#5847.06

مصنف : جمیل احمد سکروڈوی

مشاہدات : 12080

اشرف الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد ہفتم

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6675 (PKR)
(بدھ 07 اگست 2019ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

الہدایہ امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے جو کہ  بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہےصاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی ہے اس میں  قدوروی سے  بھی مسائل اخذ کیے ہیں  یہاں ‎‎‎‎قدوری سے مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔پھر کفایۃ المنتہی کے نام سے اسی( 80 )جلدوں میں اس کی شرح لکھی ۔شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب بدایة المبتدی ، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ’ھدایہ‘ رکھا۔فقہ حنفی کی یہ معروف اور اہم کتاب ہونے کےپیش نظر   علماء احناف نے اس کی دسیوں شروحات لکھی ہیں ۔یہ کتاب برصغیر  وپاک وہند  کے اکثر جامعات ومدارس میں شامل نصاب ہے حتی کہ وفاق المدارس سلفیہ مرحلہ  العالیۃ کےنصاب میں بھی شامل ہے ۔اس لیے اکثر طلباء واساتذہ کو ضرورت رہتی ہے یہ کتاب مدارس احناف میں تو عموماً دستیاب ہوتی ہے  لیکن  مدارس سلفیہ  کی لائبریریوں میں   کم ہی پائی جاتی ہے  اگر ہے توالہدایۃ    مع حاشیہ   وشروح کے پرانے درسی سائز کے نسخہ جات موجود ہوتے ہیں  جن سے استفادہ کرنا ہی مشکل ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’اشرف الہدایۃ شرح اردو ہدایۃ‘‘ مولانا جمیل  سکروڈھوی کی تصنیف ہے اور ہدایۃ کی مفصل اردو شرح ہے جوکہ  16ضخیم  مجلدات پر مشتمل ہے  اور  یہ مزید اضافۂ عنوانات وتصحیح نظرثانی شدہ جدہ جدید ایڈیشن  ہے۔محض اس لیے کتاب کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا جارہا ہے  کہ  طلباء واساتذہ اور اسکالرز حضرات بوقت ضرورت  اس سے مستفید ہوسکیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب السیر

19

السیر کا لغوی اور شرعی معنی

19

جہاد کا حکم

20

ترک جہاد کا گناہ

22

نفیر عام کے وقت جہاد کا حکم

22

جہاد اقدامی کا حکم

23

بچے، غلام ، عورت، نابینا، لنگڑے، پاؤں ،کٹےہوئے پر جہاد فرض نہیں

23

جب دشمن اسلامی شہر پر چڑھ دوڑیں تمام پرجہاد فرض ہے

24

بیت المال میں مال ہوتے ہوئے چند ہ کا حکم

24

باب کیفیۃ القتال

25

مسلمان دار الحرب کے کسی شہر یا قلعہ کا محاصرہ کر لیں تو دعوت اسلام دیں محصورین کے قبول کر لینے پر قتال ترک کردیں

25

دعوت اسلام قبول کرنے پر قتال ترک کر دیں

25

دوسرے مرحلہ پر جزیہ کا مطالبہ کریں

26

جزیہ پر رضا مند ہو جائیں تو کیا کیا جائے

26

جب تک دعوت اسلام نہ پہنچے قتال نہ کریں

27

دوبارہ دعوت اسلام کا حکم

27

کفار اسلام قبول کرنے اور جزیہ دینے سےانکار کردیں تو استعانت باللہ سے حملہ شروع کریں

28

منجنیق نصب کرنے کا حکم

28

پانی چھوڑنے درخت کا ٹنے اور کھیتی اجاڑنے کا حکم

29

کفار کے پاس مسلمان قیدی ہوں اور تیر اندازی کا حکم

29

کفار مسلمانوں کے بچوں اور مسلمان قیدیوں کو ڈھال بنائیں تب بھی تیر برسائے جائیں

30

عورتوں اور مصاحف کو لشکر اسلام لے کر نہ نکلیں

31

عورت کے لیے خاوند اور غلام کے لیے آقا کی اجازت کا حکم

32

غدر ، غلول اور مثلہ کا حکم

32

عورت ، بچے، بوڑھے مقعد، اعمی کو جہاد میں قتل نہ کیاجائے

33

مذکورہ بالا لوگوں کو کب قتل کرنے کی گنجائش ہے

34

میدان جہاد میں مجنون کو بھی قتل نہ کیا جائے

34

مجاہد اپنے باپ کو پیش قدمی کرکے قتل نہ رکے

35

باپ نے اپنے بیٹے کو اور بیٹے نے باپ کو پالیا اور آمنا سامنا تو تو کیا کریں

35

باب الموادعۃ ومن یجوز امانۃ

36

امام کے لیے اہل حرب کے ساتھ صلح کا حکم

36

صلح کرکے مدت معینہ کے بعد صلح کو توڑنے کا حکم

37

کفار نقض عہد میں پہل کریں تو امام بھی ان سے مقاتلہ کرے

38

امام کےلیے مال کے عوض کفار سے صلح کا حکم

39

مرتدوں سے صلح کرنے کا حکم

40

قبولیت اسلام کی امید پر قتال میں تاخیر کی بحث

40

مرتدون سے مال کے عوض صلح کا عدم جواز

41

مرتدوں سے مال لے کر صلح کرنے کا حکم

42

مال غیر معصوم کی حقیقت

42

محاصرے کی حالت میں مرتدوں کا مسلمانوں سے صلح کا عوض طلب کرنا

43

وجوب دیت کی شرائط

44

حربی کافروں کو ہتھیار بیچنے کا حکم

44

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33296
  • اس ہفتے کے قارئین 226558
  • اس ماہ کے قارئین 1254723
  • کل قارئین96906567

موضوعاتی فہرست