#5847.03

مصنف : جمیل احمد سکروڈوی

مشاہدات : 44006

اشرف الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد چہارم

  • صفحات: 353
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8825 (PKR)
(اتوار 04 اگست 2019ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

الہدایہ امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے جو کہ  بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہےصاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی ہے اس میں  قدوروی سے  بھی مسائل اخذ کیے ہیں  یہاں ‎‎‎‎قدوری سے مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔پھر کفایۃ المنتہی کے نام سے اسی( 80 )جلدوں میں اس کی شرح لکھی ۔شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب بدایة المبتدی ، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ’ھدایہ‘ رکھا۔فقہ حنفی کی یہ معروف اور اہم کتاب ہونے کےپیش نظر   علماء احناف نے اس کی دسیوں شروحات لکھی ہیں ۔یہ کتاب برصغیر  وپاک وہند  کے اکثر جامعات ومدارس میں شامل نصاب ہے حتی کہ وفاق المدارس سلفیہ مرحلہ  العالیۃ کےنصاب میں بھی شامل ہے ۔اس لیے اکثر طلباء واساتذہ کو ضرورت رہتی ہے یہ کتاب مدارس احناف میں تو عموماً دستیاب ہوتی ہے  لیکن  مدارس سلفیہ  کی لائبریریوں میں   کم ہی پائی جاتی ہے  اگر ہے توالہدایۃ    مع حاشیہ   وشروح کے پرانے درسی سائز کے نسخہ جات موجود ہوتے ہیں  جن سے استفادہ کرنا ہی مشکل ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’اشرف الہدایۃ شرح اردو ہدایۃ‘‘ مولانا جمیل  سکروڈھوی کی تصنیف ہے اور ہدایۃ کی مفصل اردو شرح ہے جوکہ  16ضخیم  مجلدات پر مشتمل ہے  اور  یہ مزید اضافۂ عنوانات وتصحیح نظرثانی شدہ جدہ جدید ایڈیشن  ہے۔محض اس لیے کتاب کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا جارہا ہے  کہ  طلباء واساتذہ اور اسکالرز حضرات بوقت ضرورت  اس سے مستفید ہوسکیں ۔(م۔ا)

         

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

17

تمہید

18

احادیث

18

کتاب النکاح

19

نکاح کی اقسام

19

عقد اقسام کے لیے ایجاب وقبول کی شرعی حیثیت

19

ایجاب وقبول کے لیے کون سے صیغے ضروری ہیں

20

کن کن الفاظ سے نکاح منعقد ہوتا ہے امام شافعی کا نقطہ نظر

20

بیع، اجارہ، اباحۃ، احلال، وصیت اور اعارہ کے الفاظ سے نکاح منعقد ہوتا ہے یا نہیں

21

گواہوں کی شرعی حیثیت

22

مسلمان کا ذمیہ سے دو ذمیوں کی گواہی کے ساتھ نکاح منعقد ہوتا ہے یا نہیں اقوال فقہاء

24

ایک شخص نے کسی شخص کو اپنی چھوٹی بیٹی کے نکاح کاحکم دیا اس شخص نے باپ کے ساتھ ایک گواہ کی موجودگی میں نکاح کرا دیا نکاح جائز ہے باپ نے بالغہ بیٹی کا ایک گواہ کی موجودگی میں نکاح کرا دیا لڑکی موجود ہو یا نہ نکاح کا حکم

25

فروع

25

فصل فی بیان المحرمات

26

محرکات کا بیان

26

ماں، دادی، نانی سے نکاح حرام ہے

26

بیٹی، پوتی، نواسی، بہن، بھانجی، بھتیجی ،پھوپھی اور خالہ سے نکاح حرام ہے

27

ساس سے نکاح حرام ہے ربیہ سے جبکہ اس کی ماں کے ساتھ دخول کر لیا ہو نکاح حرام ہے

27

سوتیلی ماں دادا اور نانا کی منکوحہ بہو سے نکاح حرام ہے

28

رضاعی ماں اور رضاعی بہن سے نکاح حرام ہے

29

دو بہنوں کو نکاح میں جمع کرنا اور دو باندیوں کو جوکہ بہنیں ہیں وطیا جمع کرنا حرام ہے

29

موطوہ باندی کی بہن سے نکاح جائز ہے

30

دو بہنوں سے دو عقدوں میں نکاح کیا اور پہلی معلوم نہیں تو شوہر اور دونوں بہنوں کے درمیان تفریق کر دی جائے گی

30

حرہ پر باندی سے نکاح کرنا

40

باندی پر حرہ سے نکاح کرنا

42

حرہ کی عدت میں باندی سے نکاح کا حکم اقوال فقہاء

43

آزادآدمی کے لیے چار آزاد عورتوں یا باندیوں سے نکاح کا حکم

44

غلام کے لیے دو یاد عورتوں کے ساتھ نکاح  نا جائز ہے

45

زنا سے حاملہ کے ساتھ نکا ح کا حکم

45

قید ہو کر آنے والے حاملہ سے نکاح کا حکم

47

موطوہ باندی سے نکاح کا حکم

48

زانیہ کو زنا کرتے دیکھا پھر اس سے نکاح کرنے کا حکم

49

نکاح متعہ باطل ہے

49

نکاح موقت باطل ہے

50

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47640
  • اس ہفتے کے قارئین 278379
  • اس ماہ کے قارئین 1952330
  • کل قارئین113559658
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست