زندگی سےبھر پور وجود

198

نعمت تنقس

199

سجوداللہ

200

اکل وشرب

200

لباس

202

حفاظت (ایک آنکھ جوہروقت نگبہان ہے)

202

الحامدون کےلیےاالحمید کی طرف سےانعامات

207

حمد سےغفلت برتنےکےبرے اثرات ونتائج

210

اللہ الحمید کی پہچان رکھنے والے کون ہیں؟

212

علمی نکات

215

اسم مبارک:الخالق ،الخلاق

217

معرفت الہٰ

218

معرفت حب

219

آدم کےپتلے میں جوروح پھونگی گئی اس کاراز کیاہے؟

237

الخالق کی متوع تخلیق

239

علمی نکات

243

اسم مبارک: الرزاق

244

رزق کےصحیح وحقیقی معنیٰ کیاہیں؟

245

’’الرازق ‘‘اورالرزاق ‘‘میں فرق

245

’’علی اللہ‘‘کاراز

248

’’اللہ الرزاق ‘‘کےقرآنی وعدے

249

اللہ کےالرزاق ‘‘ہونےکی کائنات میں نشانیاں

255

رزق کےمتعلق اللہ ’’الرزاق ‘‘کی منصوبہ بندی

258

رزق کی اقسام

261

رزق حلال نہ ہونےکی نقصانات

262

رزق حلال کی کوشش ایک عبادت ہے

265

اللہ ’’الرزاق ‘‘کی تقسیم پر اضی رہنا

268

عملی نکات

274

اسم مبارک :الرقیب ،الشہید

277

اللہ کی طرف سےنگرانی کےطریقے

287

نگران انسان کاضمیر

290

اللہ تعالی کی نگرانی کالطیف وغیرہ محسوس انداز

293

دکھی اورمظلوم کےلیے اللہ ’’الرقیب الشہید ‘‘کاساتھ

393

عملی نکات

394

اسم مبارک ’’الشکور ،الشاکر

296

اللہ کےنام الشکور کادیگر کاموں کےساتھ تعلق

306

الشکور کی تیار کردہ جنت

308

عملی نکات

311

اسم مبارک :العزیز

315

غلط فہمی کاازالہ

321

عملی نکات

326

اسم مبارک :العفو

328

اسم اللہ ’’العفو‘‘کےمعنی

328

اسم اللہ ’’العفو‘‘کی وضاحت

329

’’العفو‘‘اورالغفار‘‘میں فرق

330

مصائب کےذریعے ’’شان عفو‘‘

340

عملی نکات

344

اسم مبارک:الغفور‘‘الغفار‘‘الغافر

346

مغفرت کامستحق کون؟

350

الغفور ،الغفار اورالغافر میں فرق

351

لامحدود مغفرت

353

استغفار کرنےوالے کااجر مال واولاد اوررزق کانسخہ

354

اللہ ’’الغفار ‘‘کی حکمت عملی

358

موجودہ دورکابڑا فتہ

360

عملی نکات

362

اسم مبارک:الفتاح

363

فتاح القلوب

364

آسانی کادرکھولنے والا

365

معرفت وبصیرت کادرکھولنے والا

368

الفتاح ‘‘جودومتخاصمین کےدرمیان فیصلہ کرتاہے

368

فتح مبین کادروازہ کھولنےوالا

370

روزقیامت فیصلے کرنےوالا

371

اللہ ’’الفتاح ‘‘سےمتعلق کی نوعیت

371

عملی نکات

372

اسم مبارک: القہار

374

اللہ القہار کا(قہر)کنٹرول (غلبہ )کائنات پر

380

اللہ القہار مومن کی زندگی میں

383

آفاقی وابدی نظام پہ کنٹرول

384

عملی نکات

388

اسم مبارک،الکریم

390

الکرم کےمعنی

391

الاکرم اورالکریم میں فرق

392

الکریم کاخاص کرم

395

عملی نکات

401

اسم مبارک :القریب ،المجیب

404

آداب دعا

416

شرائط دعا

417

اوقا ت ومقاما ت برائے قبولیت دعا

418

کن لوگوں کی دعاقبول ہوتی ہے؟

419

کن لوگوں کی دعارد ہوتی ہے

420

دل سےپکار کب اٹھتی ہے

421

قبولیت دعاکےمراحل اورشکلیں اورآخرت میں اجر

423

عملی نکات

423

اسم مبارک :الہادی

425

ہدایت عامہ

425

وسائل ہدایت

433

اہل ایمان کےلیے مزیداسباب ہدات

438

الہادی ‘‘داردنیا سےدارآخرت تک

438

کن لوگوں پر ہدایت کےراستے بندہوجاتےہیں؟

440

ہدایت سےمحروم لوگ

443

درجات کی بلندی کی طرف گامزن لوگ

446

صراط مستقیم کیاہے؟

448

عملی نکات

449

اسم مبارک: الواجد،الاحد،الصمد

451

اللہ تعالیٰ کےنام کی خوبصورت ترتیب

453

اسم اللہ عزوجل ’’الواحدالاحد‘‘کےدلائل

455

عملی نکات

470

اسم مبارک :الوداؤد

474

ود اوحب میں فرق

478

’’الوداؤد ‘‘کی ودعام

481

’’الوداؤد ‘‘کی و د خاص

483

محبت کےدرجات

484

’’الوداؤد ‘‘مع عبادہ

491

محبت کےمظاہر شریعت میں

493

محبت کےدیگر مظاہر

494

’’الوداؤد ‘‘جنت میں

495

عملی نکات

497

اسم مبارک: الوکیل

499

’’توکل علی اللہ ‘‘توکل

510

کسب معاش میں ’’توکل ‘‘

511

اسباب او’’توکل علی اللہ ‘‘میں تعلق

511

اللہ پر توکل کرنےکی عملی کوشش

513

عملی نکات

514

اسم مبارک :الولی ،المولی

517

ولادیت عامہ اورولایت خاصہ

521

کرامات کامفہوم

531

معجزہ اورکرامت میں فرق

532

حقیقی ولی کی پہچان

532

ولایت کسبی

536

عملی نکات

537

اسم مبارک:الوہاب

539

’’واہب ‘‘اور’’وہاب‘‘میں فرق

540

’’الوھاب ‘‘اورالرزاق ‘‘میں فرق

542

’’الوھاب ‘‘کی طرف سےروحانی ومادی انعامات

543

امت محمدیہ کےلیےاللہ ’’الوھاب ‘‘کاانتخاب

550

عملی نکات

551

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70982
  • اس ہفتے کے قارئین 289366
  • اس ماہ کے قارئین 289366
  • کل قارئین111896694
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست