#6827.03

مصنف : عبد الرحمٰن الجزیری

مشاہدات : 3064

کتاب الفقہ جلد چہارم

  • صفحات: 761
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 30440 (PKR)
(بدھ 26 اکتوبر 2022ء) ناشر : علماء اکیڈمی، لاہور

علامہ عبدالرحمن بن محمد الجزیری جامعہ ازہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز فقیہ ہیں موصوف جامع ازہر کے کلیۃ اصول دین میں ایک عرصے تک استاد رہےوہ کئی کتابوں کے مصنف ہیں  ان کی تصانیف میں سے زیر نظر کتاب  ’’کتاب الفقہ علی المذاہب الاربعۃ ‘‘  پانچ جلدوں پر مشتمل معروف   کتاب  ہےیہ  کتاب وزارت الاوقاف مصر کی تحریک اور اس کی دلچسپی سے عمل میں آئی۔علامہ جزیری نے اس کتاب میں آسان اسلوب میں ائمہ اربعہ کی فقہ کو پیش کیا گیا احکام کی علتوں اور مسائل کی حکمتوں کو بھی سلیس زبان میں بیان کیا گیا ہے ۔مولانا منظور احسن عباسی صاحب  نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالاہے  علماء اکیڈمی  محکمہ اوقاف ،پنجاب نے اسے پانچ جلدوں میں شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

نکاح کا بیان

 

نکاح کی تعریف

1

نکاح کی شرعی حیثیت کا بیان

6

نکاح کے ارکان کا بیان

15

نکاح کی شرطوں کا بیان

17

اہم مسائل متذکرہ سابقہ کا خلاصہ، مسائل متفق علیہ ومختلف فیہ کا بیان

31

صیغہ ( الفاظ کا نکاح )

31

گواہ اور زوجین

33

ولی کی تعریف

34

ولی کی قسموں کا بیان

37

ولی محبرا ور غیر محبر کے دائرہ اختیار کا بیان

39

قریبی رشتہ دارکے ہوتے ہوئے دور کے رشتہ دارکا بحیثیت ولی شادی کردینے کا بیان

49

ولی کا کسی اور کو وکیل نکاح بنانے کا بیان

49

ولی (نکا ح) بنانے کا ثبوت ازروئے قرآ ن وحدیث

60

مسائل متعلقہ ولی کا خلاصہ

67

شادی میں کفو کا لحاظ  رکھنے کا بیان

71

محرمات کا بیان جن کے ساتھ عقد نہیں ہوسکتا

80

مصاہرہ ( یعنی ازدواجی رشتہ) سے حرام ہونے والی عورتوں کا بیان

82

ان عورتوں کا بیان جن کا زوجیت میں جمع کرنا حرام ہے

89

مختلف مذہب کی عورتوں سے نکاح کا بیان

98

تین طلاق والی عورت کے حرام ہوجانے کا بیان ، حلالہ کرنے کے متعلقہ مسائل

101

مشروط نکاح اور وقتی نکاح کا بیان

110

وقتی نکاح یا متعہ کا بیان

116

صداق یا مہر کا بیان

122

مہر کی شرطوں کا بیان

123

مہر کی قسموں کا بیان ۔خلوت ( مباشرت ) اور نکاح فاسد

136

شبہ میں ( غیر عورت کے ساتھ )مباشرت کرنے کا بیان

152

نکاح شغار، یا دیگر عورتوں کو ایک دوسرے کا مہر قرار دے کر نکاح کرنے کا بیان

158

ان صورتوں کا بیان جن میں مہر مثل عائد ہوتا ہے

161

نکاح  تفویض (جس میں مہر کا فیصلہ  دوسرے پر چھوڑدیا جائے) اوراس میں جو مہر ہو یا بیوگی کا جوڑا واجب ہوتا ہے اس کا بیان

163

مہر کے مال میں میاں بیوی کے تصرف ہبہ فروخت وغیرہ کا بیان

171

مہر کے تلف ہوجانے اور اس کی ذمہ داری کا بیان

178

اصل شی مہرمیں بڑھوتری یا کمی ہوجانے کا بیان

178

مہر موجل اور مہر معجل کا بیان

190

 بیوی کا وصولی مہرسے پہلے مباشرت وغیرہ کا انکار کرنے کا بیان

190

خاوند کےا دائے مہر سے عاجز رہنے کا بیان

202

بیوی کو سفر میں ساتھ لے جانے کے حق کا بیان

204

زوجین کے درمیان مہر کے بارے میں اختلاف کا بیان

206

اصلی مہر کو چھپانے اور غیرا صلی مہر کا اعلان کرنے اور خاوند کے تحفہ اور عورت کے جہیز کا بیان

215

ان عیوب کا بیان جو فسخ نکاح کا موجب ہیں،ا س میں عنن( نامرد) محبوب ( زنحہ )، خصی ( مقطوع الخصیہ ) شامل ہیں

222

غیرمسلم کے ساتھ نکاح کا بیان

245

مرتد( دین سے پھرجانے والے) کے نکاح کا بیان

276

قسم بین الزوجات یعنی بیویوں کے درمیان شب گزاری اور نفقہ وغیرہ کی تقسیم کا بیان۔ اس کی تعریف

292

قسم (بین الزوجات یعنی بیویوں کے درمیان شب زگاری اور نفقہ وغیرہ کی تقسیم کا بیان ۔اس کی تعریف )

292

قسم (تقسیم  اوقات یا باری مقررکرنے) کا حکم،ا س کا ثبوت اورا س کی شرطیں

294

ایسے امور کا بیان جن میں بیویوں کے درمیان یکساں سلوک واجب نہیں مثلاً قلبی محبت اور خواہش نفسانی

292

قسم (باری مقرر کرنے) کی صورت  اور اس کے متعلقہ امورکابیان

299

باری مقرر کرنے میں نئی بیوی کا حق او ر کسی عورت کا اپنے حق سے دستبردار ہونے کا بیان

301

آیا خاوند کو اختیار  ہے کہ اپنی بیویوں میں سے کسی کو اپنے ساتھ سفر میں لے جائے؟

305

آیا خاونداپنی بیویوں کو ایک گھر میں یا ایک بچھونے پررکھ سکتا ہے؟

308

رجاؑت ( دودھ پلانے ) کا بیان۔ رضاعت کی تعریف

309

دودھ کے رشتے قائم ہونے کی شرطیں

312

دودھ سے جو رشتے حرام ہوجاتے ہیں اور جو حرام نہیں ہوتے ان کا بیان

323

دودھ کا رشتہ ثابت ہونے کا بیان

326

طلاق کا بیان

 

طلا ق کی تعریف

345

طلاق کے ارکان (اجزائے لازمی ) کا بیان

347

طلاق کی شرطوں کا بیان، جبری طلاق، مذاق میں طلاق ، غلطی کی طلاق اور غصہ کی طلاق

349

طلاق کی قسموں کا بیان

367

طلاق واجب اور طلاق حرام وغیرہ کی تقسیم

367

طلاق سنی وطلاق بدعتی کا بیان، ہر ایک کی تعریف

369

طلا ق بدعی کے متعلقہ احکام کا بیان

380

طلا ق بدعی کے حرام ہونے کا بیان،کتاب وسنت سے اس کی دلیل

383

طلا ق صریح کا بیان

392

طلا ق کتابہ ( غیر واضح طلاق )کا بیان

398

طلا ق کنایہ کی قسموں کا بیان

399

لفظ طلاق کو عورت یا اس کے  کسی جزوبدن کی طرف منسوب کرنے کا بیان

412

بیوی کو اس طرح کہنے کا بیان کہ تو حرام یا محرمہ ہے یا مجھ پر حرام ہے۔

417

تعداد طلا ق کا بیان

421

طلا ق کو کسی وقت یا جگہ کی طرف منسوب کرنے کا بیان

438

لفظ طلاق یا اسی جیسے کسی لفظ کے ساتھ کوئی صفت لانے کا بیان

448

بیوی کو  یا کسی او ر کو طلاق کے لیے نائب بنانے کا بیان

454

خلع کا بیان ، خلع کی تعریف

475

خلع کے جائز یا ممنوع ہونے کا بیان اور اس کے دلائل

483

خلع کے ارکان (اجزائے لازمی ) او ر اس کی شرطیں

490

ادائے معاملہ کے ذمہ دار شخص اور خاوند سے متعلقہ شرائط صغیر سن ، بے عقل اور مریض عورت کے خلع کرنے کا ذکر

490

شرائط متعلقہ معاوضہ خلع کا بیان، معاوضہ بہ شکل نفقہ و پرورش اولاد دبشکل مال وغیرہ

500

صیغہ جمع ( الفاظ خلع ) کی شرائط کابیان

513

خلع طلاق بائن ہے فسخ عقد نہیں ہے، فسخ اور طلاق میں فرق کا بیان

522

رجعت ( رجوع کرنے) کا بیان  رجعت کی تعریف

525

رجعت ( رجوع کرنے کا ) نبوت

530

رجعت کے ارکان اور شرائط کا بیان

531

مدت عدت کے بارے میں زوجین کےا ختلاف اور متعلقہ امور کا بیان

546

خاتمہ ان دومسئلوں کے بیان میں

567

ایلاء کا بیان۔ ایلاء کی تعریف

571

ایلاء کے ارکان (اجزائے لازمی) اور اس کی شرطوں کا بیان

579

احکام متعلقہ ایلاء کا بیان، اس کا ثبوت

584

ظہار کا بیان، ظہار کی تعریف ،اس کے متعلقہ احکام اور اس کی تعریف

603

ظہار کے ارکان اورا س کی شرائط کا بیان

612

کفارۂ ظہار کے واجب ہونے کا بیان اورا س کاوقت

621

کفارہ ظہار ادا کرنے کے طریقوں کا بیان

626

عدت کا بیان اور ا س کی تعریف

631

عدت کی صورتوں اور اس کے اقسام کابیان

639

وضع حمل سے عدت پوری ہونے کا بیان ۔ عدت کی شرطیں ، کم عمر حاملہ بیوی کی عدت، شبہ میں مباشرت سے حاملہ ہوجانے والی عورت کی عدت ، نکاح فاسد سے حاملہ ہونے والی کی عدت ، دو عدتوں کے جمع ہوجانے کی صورتیں ، حمل کی زیادہ سے اور کم سے کم مدت

640

عدت حمل کا ثبوت اورا س کے شرعی حکم ہونے کی حکمت

652

وفات یافتہ خاوند کی بیوی کی عدت کا بیان درآنحالیکہ وہ حاملہ نہ ہو

657

طلاق یافتہ بیوی کی عدت کا بیان جسے ایام آتے ہیں۔ حیض کا مفہوم اوراس کی چرطیں

666

طلاق یافتہ  آئسہ عورت  ( یعنی محروم الحیض ) کی عدت کا بیان او را س کا ثبوت

676

نفقہ کا بیان، نفقہ کی تعریف  ،اس کی حیثیت ،ا س کا موجب، اس کے حقدار  اورا س کا ثبوت

681

بیوی کے نان ونفقہ اور اس کے متعلقہ مسائل کا بیان

682

نفقہ زوجیت کی اقسام کا بیان

682

مقدار نفقہ کے تعین کا بیان ( آیا اس میں زوجین میں سے کسی ایک کی یا دونوں کی حیثیت ملحوظ  رکھی جائے؟ )

692

جنس  نفقہ کا بیان ( نفقہ میں اناج یا لباس دیاجائےیا اس کی قیمت ؟ )

693

جوب نفقہ کی شرطوں کا بیان

694

نفقہ عائد ہونے کا  بیان

702

نفقہ کو ساقط کرنے والی باتوں کا بیان

703

دورانِ عدت  نفقہ کا بیان

704

خاوند کی غیرموجودگی میں اس پر نفقہ عائد ہونے اور نفقہ کا ضامن ہونے کا بیان

709

ادائے نفقہ سے خاوند کے عاجز ہونے کا بیان

714

اولاد کے نفقہ کا بیان

719

باپ دادا او ر قرابت داروں  کے نفقہ کا بیان

723

حضانت ( بچےکی پرورش) کا بیان ، حضالت کی تعریف، حضانت کا حقدار

729

پرورش کنندہ کے لیے شرطیں

733

حضانت( پرورش اولاد) کی میعاد مدت کا بیان

735

زیر پرورش بچے کے ساتھ سفر کرنے کا بیان

737

حضانت (پرورش اولاد ) کی اجرت کا بیان

740

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8799
  • اس ہفتے کے قارئین 8799
  • اس ماہ کے قارئین 1682750
  • کل قارئین113290078
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست