#5847

مصنف : جمیل احمد سکروڈوی

مشاہدات : 95727

اشرف الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد اول

  • صفحات: 333
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8325 (PKR)
(جمعرات 01 اگست 2019ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

الہدایہ امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے جو کہ  بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہےصاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی ہے اس میں  قدوروی سے  بھی مسائل اخذ کیے ہیں  یہاں ‎‎‎‎قدوری سے مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔پھر کفایۃ المنتہی کے نام سے اسی( 80 )جلدوں میں اس کی شرح لکھی ۔شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب بدایة المبتدی ، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ’ھدایہ‘ رکھا۔فقہ حنفی کی یہ معروف اور اہم کتاب ہونے کےپیش نظر   علماء احناف نے اس کی دسیوں شروحات لکھی ہیں ۔یہ کتاب برصغیر  وپاک وہند  کے اکثر جامعات ومدارس میں شامل نصاب ہے حتی کہ وفاق المدارس سلفیہ مرحلہ  العالیۃ کےنصاب میں بھی شامل ہے ۔اس لیے اکثر طلباء واساتذہ کو ضرورت رہتی ہے یہ کتاب مدارس احناف میں تو عموماً دستیاب ہوتی ہے  لیکن  مدارس سلفیہ  کی لائبریریوں میں   کم ہی پائی جاتی ہے  اگر ہے توالہدایۃ    مع حاشیہ   وشروح کے پرانے درسی سائز کے نسخہ جات موجود ہوتے ہیں  جن سے استفادہ کرنا ہی مشکل ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’اشرف الہدایۃ شرح اردو ہدایۃ‘‘ مولانا جمیل  سکروڈھوی کی تصنیف ہے اور ہدایۃ کی مفصل اردو شرح ہے جوکہ  16ضخیم  مجلدات پر مشتمل ہے  اور  یہ مزید اضافۂ عنوانات وتصحیح نظرثانی شدہ جدہ جدید ایڈیشن  ہے۔محض اس لیے کتاب کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا جارہا ہے  کہ  طلباء واساتذہ اور اسکالرز حضرات بوقت ضرورت  اس سے مستفید ہوسکیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

17

گرا نقدر علمائے کرام کی آراء

18

فقیہ امت حضرت مولانا مفتی مظفر حسین صاحب ناظم مدرسہ مظاہر العلوم سہار نپور

18

استاذ مکرم حضرت مولانا خورشید عالم صاحب دامت برکا تہم استاذ حدیث وفقہ دار العلوم دیوبند

19

فقیہ میرٹھ حضرت مولانا حکیم محمد اسلام صاحب مدظلہ

20

خلیفہ حضرت حکیم الاسلام مہتمم جامعہ اسلامیہ نور الاسلام میرٹھ

20

حضرت مولانا محمد اسلم صاحب استاذ حدیث وناظم جامعہ کاشف العلوم اچھٹمل پور ضلع سہارنپور

20

حضرت مولانا مفتی جمیل الرحمن صاحب استاذ حدیث ومفتی مدرسہ رحمانیہ ہاپوڑ

21

مقدمہ

23

طبقات فقہاء

24

کوفہ کی علمی مرکزیت

30

حضرت عبد اللہ ابن مسعودؓ

31

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کا اسلام

32

قرآن اور ابن مسعودؓ

33

حضرت عمرؓ کا ارشاد

34

حضرت علیؓ کا ارشاد

34

حضرت علقمہؓ

35

ابراہیم نخعی فقیہ العراق

36

حماد بن سلیمان الکوفی

36

فقہ کے چار بڑے امام

37

حضرت امام ابو حنیفہ

37

عجمی ہونا باعث سبکی نہیں

38

عطاء خراسانی اور ہشام بن عبد الملک اموی

39

موالی میں کثرت علم

39

امام صاحب کی تعلیم وتربیت

40

ذوق علم

41

پہلی روایت

42

دوسری روایت

42

تیسری روایت

43

شغف بحث ومناظرہ

43

امام ابو حنیفہ اور حماد بن ابی سلیمان

45

امام صاحب کی تاجرانہ خصوصیت

46

جاہ واقتدار سے نفرت

52

آب کے معاشرین کا اعتراف علم وفضل

52

امام ابو حنیفہ کے متعلق غیر مذاہب کے محققین کی آراء

54

امام مالک

54

تحصیل علم

54

حافظہ

55

درس تدریس

55

وقار مجلس

55

تلامذہ واصحاب

56

لطفیہ

56

قیام گاہ

56

آپ کے ملفوظات

56

حب رسول ﷺ اور عظیم وتوقیر حدیث

56

ماد حین امام مالک

57

تالیفات

57

وجہ تسمیہ

58

امام مالک کی ابتلاء

58

وفات

59

امام شافعی﷫

60

امام احمد بن حنبل﷫

60

طلب علم

61

درس وتدریس

62

امام احمد کی ابتلاء اور خلق قرآن کا مسئلہ

62

زہد وتوکل

65

شیوخ وتلامذہ

66

وفات

66

تالیفات

66

ائمہ احناف

70

امام ابو یوسف

70

طلب علم

71

مولفات

73

شوق علم اور وفات

74

امام محمد بن حسن ﷫

74

خصوصیات ممیزہ

75

امام محمد کی تصانیف اور ان کے درجات

76

کتب ظاہرا لروایۃ

77

امام محمد کی دیگر تصانیف

79

زفربن ہذیل

79

حسن بن زیاد لؤلوی

80

عیسیٰ بن ابان

81

محمد بن سماعہ

81

ہلال بن یحییٰ الرائی البصری

81

احمد بن عمر بن مہیر الخصاف

81

امام طحاوی﷫

82

امام ابو الحسن کر خی

82

شمس الائمہ حلوائی

82

شمس الائمہ سرخی

82

فخر الاسلام بزودی

83

امام فخر الدین قاضی خاں

83

امام رازی

83

امام قدوری

83

منصف ہدایہ کے مختصر حالات

83

آپ کے معاصرین کا اعتراف

84

آغاز درس میں صاحب ہدایہ کا معمول

85

صاحب ہدایہ کی تالیفات

85

احادیث ہدایہ کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ

85

کتاب ہدایہ میں صاحب ہدایہ کی خصوصیات

85

کتاب الطہارات

 

فرائض وضو، غسل اور مسح کا معنی اور چہرے کی حد

95

کہنیاں اورٹخنے غسل میں داخل ہیں یانہیں اقوال فقہاء

96

سر کے مسح کی مقدار اقوال فقہاء

97

وضو کی سنتیں پہلی سنت

99

دوسری سنت بسم اللہ سنت ہے یا مستحب

100

تیسری سنت

101

تیسری اور چوتھی سنت

102

پانچویں سنت

104

چھٹی سنت، داڑھی کے خلال کا حکم

105

ساتویں سنت

106

آٹھویں سنت

107

مستحبات وضو، نیت کا حکم اقوال فقہاء

108

استیعاب راس کا حکم اقوال فقہاء

109

ترتیب اور دائیں طرف سے وضو شروع کرنے کا حکم

110

نواقض وضو کا بیان

111

متفرق مقامات میں کی ہوئی قے کے بارے میں صاحبین کا اختلاف

115

قے کی اقسام اور ان کے احکام اقوال فقہاء

116

خون کی قے کا حکم اقوال فقہاء

117

خون کی قے کی تفصیل

117

کون سی نیند ناقض وضو ہے

118

اغماء اور جنون سے عقل پر غلبہ ناقض وضو ہے

119

فرائض غسل

122

مقعد، ذکر، فرج سے کیڑا اور یح کے نکلنے سے وضو کا حکم، زخم کے سرسے کیڑا نکلنے اور گوشت گرنے کے وضو کا حکم

120

چھالے کا چھلکا اترنے سے وضو کا حکم اور دبا کر خون یا پیپ نکالنے سےوضو کا حکم

121

سنن غسل

124

غسل میں مینڈیاں کھولنے کا حکم

125

موجبات غسل

125

التفاء ختانین موجب غسل ہے

127

فصل فے الاسار وغیر ہا

 

جانادار کے پسینے کا حکم

171

آدمی، مایوکل لحمہ، جنبی، حائضہ اور کافر کے جھوٹے کا حکم

172

کتے کے جھوٹے کا حکم

173

خنزیر کا جھوٹا نجس ہے

173

درندوں کے جھوٹے کا حکم اقوال فقہاء

174

بلی کے جھوٹے کا حکم اقوال فقہاء ودلائل

175

مرغی کا جھوٹا

177

حشرات الارض کے جھوٹے کا حکم

178

گدھے اور خچر کا جھوٹا مشکوک ہے

179

نبیذ تمر سے وضو کا حکم اقوال فقہاء ودلائل

182

نبیذ کی حقیقت جس میں امام صاحب اور صاحبین کا اختلاف ہے

184

باب المسح علی الخفین

 

موزوں پر مسح کی شرعی حیثیت

209

محدث کے لیے موزہ پر مسح کرنا جائز ہے

209

مقیم اور مسافر کے لیے مسح کی مدت

210

مسح کی ابتداء کب سے شروع ہو گی

211

مسح کا طریقہ

212

کتنی مقدار موزہ میں پھٹن ہو جس پر مسح درست نہیں

214

جنبی کے لیے مسح جائز نہیں

216

نواقض مسح

216

مدت کا گذر جانا ناقض مسح ہے

217

جر موق پر مسح کا حکم

219

جورابوں پر مسح کرنے کی شرعی حیثیت

220

پگڑی، ٹوپی، برقع ار دستانوں پر مسح جائز نہیں

221

پٹی پر مسح کا حکم

222

باب الحیض والاستحاضہ

 

حیض کی کم سےکم اور زیادہ سے زیادہ مدت اقوال فقہاء

224

دس دن سے زائد استحاضہ ہے

225

حیض کے الوان

225

حالت حیض میں نماز روزہ کا حکم

227

حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں

228

حائضہ کے لیے طواف کرناجائز نہیں

229

حائضہ سے مباشرت بھی جائز نہیں

229

حائضہ جنبی اور نفاس والی کے لیے قرات قرآن کا حکم

230

قرآن کو چھونے کا حکم

231

دس دن سے کم پر حیض ختم ہو جائے تو غسل سے پہلے مباشرت کا حکم

232

طہر متحلل کا حکم

234

طہر کی کم سے کم مدت

235

دم استحاضہ کا حکم

236

کتاب الصلاۃ

273

باب المواقیت

276

پانچ نمازوں کے اوقات فجر کا اول اور آخری وقت

276

ظہر کا ابتدائی اور آخری وقت

277

عصر کا ابتدائی اور آخری وقت

279

مغرب کا اول اور آخری وقت

280

عشاء کا اول وقت اور آخری وقت

282

وتر کا اول او ر آخری وقت

282

مستحب اوقات فجر، ظہر، اور عصر کا مستحب وقت

283

مغرب کا مستحب وقت

285

عشاء کا مستحب وقت

285

وتر کا مستحب وقت

286

فجر اور عصر کے بعد نوافل کا حکم

291

صبح صادق کے بعد دور کعتوں سے زائد نوافل مکروہ ہیں

294

مغرب کے بعد فرائض سے پہلے نوافل کا حکم

294

باب الاذان

294

اذان کی اہمیت وعظمت

297

اذان کی شرعی حیثیت

298

ترجیع کا حکم

299

اقامت اذان کی مثل ہے

300

اذان میں ترسیل کا حکم

301

تثویب کا حکم

303

پاکی پر اذان اور اقامت کہنے کا حکم

310

بغیر وضو اقامت کہنا مکروہ ہے

310

حالت جنابت میں اذان کہنے کا حکم

311

باندی کا ستر

321

نجاست زائل کرنے کےلیے کوئی چیز نہ پائے تو اس نجاست کے ساتھ نماز  پڑھنے کا حکم

332

ننگا نماز پڑھنے کاحکم

323

نیت اور تکبیر تحریمہ کے درمیان کسی عمل سے فاصلہ کرنے کا حکم

324

مقتدی کے لیے اقتدار کی نیت کا حکم

327

قبلہ رخ ہونے کا حکم

327

خوف زدہ شخص جس جہت پ رقادر اسی طرف منہ کرکے نماز پڑھ لے

328

قبلہ مشتبہ ہو جائے اور کوئی آدمی موجود نہیں جس سے سوال کیا جا سکے تو اجتہاد کا حکم

328

نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ خطا ء پر تھا اعادہ صلوۃ کا حکم

329

دوران نماز غلطی معلوم ہو جائے تو قبلہ رخ ہوجائے

329

اندھیری رات میں امام نے نماز پڑھائی تحری سے معلوم ہوا کہ قبلہ مشرق کی طرف اور مقتدیوں نے تحری کرکے  ہر ایک نے دوسری سمت میں نماز پڑھی ان کی نماز کا حکم

330

ہدیہ تبریک

332

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20132
  • اس ہفتے کے قارئین 445622
  • اس ماہ کے قارئین 1646107
  • کل قارئین113253435
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست