#5847.01

مصنف : جمیل احمد سکروڈوی

مشاہدات : 42786

اشرف الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد دوم

  • صفحات: 377
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9425 (PKR)
(جمعہ 02 اگست 2019ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

الہدایہ امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے جو کہ  بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہےصاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی ہے اس میں  قدوروی سے  بھی مسائل اخذ کیے ہیں  یہاں ‎‎‎‎قدوری سے مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔پھر کفایۃ المنتہی کے نام سے اسی( 80 )جلدوں میں اس کی شرح لکھی ۔شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب بدایة المبتدی ، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ’ھدایہ‘ رکھا۔فقہ حنفی کی یہ معروف اور اہم کتاب ہونے کےپیش نظر   علماء احناف نے اس کی دسیوں شروحات لکھی ہیں ۔یہ کتاب برصغیر  وپاک وہند  کے اکثر جامعات ومدارس میں شامل نصاب ہے حتی کہ وفاق المدارس سلفیہ مرحلہ  العالیۃ کےنصاب میں بھی شامل ہے ۔اس لیے اکثر طلباء واساتذہ کو ضرورت رہتی ہے یہ کتاب مدارس احناف میں تو عموماً دستیاب ہوتی ہے  لیکن  مدارس سلفیہ  کی لائبریریوں میں   کم ہی پائی جاتی ہے  اگر ہے توالہدایۃ    مع حاشیہ   وشروح کے پرانے درسی سائز کے نسخہ جات موجود ہوتے ہیں  جن سے استفادہ کرنا ہی مشکل ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’اشرف الہدایۃ شرح اردو ہدایۃ‘‘ مولانا جمیل  سکروڈھوی کی تصنیف ہے اور ہدایۃ کی مفصل اردو شرح ہے جوکہ  16ضخیم  مجلدات پر مشتمل ہے  اور  یہ مزید اضافۂ عنوانات وتصحیح نظرثانی شدہ جدہ جدید ایڈیشن  ہے۔محض اس لیے کتاب کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا جارہا ہے  کہ  طلباء واساتذہ اور اسکالرز حضرات بوقت ضرورت  اس سے مستفید ہوسکیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب صفۃ الصلوۃ

23

نماز کے فرائض

23

نماز کے واجبات

26

نماز کا طریقہ تکبیر تحریمہ شرط ہے یا نہیں اقوال فقہاء

27

ہاتھوں کو تکبیر کے ساتھ اٹھانا سنت ہے

28

ہاتھوں کو کانوں کی لوکے برابر یا کندھدوں تک اٹھایا جائے گا اقوال فقہاء

29

عورت کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھائے گی

31

اللہ اکبر کی جگہ دوسرے اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ لینے کا حکم اقوال فقہاء

32

فارسی میں قرات کرنے کا حکم اقوال فقہاء ودلائل

33

اللہم اغفرلی ےک ساتھ نماز شروع کرنے کا حکم

35

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور ہاتھ کہاں باندھے جائیں اقوال فقہاء

36

ثناء میں کیا پڑھا جائے اقوال فقہاء

38

تعوذ کی شرعی حیثیت موضع تعوذ تعوذ کے الفاظ

39

تسمیہ

41

تعوذ ،تسمیہ ،آمین سرا کہی جائے یا جہرا قوال فقہاء ودلائل

41

قرات فاتحہ وضم سورہ رکن ہے یا نہیں اقوال فقہاء ودلائل

43

امام اور مقتدی کے لیے آمین کہنے کا حکم اقوال فقہاء ودلائل

44

امام اور مقتدی دونوں آمین سرا کہیں گے، اور آمین کا صحیح تلفظ

46

رکوع میں جاتے ہوئے تکبیر کہنا

47

رکوع کی کیفیت اور رکوع کی تسبیح

48

امام رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے سمع اللہ لمن حمدہ ہے اور مقتدی ربنا لک الحمد کہےاقوال فقہاء ودلائل

49

قومہ کا حکم، سجدہ میں جانے اور اس سے اٹھنے کا طریقہ اور جلسہ کا حکم، اقوال فقہاء ودلائل

51

سجدہ کی کیفیت

53

ناک اور پیشانی پر سجدہ کرنے یا کسی ایک پر اکتفا ء کرنے کاحکم اقوال فقہاء ودلائل

54

پگڑی کے بل پر اور فاضل کپڑے پر سجدہ کرنے کا حکم

56

دونوں بازوں کو سجدہ میں کشادہ رکھے

56

سجدے میں پیٹ کو رانوں سے دور رکھے

57

پاؤں کی انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف رکھے

57

سجدہ کی تسبیح

58

عورت کے لیے سجدہ کا طریقہ

59

سجدہ سے اٹھ کر دوسرے سجدہ میں جانے کا طریقہ جلسہ کا حکم اقوال فقہاء ودلائل

59

سجدہ سے قیام کی طرف جانے کا طریقہ

60

دوسری رکعت مکمل کرنے کی کیفیت

61

رفع یدین کا حکم اقوال فقہاء ودلائل

62

قعدہ میں بیٹھنے کی ہیئت

63

تشہد ابن مسعودؓ

64

قعدہ اولی میں مقدار تشہد پر اضافہ نہ کرے

67

آخری دو رکعتوں کے پڑھنے کا طریقہ

67

قعدہ اخیرہ قعدہ اولی کی مانند ہے

68

تشہد کی شرعی حیثیت اقوال فقہاء ودولائل

69

ماثورہ منقولہ دعاؤں کے پڑھنے کا حکم

71

لوگوں کے کلام کے مشابہ ادعیہ سے اجتناب کرے

71

دائیں بائیں سلام پھیرنا اسلام میں نیت کس کی کرکے

72

مقتدی سلام میں امام کی نیت بھی کرے گا یا نہیں

73

منفرد سلام میں کس کی نیت کرے اقوال وفقہاء

74

امام سلام میں ملائکہ اور مقتدیوں دونوں کی نیت کرے

74

فصل فی القراءۃ

75

جہری قراءت کن نمازوں میں ہوگی منفرد کے لیے جہر کا حکم

76

سری قراءت کن نمازوں میں ہوگی امام مالک کا نقطہ نظر

77

امام جمعہ اور عیدین میں جہر قراءت کرے دن اور رات کے نوافل میں جہر کا حکم

78

جہری نماز کی قضا میں بھی جہر ا قراءت ہوگی

78

عشاء کی پہلی دور رکعت میں سورت ملائی فاتحہ نہیں پڑھی یا فاتحہ پڑھی اور سورت ساتھ نہیں ملائی تو اس کے لیے کیا حکم ہے

79

فاتحہ اور سورت جہرا پڑھے

81

جہر اور اخفاء کی تعریف

82

کم سے کم قراءت کی وہ مقدار جس سے نماز درست ہو جائے اقوال فقہاء ودلائل

83

حالت سفر کی نماز میں قراءت کا حکم

84

ظہر کی نماز میں قراءت کی مقدار

86

عصر اور عشاء میں اوساط منصل کی قراءت مغرب میں قصار منصل کی قراءت

86

فجر کی پہلی رکعت دوسری رکعت کی نسبت لمبی ہو

87

ظہر کی دو رکعتیں برابر ہوں یاکم زیادہ اقوال فقہاء

88

قرات کے لیے سورۃ معین کرنے کا حکم

89

قراءت خلف الامام کی شرعی حیثیت اقوال فقہاء ودلائل

89

امام  کی قراءت کے وقت مقتدی کے لیے حکم

91

باب الامامۃ

93

جماعت کی شرعی حیثیت

93

منصب امامت کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟

94

علم بالسنتۃ میں سب برابر ہوں تو مستحق امامت کون ہے؟

95

علم اور قراءت میں سب برابر ہوں تو مستحق امامت کون ہے؟

96

علم قراءت تقوی میں سب برابر ہوں تو مستحق امامت کون ہے؟

96

غلام دیہاتی فاسق اور نابینے کی امامت کا حکم

97

امامت کے لیے کن امور کی رعایت کا خیال رکھنا ضروری ہے

98

عورتوں کی تنہا جماعت کا حکم

98

ایک مقتدی ہو تو امام کے دائیں جانب کھڑا ہو

98

دو مقتدی ہوں تو امام مقدم ہو جائے

100

مردوں کے لیے عورت اور بچے کی اقتداء کا حکم

100

صفوں کی ترتیب کیسے ہوگی؟

102

مسئلہ محاذات

103

امام نے محاذی عورت کی امامت کی نیت نہ کی ہو تو اس کا حکم

104

محاذات کی شرائط

106

عورتوں کے لیے جماعت کی نما میں شرکت کا حکم

107

بوڑھی عورتوں کے لیے جماعت میں شرکت کا حکم اقوال فقہاء

107

طاہرہ کے لیے مستحاضہ کی اقتداء کا حکم

109

قاری کے لیے امی اور کپڑے پہننے والے کے لیے ننگے کی اقتداء کا حکم

109

متوضین کے لیے متیمم کی اقتداء کا حکم اقوال فقہاء

109

غاسلین کے لیے ماسح کی اقتداء کا حکم

110

قائم کے لیے قاعد کی اقتداء کا حکم

111

مؤمی کے لیے مومی کی اقتداء کا حکم

111

راکع اور ساجد کے لیے مؤ می کی اقتداء کا حکم

112

مفترض کے لیے منتفل کی اقتداء کا حکم

112

سترہ گاڑھنے کا اعتبار سے ڈال دینا اور خط کھنچنا کافی نہیں

150

نماز سترہ کی عدم موجودگی میں گذرنے والے کو دفع کرے

150

فصل

151

مکروہات نماز

151

نماز میں کپڑے بدن سے کھیلنا اور عبث کام مکرو ہ ہے

151

کنکریوں کو پلٹنے کا حکم

152

نماز میں انگلیاں چٹخانا اور کھوکھوں پر ہاتھ رکھنا مکروہ ہے

152

نماز میں سلام کاجواب دینے کا حکم

154

نماز میں چار زانو بیٹھنے اور بالوں کو گوندھنے کا حکم

155

نماز میں کپڑے کو سمیٹنا اور سدل کرنا مکروہ ہے

156

نماز کے سامنے مصحف یا تلوار لٹکی ہوئی ہو ئی تو کوئی حرج نہیں

158

تصویر والے بچھونے پر نماز پڑھنا مکروہ نہیں

159

سرکٹی یا سرمٹی تصویر کے حکم میں نہیں

161

نماز تصویر والے تکیے یا بچھونے پر ہو تو نماز مکروہ نہیں

162

تصویر والے لباس میں نماز مکروہ ہے

162

غیر ذی روح کی تصاویر مکروہ نہیں

163

دوران نماز موذی جانوروں کے مارنے کا حکم

163

نماز میں آیات اور تسبیحات کا شمار کرنا مکروہ ہے

164

خارج نماز کے مکروہات کا بیان

165

بیت الخلاء میں فرج کے ساتھ استقبال قبلہ اور استد بار قبلہ مکروہ ہے

165

مسجد کی چھت پر وطی پیشاب پاخانہ مکروہ تحریمی ہے

166

مسجد کا دروازہ بند کرنا مکروہ ہے

167

مسجد کو چونے لکڑی سونے کے پانی کے ساتھ منقش کرنے کا حکم

168

باب النوافل

178

سنن اور نوافل کا بیان سنن موکدہ اور غیر موکدہ کی تعداد رکعات

178

دن اور رات کے نوافل کی تعداد رکعات

181

قراءت کا بیان فرائض میں قراءت کا حکم امام شافعی کا نقطہ نظر ودلائل

184

فرائض کی آخری دور رکعتوں میں قرات کا حکم

186

نوافل میں قراءت کا حکم

186

باب العیدین

312

عید الفطر مقرر ہونے کا راز

313

عید قربان کے مقرر ہونے کا وجہ

313

عیدین میں مسنون اعمال

314

صدقۃ الفطر کی ادائیگی کا وقت

315

عید گاہ میں عید کی نماز سے پہلے نفل پڑھنے کا حکم

317

نماز عید کا وقت

317

عید کی نماز کا طریقہ

318

تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کا حکم

321

نماز کے بعد عیدن کے خطبے دئیے جائیں

321

منفرد کے لیے عید کی نماز قضاء کرنے کا حکم

322

عید الاضحیٰ کے مستحبات

323

راستہ میں جہرا تکبیر کہنے کا حکم

323

کسی مانع کی وجہ سے پہلےد ن عید نہیں پڑھی تو دوسرے دن یا بھر تیسرے دن پڑھ لیں

324

اہل عرفہ کے ساتھ مشابہت کا حکم

324

فصل فی تکبیرات التشریق

325

تکبیرات تشریق کا بیان تکبیرات تشریق کا آغازکب ہوگا اور اختتام کب ہو گا

325

تکبیر تشریق کہنے کا وقت

327

باب صلوۃ الکسوف

328

سورج گرہن کی نماز کا طریقہ

329

لمبی اور سرا قراءت کرنے کا حکم

330

نماز کے بعد دعا کا حکم

323332

امام جمعہ صلوۃ الکسوف کی امامت کرے

332

چاند گرہن میں جماعت کا حکم

332

باب الاستسقاء

333

نماز استسقاء کی جماعت کا حکم

334

صاحبین کا نقطہ نظر

334

جہرا قراءت کا حکم

335

نماز استسقاء میں خطبہ کا حکم

336

قبلہ رخ ہو کر دعا کرنے کا حکم

336

باب صلوۃ الخوف

337

صلوۃ الخوف پڑھنے کا طریقہ

337

امام مقیم ہو تو نماز کا کیا طریقہ ہے

339

حالت نماز میں قتال کا حکم

340

سواری پر نماز پڑھنے کا حکم

340

باب الجنائز

341

میت پر نماز جنازہ پڑھنے کی وجہ

341

نماز جنازہ کے فرض علی الکفایہ ہونے کا راز

342

قریب المرگ کو کس ہئیت پر لٹایا جائے

342

فصل فی الغسل

343

میت کو غسل دینے کا طریقہ

343

اعضاء سجدہ پر خوشبو لگانے کا حکم میت کو کنگھی کرنے ناخن اوربال کاٹنے کاحکم

347

فصل فی التکفین

348

مرد کے لیے مسنون کفن

348

دو کپڑوں پر اکتفاء کرنے کا حکم

349

کفن لپیٹنے کا طریقہ

349

عورت کا مسنون طفن

350

کفن پہنانے کا طریقہ

351

کفن کا خوشبو لگانے کا حکم

351

فصل فی حمل الجنازۃ

362

جنازہ اٹھانے کا بیان جنازہ اٹھانے کا طریقہ

362

قبر میں رکھنے سے پہلے بیٹھنے کا حکم

364

فصل فی الدفن

365

فدن کا بیان قبر لحد بنائی جائے یا شق

365

قبر میں رکھنے والا کونسی دعا پڑھے اور کیا عمل کرے

366

قبر میں پکی اینٹ لکڑی لگانے کا حکم

367

باب الشہید

368

شہید کی تعریف

368

حربیوں باغیوں اور ڈاکوں کے ہاتھوں ہونے والے کا حکم

370

جنبی شہید کو غسل دینے کا حکم اقوال فقہاء

370

ارتثات کی تعریف

373

شہر میں پائے جانے والے مقتول کے غسل کا حکم

374

حد اور قصاص میں قتل ہونے والے  کو غسل دینے اور اس پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

375

باب الصلوۃ فی الکعبۃ

376

کعبہ میں فرائض نوافل ادا کرنے کا حکم اقوال فقہاء

376

کعبہ میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

377

مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا طریقہ

378

کعبۃ اللہ کی چھت پر نماز پڑھنے کا حکم امام شافعی کا نقطہ نظر

378

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12516
  • اس ہفتے کے قارئین 12516
  • اس ماہ کے قارئین 1686467
  • کل قارئین113293795
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست