#6827.01

مصنف : عبد الرحمٰن الجزیری

مشاہدات : 3137

کتاب الفقہ جلد دوم

  • صفحات: 587
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23480 (PKR)
(پیر 24 اکتوبر 2022ء) ناشر : علماء اکیڈمی، لاہور

علامہ عبدالرحمن بن محمد الجزیری جامعہ ازہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز فقیہ ہیں موصوف جامع ازہر کے کلیۃ اصول دین میں ایک عرصے تک استاد رہےوہ کئی کتابوں کے مصنف ہیں  ان کی تصانیف میں سے زیر نظر کتاب  ’’کتاب الفقہ علی المذاہب الاربعۃ ‘‘  پانچ جلدوں پر مشتمل معروف   کتاب  ہےیہ  کتاب وزارت الاوقاف مصر کی تحریک اور اس کی دلچسپی سے عمل میں آئی۔علامہ جزیری نے اس کتاب میں آسان اسلوب میں ائمہ اربعہ کی فقہ کو پیش کیا گیا احکام کی علتوں اور مسائل کی حکمتوں کو بھی سلیس زبان میں بیان کیا گیا ہے ۔مولانا منظور احسن عباسی صاحب  نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالاہے  علماء اکیڈمی  محکمہ اوقاف ،پنجاب نے اسے پانچ جلدوں میں شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

کتاب الحظروالاباحۃ

1

حلال اور حرام اشیاء حلال ہیں

1

پینے کی کون سی اشیاء حلال ہیں؟

7

کون سا لباس پہننا حلال ہے

12

سونے چاندی کا پہننا کن صورتوں میں حلال ہے؟

17

شکار اور ذبیحہ کے مسائل

21

شکار حلال ہونے کے دلائل

21

شکار کرنے کی شرائط

23

حلال جانورکاشکارجائز ہونے کی شرائط

23

شکاری سے متعلق شرائط

27

آلات شکار سے متعلق شرائط

33

دعوت ولیمہ کا بیان

40

ولیمہ سے متعلق احکام

41

دعوت ولیمہ کا وقت

43

دعوت ولیمہ کا قبول کرنا

43

تصویر کے احکام

50

غنا کے مسائل

52

بال کٹوانے اور ناخن ترشوانےکےا حکام

55

بالوں کو رنگنے ( خضاب لگانے) کا بیان

58

اسپ دوانی اور تیر اندازی کے مقابلے کا بیان

58

سلام کو عام کرنے کا بیان

66

سلام میں پہل کرنے کا حکم

67

سلام کا جواب دینا

67

چھینکنے والے کودعا دینے کابیان

70

کتاب الیمین

 

قسم کھانے کے مسائل

72

تعریف

72

حکم

72

قسم کا شرعی ثبوت

74

قسم کی قسمیں

75

قسم واقع ہونے کی شرطیں

79

ان الفاظ کا بیان جن کے ادا کرنے سے قسم پڑجاتی ہے

91

اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھانا

97

دوسرے کی طرف سے قسم کھانےا ور قسم دلانے کا بیان

98

کفارۂ یمین اور اس کو واجب کرنے والے امور

99

کفارۂ یمین ادا کرنے کا طریقہ

103

کفارۂ یمین ادا کرنے کا وقت

109

متعدد قسموں کی صورت میں متعدد کفاروں کابیان

111

ان اصول کا بیان جن کا لحاظ قسم کے باب میں ضروری ہے

113

کھانے پینے کے بارے میں قسم کھانے کا بیان

126

اندرجانے اور باہر آنے کی قسم کھانےا ور گھر سے متعلقہ مسائل کا بیان

141

کسی سے ترک کلام وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان

152

اپنے غلام کو سزا دینے یا خرید وفروخت  نہ کرنے کی قسم اور ایسی ہی دوسری قسمیں کھانے کا بیان

164

مسائل نذر

183

نذر کی تعریف

183

نذر کی حیثیت اور اس کا ثبوت

183

نذر کی قسمیں

185

کتاب احکام البیع

194

مسائل بیع

194

بیع کی شرعی حیثیت اورا س کا ثبوت

203

ارکان بیع کا بیان

305

رکن اول۔۔ یعنی الفاظ بیع وشراء

206

بیع کا دوسرا رکن ۔۔صاحب معاملہ

212

بیع کا تیسرا رکن ۔۔معقود علیہ

217

خیار کا معاملہ کرنے کے مسائل

227

خیار شرط کا بیان

232

خیار شرط کی مدت کا بیان

239

کیا دوران خیار فروخت شدہ مال پر بائع کا قبضہ بحال نہیں رہتا

242

کیا فروخت کنندہ مدت خیار کے دوران قیمت کا مطالبہ کرسکتاہے؟

248

چند اشیاء  میں سے ایک کا سودا بلا تعیین کرنے کے متعلقہ مسائل

250

خیار غیب کا بیان

253

ایسا عیب جس کی وجہ سے مال کو واپس کیا جاسکے

253

عیب کی وجہ سے مال کو واپس کرنے کی شرطوں کا بیان

255

عیب دارمال کی فوری واپسی کے مسائل

266

فروخت سے پہلے جانور کے تھن پر تھیلی چڑھانے کا بیان

267

فروخت شدہ مال میں پوشیدہ عیب نکلنے کا بیان

270

عیب دار مال میں اضافہ ہوجانے کے متعلقہ مسائل

274

واپسی کے وقت مال کے بارے میں فریقین کے اختلاف کا بیان

279

خیار رویت اور غیر حاضر مال کا سودا کرنے کے مسائل

287

بیع فاسد اورا س کے متعلقہ مسائل

299

شروط فاسد کے ساتھ سودے کا بیان

302

نجس شے اور نجاست آلوداشیاء کی بیع کا بیان

309

پرندوں کی فروخت ، بحالت پرواز

311

فروخت شدہ مال پر قبضہ کرنے سے پہلے تصرف مالکانہ میں لانے کا بیان

312

ربا( سود ) کا بیان

328

رباکی تعریف اور اس کی قسمیں

328

سودی قرض کے متعلقہ احکام اورا س کی دلیل

329

ربائے فضل کا بیان

332

ایسی اشیاء کا بیان جن میں ربا(یک طرفہ زیادتی یا سود) حرام ہے

334

دانے کا سودا ہم جنس دانے اور غیر ہم جنس دانے کے ساتھ کرنے کابیان

339

پھلوں کا سودا اسی طرح کے پھلوں سے کرنےاورا س کے متعلقہ مسائل کابیان

347

گوشت کا سودا اسی جیسے گوشت سے اور اس کے متعلقہ مسائل

350

مائع اشیاء کی فروخت ہم جنس اشیاء کے عوض یا اس کے عوض جن سے وہ اشیاء برآمد ہوئیں اور ان کے متعلقہ  مسائل

345

صرافہ کا بیان

360

ممنوع سودوں کا بیان

363

ایسے امور جو منع ہیں لیکن بیع کو باطل نہیں کرتے

363

مرابحہ (بتعین نفع) سودا کرنے اور تولیہ (دام کے دام) بیچنے کا بیان

370

غبن فاحش یعنی سودے میں ناجائز منافع خوری کا بیان

377

ان اشیاء کا بیا ن جو کسی شے کی فروخت میں بغیر ذکر کیے شامل ہوتی ہیں اور وہ اشیاء جو شامل نہیں ہوتیں

380

بیع ثمار (پھلوں کی خرید وفروخت) کا بیان

388

بیع مسلم کا بیان

400

سلم کی تعریف

400

بیع سلم کی شرعی حیثیت

404

سلم کےا رکان وشرائط کا بیان

404

رہن ( گرویں رکھنے) کا بیان

422

رہن کی تعریف

422

رہن کی شرعی حیثیت اورا س کی دلیل

422

رہن کے ارکان (یا اجزائے ترکیبی)

423

رہن کی شرطیں

424

مال مرہونہ سے فائدہ اٹھانے کا بیان

440

قرض کا بیان

446

قرض کی تعریف

446

مسائل متعلقہ قرض کا بیان

448

حجر یعنی تصر ف کا نااہل قرار دیے جانے کا بیا ن

457

حجر ( نااہل قرار دیے جانے) کے اسباب کا بیا ن

459

صغر سنی کے باعث نااہل ہونے کا بیان

463

بالغ ہونے کی علامت کا بیان

463

بالغ شخص کے بداطوار ہونے کے مسائل

466

ولی یا وصی کا بیان

469

آیا  نابالغ بچے کے ولی کو اس کی جائیداد غیر منقولہ کی فروخت کا اختیار ہے؟

472

نابالغ بچے کا اپنے مال میں تصرف کرنے کا بیان

478

مجنون کے حجر ( یا نااہل معاملہ ہونے ) کا بیان

482

سفیہ ( بے وقوف شخص ) کے محجور ( نااہل معاملہ) ہونے کا بیان

484

مقروض پر حجر (پابندی ) عائد ہونے کا بیان

490

مزارعت ومساقات(ساجھے میں کھیتی باڑی کا بیان )

497

مزارعت کی تعریف

497

مزارعت کی شرعی حیثیت اورا س کے ارکان ، شرائط وغیرہ کا بیان

502

معاملہ مزارعت ( بٹائی زمین دینے) کا ثبوت

518

مساقات کے مسائل، اس کی تعریف ، شرائط ، ارکان اورا س کےمتعلقات

520

مضاربت

 

مضاربت کی تعریف

536

مضاربت کے ارکان ،اور اس کی شرطیں اور مسائل

537

معاملہ مضاربت کا ثبوت اور اس کی شرعی اہمیت کی حکمت

553

مالک مال اور کارکن میں سے ہر ایک کے اختیارات کا خصوصی بیان

566

کاروبار مضاربت میں حاصل  شدہ نفع کے تقسیم کرنے کا بیان

569

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4939
  • اس ہفتے کے قارئین 163471
  • اس ماہ کے قارئین 1682544
  • کل قارئین115574544
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست