#6827.04

مصنف : عبد الرحمٰن الجزیری

مشاہدات : 2729

کتاب الفقہ جلد پنجم

  • صفحات: 613
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24520 (PKR)
(جمعرات 27 اکتوبر 2022ء) ناشر : علماء اکیڈمی، لاہور

علامہ عبدالرحمن بن محمد الجزیری جامعہ ازہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز فقیہ ہیں موصوف جامع ازہر کے کلیۃ اصول دین میں ایک عرصے تک استاد رہےوہ کئی کتابوں کے مصنف ہیں  ان کی تصانیف میں سے زیر نظر کتاب  ’’کتاب الفقہ علی المذاہب الاربعۃ ‘‘  پانچ جلدوں پر مشتمل معروف   کتاب  ہےیہ  کتاب وزارت الاوقاف مصر کی تحریک اور اس کی دلچسپی سے عمل میں آئی۔علامہ جزیری نے اس کتاب میں آسان اسلوب میں ائمہ اربعہ کی فقہ کو پیش کیا گیا احکام کی علتوں اور مسائل کی حکمتوں کو بھی سلیس زبان میں بیان کیا گیا ہے ۔مولانا منظور احسن عباسی صاحب  نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالاہے  علماء اکیڈمی  محکمہ اوقاف ،پنجاب نے اسے پانچ جلدوں میں شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

حدود (تعزیرات اسلامی ) کا بیان      ” کلمات ابتدائیہ “

1

حدیث کے معنی

4

حدود شرعیہ اور ایسی  ہی دوسری سزاؤں کا بیان

9

عقوبات شرعیہ کا بیان

9

سزاکی پہلی قسم

9

سزاکی دوسری قسم

10

سزاکی تیسری قسم

11

پہلا باب ۔سزا کی پہلی قسم شراب نوشی کی حد (شرعی سزا)

12

اشربات (مشروبات) کا بیان

13

شراب کی حد ( شرعی سزا)

17

نبیذ ( شیرے ) کے متعلق شرعی حکم

18

وہ شیرہ جس میں شدت ( تندی) نہ آئی ہو

26

پکائے ہوئے عصیرہ ( افشردہ یا شیرہ) کا بیان

27

شراب سے سرکہ بنالینے کا بیان

29

شراب کی تلچھٹ کا بیان

30

شراب کی خرید وفروخت کا بیان

30

شراب کے متعلق احکامات

31

شراب کی بو محسوس کرنے کا بیان

31

شراب پینے کا اعتراف کرنے کا بیان

32

مخمور انسان پر کس حالت میں حد لگائی جائے

33

نشہ باز کے اقرارِ جرم کا بیان

33

بار بار ارتکابِ شراب نوشی کا بیان

34

حد جاری کرنے کا بیان

35

شراب پینے والے کو ضرب ” حد“ لگانے کی کیفیت

35

ناگزیر حالات میں شراب استعمال کرنے کا بیان

38

شرابی پ لعنت بھیجنا  فعل مکروہ ہے

39

شراب لعنت ہے

 

41

 

بیر (Beer) بھنگ اور خواب آور اشیاء کے استعمال کا بیان

41

منشیات کی تجارت کا بیان

46

بھنگ کی کاشت کرنے کا بیان

46

منشیات کی تجارت سے حاصل شدہ نفع کا بیان

47

بیر کے استعمال کی خرابیاں

49

حرمت شراب کی آیات قرآنی

52

جنگ کی حالت میں حد ( شرعی سزا) کے نافذ کرنے کا بیان

53

 دوسرا باب ۔ان حدوں کے بیان میں جن کے نفاذ پر سب کا اتفاق ہے” حد زنا اور اس کے معنی “

55

ان حدود کو شرعی حکم قرار دیے جانے کی حکمت

56

زنا ( بدکاری ) کی حد

56

زنا کے نقصانات

59

عورت کا ستر

61

عورت کی آواز کا بیان

63

گانے کا بیان

63

بدکاری شرافت نسبی کو بیکار بنادیتی ہے

64

 ” محصن“کی تعریف  ( یعنی شادی شدہ ہونے کا مطلب )

66

محصن ( شادی شدہ ) زانی کا بیان

68

محصن ( شادی شدہ ) پر نفاذِ حد کا بیان

68

سنگسار کرنے کا طریقہ

69

ذی عقل شخص کا جنون زدہ کے ساتھ ملوث ہونے کا بیان

70

غیر شادی شدہ ( مرتکب زنا) کی شرعی سزا کا بیان

70

 غیرشادی شدہ ( مرتکب زنا) کو کوڑوں کی سزا

70

سزائے درہ زنی کی کیفیت

71

مریض کو درّے لگانے کا بیان

72

حالت نفاس اور حمل میں نفاذِ حد کا بیان

72

درّہ زنی اور سنگساری  دونوں سزاؤں کا اکھٹ انافذ کرنا

73

درّہ زنی کے ساتھ جلا وطنی کی سزا کا بیان

74

بیوی کی آبرو ریزی کرنے والے کو قتل کردینے کا بیان

75

جرم زنا کے متعلق مروجہ قوانین

77

مروجہ قانون اور اسلامی قانون  کا موازنہ

77

مال اور آبرو

78

عورت کو اس کی اصلاح کے لیے مارنے کا بیان

79

” حد“ کے بارے میں معتذلیوں او ر خارجیوں کی رائے

80

ثبوت زنا کے لیے گواہی کابیان

82

گواہیوں کا ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت میں گزرنے کا بیان

82

وقوعہ  جزم کی جگہ کے بارے میں گواہوں کے بیان میں اختلاف

83

وقوعہ جرم کے علاقہ کے بارے میں گواہوں کا اختلاف

83

گناہ کی مجرم کے باکرہ ثابت ہونے کا بیان

84

گواہی میں تاخیر ہونے کا بیان

84

جبری ارتکاب کے بارے میں گواہوں کے بیان میں اختلاف

84

خاوند کا بیوی کے خلاف گواہی دینے کا بیان

85

گواہ پر جرح کا بیان

85

نابینا کی گواہی کا بیان

86

مجرم کا شادی شدہ ہونے سے انکار

86

گواہ بننے کی اہلیت سے خارج ہوجانے کا بیان

86

سنگساری میں پہلے گواہوں کا پتھر مارنا

86

گواہوں کے اپنے بیان سے پھرجانے کا بیان

87

شاہدوں کاناقابلِ اعتماد ثابت ہونا

88

بدورانِ سزا مجرم کی موت واقع ہوجانے کا بیان

88

نفاذِ حد کے فیصلہ میں حاکم سے غلطی ہونے کا بیان

89

گواہوں کا اپنے بیان سے پھرجانا

90

جاننا چاہیے کہ

90

شہادت گزرجانے کی  گواہی کا بیان

90

گواہوں میں سے کسی ایک گواہ کے منحرف ہوجانے کا بیان

91

پانچ گواہوں کی شہادت کا بیان

92

پانچ میں سے دو گواہوں کا اپنے بیان سے پھرجانا

92

صالحیت گواہاں کی تصدیق کرنے والوں کا انحراف

92

سزائے سنگسار ی کا حکم ہوجانے کے بعد مجرم کے قتل کیے جانے کا بیان

93

زنا کے گواہوں کا شرمگاہوں کو دیکھنا

94

گواہوں کی تعداد کا چار سے کم ہونا

95

ارتکاب زنا کا اقبال کرلینے کا بیان

96

چار بار اقبال جرم کرنے کا بیان

96

کئی مجلسوں میں اقبال جرم کرنے کا بیان

97

اقبال مجرم سے جرح ( چھان بین) کرنے کا بیان

99

غیر معلوم عورت سے ملوث ہونے کا بیان

99

عورت کا اقبال  جرم کرنا

100

گونگے مرد یا گونگی عورت کے ساتھ ملوث ہونے کا بیان

101

اقبال جرم کےبعد پھرجانے کا بیان

101

ارتکابِ زنا میں شبہات پیدا کرنے کا بیان

102

اجنبی عورت کو بیوی تصور  کرلینا

109

غلط فہمی کی ایک اور صورت

109

غیر عورت سے زفاف ہوجانے کا بیان

110

بے شوہر عورت کے حمل ہوجانے کا بیان

110

شادی شدہ مرد کا غیر شادی عورت سے ملوث ہونے کا بیان

111

سلطان یا ( صاحب اقتدار ) کا کسی کو زنا پر مجبور کرنا

111

زنا بالجبر کا بیان

112

بدکاری کے معاوضہ کا بیان

112

کنوار پنے اور شادی شدہ ہونے کی حالت میں ارتکابِ گناہ کرنا

113

عدت کے دوران عقد کرلینے کا بیان

113

چار بیویوں کے ہوتے ہوئے پانچویں عقد کرنے کا بیان

113

محارم ( جن سے نکاح حرام ہے) سے نکاح کرلینے کا بیان

114

محارم سے بدکاری کرنے کا بیان

115

آقا ( مالک یمین ) کا اپنی شادی شدہ لونڈی سے مباشرت کرنا

116

مرتکب زنا کا عورت کے حال سے ناواقف ہونے کا بیان

116

بیوی کی مملوکہ لونڈی سے بدکاری کا بیان

117

غیر مسلم حربی کی بدکاری کا بیان

117

مجاہد کا مرتکب زنا ہوجانا

118

مشرکین اہل کتاب کا مرتکب زنا ہونا

118

حرمتِ زنا سے لا علمی کا اظہار کرنا

118

حرکت غیر فطری کے مرتکب ہونے کا بیان

119

میاں بیوی میں جھگڑا کردینے کا بیان

119

ثبوتِ جرم کے بارے میں شریعت کی سختی کا بیان

120

لعان ( بریت کی قسم کھانے ) کا بیان

121

ملت اسلام میں سب سے پہلا لعان

123

لعان کی تعریف

124

لعان سے انکار کرنے کا بیان

127

صلاحیت لعان کا بیان

128

لعان سے میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کا بیان

130

لعان کے بعد پھر میاں بیوی کاباہم ملنا

132

الفاظ لعان کا بیان

133

حمل کے بارے میں لعان کرنے کا بیان

134

گونگے کے بارے میں حکم شرعی

134

لعان کرنے والوں کی اولاد کا بیان

135

لعان کے بعد مہر کے مطالبہ کا بیان

135

اولاد کے رنگ کا باپ کے رنگ سے نہ ملنا

136

تہمت لگانے کے بعد طلاق دے دینے کے متعلق مسائل

137

ولادت کے بعد بچے ( کا باپ ہونے) سے انکار

138

ولادت کے بعد بچے ( کا باپ ہونے) سے انکار

138

بیوی کو کسی خاص شخص کے ساتھ بدنام کرنے کا بیان

139

بن دیکھے الزام پر لعان کرنے کا مسئلہ

140

بدورانِ عدت بدکاری کا ارتکاب

140

عقد کے بعد ہی طلاق یافتہ عورت کے ہاں بچہ پیدا ہونے کا بیان

140

نکاح کے بعد خاوند کے مفقود الخبر ہوجانے کا بیان

141

خارجیوں کی رائے

142

معتزلیوں کی رائے

143

انسانی خصائل ذمیمہ کو ختم کرنے میں شریعت اسلامیہ کا کردار

143

غلام پرحد کا نفاذ

143

کیا آقا کو اپنے  مملوک ( لونڈی ، غلام ) پر حد نافذ کرنے کاحق ہے؟

147

ذمی پر نفاذ ِ حد کا بیان

148

یہودی  پر نفاذِ حد کا بیان

148

مسلمانوں کا اپنے ناموس کی پاسداری کرنے کا بیان

151

ضروری تصریحات

153

مرتکب زنا کاپردہ ڈھکنے کا بیان

154

مسلمان کا اپنے گناہ کو چھپانا

156

نفاذِ حدود ( یعنی شرعی سزاؤں کا نافذ کرنا ) گناہ کا کفارہ ہے

157

حرمت مصاہرہ کا بیان

159

ناجائز لڑکی کے متعلقہ احکام

161

بدکاری کی خرابیوں کا بیان

161

مخنث کا بیان

162

زنا کار عورت کے ساتھ نکاح کا بیان

164

بیوی یا خاوند کے ارتکاب بدکاری  کا بیان

165

نکاح متعہ کا بیان

165

لواطت ( یعنی مرد کے ساتھ بدفعلی) کی سزا کا بیان

166

سزائے لواطت  کے متعلق صحابہ رضی اللہ عنہم کی رائیں

170

لواطت مستوجب لعنت الٰہی  ہے

174

لواطت سے حرمت مصاہرہ عائد ہونے کا بیان

175

بیویوں کے ساتھ غیر فطری مباشرت کا بیان

176

جانور کے ساتھ بدفعلی کرنے کا بیان

181

جس جانورسے بدفعلی کی جائے اس کی بابت حکم

182

ایسے جانور کے بیحہ کا بیان جس سے بدفعلی کی گئی ہو

183

ہاتھ کی رگڑ سے اخراج  مادۂ تولید یا جلق لگانے کا بیان

183

حد سرقہ کا بیان

185

چوری کیا ہے اور اس کے اجزائے ترکیبی کیاہیں ؟

189

 مال مسروقہ کا نصاب  ( یعنی کم سے کم مقدار)

190

کتنا ہاتھ کا ٹاجائے گا ؟

192

معاملات ( یا عمرانی قوانین )ا سلامی کا بیان

197

چوری ثابت ہونےکا بیان

197

دوسرے  جرائم کے مقابلہ میں چوری کی شدت  کا بیان

198

گواہی گزارنے کا بیان

199

گواہوں  کی غلط بیانی کا بیان

201

حداد ( سزادینے والے جلاد) کی غلطی کا بیان

202

مال مسروقہ کی چوری ہوجا نے کا بیان

203

حرز ( حفاظت ) سے کیا مراد ہے؟

204

ہوسٹلوں اور ہوٹلوں میں چوری کرنے کا بیان

206

دکان کی چوری کا بیان

207

جلد خراب ہوجانے والی اشیاء کا بیان

208

درخت میں لگی ہوئی کھجوروں کی چوری کا بیان

211

حرام مشروبات کی چوری کا بیان

211

قرآن مجید اور علمی کتابوں کی چوری کابیان

212

کفن چور کا بیان

213

مسلمان کامستأمن ( غیر مسلم پناہ گیر) کے ہاں چوری کرنا

216

مستأمن یا معاہد کے چوری کرنے کا بیان

216

ذمی کا مال چوری ہونے کا بیان

217

آلات لہو ولعب کی چوری کا بیان

217

سرقہ کے علاوہ ( اسی طرح کے ) دوسرے جرائم کا بیان

218

احکام متعلقہ مال کی خلاف ورزی کا بیان

219

مختلس  ( دھوکے سے مال ہتھیالینے والے) کا بیان

219

امانت دار کا مال امانت سے انکاری ہوجانے کا بیان

220

غداری کرنے یا لوٹنے  والےا ور امانت میں خیانت کرنے والے کا بیان

222

مال مسروقہ کے تبدیل ہوجانے کا بیان

222

ایسی اشیاء جن کو مال تصور نہیں کیا جاتا

222

مال مسروقہ پر سارق کے دعویٰ ملکیت  کا بیان

223

مال غنیمت یا بیت المال سے چوری کرنے کا بیان

224

خیمے کی چوری کا بیان

225

کعبہ مکرمہ سے چوری کرنے کا بیان

225

مسجد میں چوری کرنے کا بیان

226

جیب کرتے یا کیسہ کا بیان

226

قطار میں سے جانور کی چوری کا بیان

227

قرابت داروں کی چوری کا بیان

230

شوہر یا بیوی کے مال کی چوری کا بیان

230

سزائے قطع کا دعویٰ کرنے کا بیان

230

جرم سرقہ میں شریک ہونے کا بیان

232

چوروں کےا یک گروہ کا گھر میں داخل ہونا

233

دروازہ توڑنے یا نقب زنی کابیان

234

کم عمر آزاد ( غیر مملوک) لڑکوں کو چرانے کا بیان

237

مہمان کے چوری کرنے کا بیان

239

تاجروں کی دکان، عمومی عمارات اور مشترکہ مقامات سے چوری کرنے کا بیان

241

کشتی میں سے چوری کرنے کا بیان

241

مقروض کے مال کی چوری کرنے کا بیان

241

واپس کیے ہوئے مال مسروقہ کو چرانے کا باین

242

سزا کے ساتھ ادائیگی قرض کا بیان

243

گھر کے اندر ( اجنبی شخص کے ) داخل ہونے کا بیان

245

سزائے قطع پر عمل درآمد  ہونے سے پہلے سارق کا مال مسروقہ پر ملکیت حاصل ہوجانے کا بیان

245

سزا ملنے سے  پہلے مال مسروقہ  کی مالیت کم ہوجانے کا بیان

246

دین سے بیگانہ اشخاص کے اعتراضوں کا بیان

247

سارق کی توبہ کا بیان

249

قذف ( بہتان ) کی سزا کا بیان

252

قذف کی حد  ( یعنی سزائے شرعی ) کی تعریف

253

سزائے قذف کے قانونِ شرعی ہونے کی مصلحت

253

قذف (ا لزام ) کے مباح ہونے کی صورت

256

اسلامی احکام سرقہ کے بارے میں بعض بے دینوں کے اعتراض کا بیان

257

دوسرے محرکات جرائم کے سدِ باب کا بیان

257

بد اعمالیوں کے حق میں شریعتِ اسلامیہ باعث رحمت ہے

258

جرم سرقہ کے مستوجب قطع ہونے  کے لیے مقدار مال متعین کرنے کی حکمت

258

قذف کی شرعی تعریف

260

الفاظ تہمت کا بیا ن

263

بہتان لگانے والے کی گواہی کے ناقابلِ تسلیم ہونے کا بیان

265

مقذوف  کی ماں کا غیر مسلم یا لونڈی ہونا

365

سزائے قذف پرعمل درآمد ہونے سے پہلے قاذف کی گواہی کا بیان

265

آزاد شخص پرغلام کے تہمت لگانے کا بیان

266

کسی ملکی کو فارسی کہنے کا بیان

267

جرم تہمت کے اقرار  کرنے کا بیان

267

ثبوت الزام  کے لیے شہادت پیش کرنے کا بیان

267

الزام زنا کی گواہی کا بیان

268

گواہوں کی تعداد ، چار سے کم ہونے کا بیان

270

گواہوں کے فاسق ہونے کا بیان

270

تہمت لگانے میں مبالغہ سے کام لینے کا بیان

271

بار بار اتہام لگانے کا بیان

272

کسی جماعت پرتہمت  لگانے کا بیان

272

نابالغ ( لڑکے) یا جنون  زدہ کا اپنی بیوی پرتہمت لگانا

275

گونگے کا کسی کو تہمت لگانا

275

کافر ( غیرمسلم ) کے بہتان لگانے کا بیان

275

کسی مجوسی  کے مسلمان ہوجانے کے بعد، اس پرتہمت لگائی جانے کا بیان

272

مقذوف کے وفات پاجانے کا بیان

272

وفات یافتہ پر تہمت لگانے کا بیان

278

غلام کا آقا کے خلاف اور بیٹےکا باپ کے خلاف دعویٰ کرنے کا بیان

278

تمام مذاہب اس بات پر متفق ہیں کہ کسی پر بہتان لگانا اس کی عزت پرہاتھ ڈالنا ہے

280

سزائے قذف کے بارے میں نادانوں کے اعتراض کا بیان

281

قاذف کو معافی دینے کا بیان

282

کسی کو اس کے چچا یا ماموں سے منسوب کرنے کا بیان

285

غیر مسلم یا غلام کی شہادت کا بیان

285

بدنام کرنے کا بیان

286

بیوی پرکسی خاص شخص کے ساتھ ملوث ہونے کا بیان

287

اولاد سے انکار کا بیان

287

خاوند کا اپنی بیوی کے حمل سے انکار کرنے کا بیان

288

انکارِ حمل کرنے کے لیے وقت کی قید

289

لعان کے بعد عورت  پر تہمت لگانے کا بیان

289

نفاذِ حد کا بیان

290

سزا کے بارے میں مجرم کی حالت کو ملحوظ رکھنے کا بیان

290

مختلف جرائم کی سزاؤں میں ترتیب کا بیان

290

توبۂ نصوح کا بیان

292

قاذف کی توبہ قبول  ہونے کا بیان

294

جرم قذف سے توبہ کرنے کا طریقہ

297

سزا کی دوسری قسم قصاص کا بیان

299

قصاص کی تعریف  

301

قصاص کا ثبوت

302

قصاص نافذ کرنے والے حاکم مجاز کا بیان

305

بادشاہ ( یا صاحب اقتدار ) خود بھی قصاص کا پابند ہوگا

306

شریعت اسلامیہ کے نزدیک انسانی خون کی اہمیت

306

قاتل کی توبہ کا بیان

311

قتل عمد کے کفارے کا بیان

313

قتل ناحق کی سز اکا بیان

314

قساص کے معاف کرنے کا بیان

316

اسلامی احکام کی خوبیوں کا بیان

320

قاتل پر مقتول کے ورثائ کی بالادستی کابیان

321

جرم قتل کے بارے میں سلطان( حکومت) کے اختیارات کا بیان

324

قاتل کے وفات پاجانے کا بیان

325

مطالبۂ خون کے حقداروں میں معافی کے بارے میں اختلاف کا بیان

325

مقتول کا مرنے سے پہلے اپنے  خون کو معاف کردینا

327

قتل عمد  میں ،مال کے عوض مصالحت  کرنے کا بیان

332

خون کے وارثوں میں سے کسی فرد واحد کے معاف کرنے کا بیان

333

قصاص سے موت واقع ہوجانے کا بیان

334

چھوٹے بچے کی وجہ سے قصاص میں تاخیر

335

صغیر سن بیٹے کے قتل کا قصاص  لینے کا بیان

336

بیٹے کو قتل کرنے کا بیان

336

قتل عمد کے مشابہ قتل کا بیان

337

بھاری چیز سے ہلاک کرنے ، ڈبونے یا جلادینے کا بیان

340

زخم کے اثرات سے موت واقع ہوجانے کا بیان

346

کافر کو قتل کرنے  کا بیان

347

غلام کے قتل پر آزاد کو سزائے قتل کا بیان

351

عورت کے قصاص میں مرد کو قتل کیے جانے کا بیان

352

قتل سے ادنیٰ جرائم میں مرد اور عورت کے درمیان نفاذ قصاص کا بیان

353

قتل کیے جانے پر مجبور کیے  جانے کا بیان

354

تادیب کے لیے مارنے کا بیان

359

مستوجب حد کا غیر مستوجب حد کے ساتھ قتل میں شریک ہونے کا بیان

360

ایک شخص کے قتل کی پاداش میں متعدد اشخاص کو سزائے قتل کا بیان

364

متعدد اشخاص کے قاتل کا بیان

366

دو آدمیوں کا مل کر ایک شخص کا ہاتھ کاٹنا

369

ایک شخص کا دو شخصوں پر زیادتی کرنا

371

اس حالت کا بیان جبکہ ایک شخص نے کسی کو پکڑ کررکھا اور دوسرے نےاسے قتل  کردیا

373

قتل خطأ ( یا قتل غیر عمد) میں دیت کی معافی کا بیان

374

قصاص جان کے طریقہ کا بیان

375

ارتکاب قتل کے بعد حرمین میں پناہ  لینے کا بیان

380

ایسا قتل عمد جس میں قصاص عائد نہیں ہوتا

384

زخم لگنےکے بعد مجروح کی سماجی حیثیت  بدل جانے کا بیان

385

دوہرے جرائم کے ارتکاب کا بیان

389

کیامرد کے ہاتھ کاٹنے کے جرمانے کو عورت اپنا حق مہر قرار دے سکتی ہے؟

401

احکام متعلقہ نفاذ قصاص  کا بیان

403

ان امورکا بیان جن سے جرم مستوجب قصاص ثابت ہوتا ہے

405

گواہوں کی شہادت کا بیان

413

اعضائے  انسانی کو نقصان پہنچانے کا بیان

415

کان کے دونوں اعضائے ظاہر کے کاٹ دینے کا بیان

426

کانے کی آنکھ پھوڑ دینے کا بیان

426

سر، ڈاڑھی اور ابرو کے بال کاٹ دینے کا بیان

426

دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں کی دیت کا بیان

428

آنکھ کی پلک اور برنیوں کے متعلقہ  جرائم کا بیان

429

انگلی وغیرہ کاٹ دینے کابیان

429

جان کے علاوہ دوسرے نقصانات کے قصاص کا بیان

434

لنجے کا سالم ہاتھ والے کے ہاتھ کاٹنے ( اور اسی کے مثل جرائم ) کابیان

436

مجرم کے ناکارہ یا مقطوع ہاتھ کا بیان

438

ایک مجرم کے متعدد جرمانوں کا سزاوار ہونے کا بیان

438

ایسے جرائم کا بیان جن میں سزا کے لیے حکومت کی تجویز درکار ہے

440

انگلیوں اور ہتھیلی کے تاوان کا بیان

446

اقسام جراحات کا بیان

447

زخم، موضحہ، کی تفصیل

448

جراحت موضحہ کا محل وقوع

448

زخموں کی بقیہ اقسام

449

قصاص لینے میں تاخیر کرنے کا بیان

453

حاملہ عورت کے قصاص میں التوا کا بیان

454

مجرم سے قصاص جراحت لینے کے بعد مجروح کے وفات پاجانے کا بیان

456

دیت کا بیان

457

جرمِ خطا کی دیت

459

دیت کی اقسام

460

عورت اور عیسائی یا یہودی کی دیت کا بیان

461

پیٹ کے بچہ کے ساتھ جرم کا بیان

464

عاقلہ کی تفصیل اور بتاخیر ادائیگی تاوان کا بیان

472

قسامہ ( ارتکاب ِ جرم کے بارے میں قسم کھانے ) کا بیان

482

کفارۂ قتل کا بیان

495

سزا کی تیسری قسم

 

تعزیرات  (سزاؤں ) کا بیان

500

تعزیر کی تعریف

500

تعزیر کے بارے میں شرعی ہدایات

501

باپ کا بیٹے کو تادیباً سزا دینا

501

حاکم کا سز اکے طور پر مارنا

502

بعض شبہات کا ازالہ

503

سزائے تازیانہ دینےکا  طریقہ

505

اسلامی شریعت  کی جزدرسی کا بیان

506

ایک سوال اورا س کا جواب

507

ثبوت تعزیرات کی دلیل کا بیان

507

بعض وضاحتیں

509

اسلام کا معاشرتی نظام

510

قوانین شرعیہ کے اصول کا بیان

511

باغیوں اور سرکشوں کا بیان

512

رہزنوں کے متعلقہ احکامات کا بیان

515

ڈاکوؤں کے جتھے کا بیان

517

ڈاکوؤں کا کسی شخص کو زخمی کردینے کا بیان

518

رہزنی میں عورت کی شمولیت کا بیان

521

رہزنوں کی میت پرنماز جنازہ پڑھنے کا بیان

521

توبہ کرلینے والے کی شہادت  کا بیان

521

قتل غیر واجب القصاص کابیان

522

متعدد جرائم کے ارتکاب کا بیان بجز محاربہ کے

522

امامت (حکومت) کی شرطوں کا بیان

523

امام سے سرکشی کرنے کا بیان

525

باغی اشخاص کے قید کرنے اور ان کے مال کے متعلق مسائل

529

مرتدکا بیان ،مرتد کے متعلقہ مسائل اور مرتد کی تعریف

531

مرتد کے توبہ کرنے کابیان

533

مرتدہ (اسلام سے پھرجانے والی عورت ) کا بیان

535

مرتد کی املاک کا بیان

537

زندیق (یامنافق) کا بیان

539

مرتد کے دارالحرب میں چلے جانے کا بیان

541

مرتد کے تصرفات (انجام دادہ معاملات) کا بیان

546

نابالغ (بچے ) یا جنون زدہ مرتد ہوجانے کا بیان

547

بچے کے بالغ ہوکر مرتد ہوجانے کا بیان

549

نشہ کی حالت میں مرتد ہوجانے یا اسلام لانے کابیان

550

ارتداد کے اقرار یا شہادت کا بیان

551

مرتد کے توبہ کرنے کا بیان

552

مرتد کے متعلق احکامات

553

مرتد ہوجانے کا نتیجہ

554

گناہ کبیرہ کا بیان

555

اس حدیث کے معنی

555

دوسرے سوال  کا جواب

561

آٹھواں گناہ کبیرہ جھوٹی گواہی کا بیان

561

نواں گناہ کبیرہ  دیدہ دانستہ جھوٹی قسم کھانے کا بیان

563

دسواں گناہ  کبیرہ زنا کا بیان

564

گیارھواں گناہِ کبیرہ شراب نوشی کا بیان

567

بارھواں اور تیرھواں گناہ کبیرہ نمیمہ (چغلی ) اور پیشاب سے نہ بچنے کا بیان

569

چودھواں گناہ کبیرہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے کا بیان

570

پندرھواں گناہ کبیرمکرِ الٰہی ( عذاب ناگہانی ) سے بے خوف ہونا

571

سولھواں گناہ کبیرہ حرم کے ممنوعہ علاقہ میں امر ممنوع کو حلال کرلینا

571

سترھواں گناہ کبیرہ ابن السبیل (غریب الوطن) کی مالی اعانت نہ کرنا

572

اٹھارھواں گناہ کبیرہ والدین کی نافرمانی کرنا

573

انیسواں گناہِ کبیرہ غلول ( مال غنیمت کے لیےچھپالینے ) کا بیان

575

بیسواں گناہِ کبیرہ عمداً نماز ترک کرنا

579

گناہِ کبیرہ ، جادو کا بیان

580

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70516
  • اس ہفتے کے قارئین 367494
  • اس ماہ کے قارئین 1420994
  • کل قارئین110742432
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست