#6827

مصنف : عبد الرحمٰن الجزیری

مشاہدات : 7005

کتاب الفقہ جلد اول

  • صفحات: 927
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 37080 (PKR)
(اتوار 23 اکتوبر 2022ء) ناشر : علماء اکیڈمی، لاہور

علامہ عبدالرحمن بن محمد الجزیری جامعہ ازہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز فقیہ ہیں موصوف جامع ازہر کے کلیۃ اصول دین میں ایک عرصے تک استاد رہےوہ کئی کتابوں کے مصنف ہیں  ان کی تصانیف میں سے زیر نظر کتاب  ’’کتاب الفقہ علی المذاہب الاربعۃ ‘‘  پانچ جلدوں پر مشتمل معروف   کتاب  ہےیہ  کتاب وزارت الاوقاف مصر کی تحریک اور اس کی دلچسپی سے عمل میں آئی۔علامہ جزیری نے اس کتاب میں آسان اسلوب میں ائمہ اربعہ کی فقہ کو پیش کیا گیا احکام کی علتوں اور مسائل کی حکمتوں کو بھی سلیس زبان میں بیان کیا گیا ہے ۔مولانا منظور احسن عباسی صاحب  نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالاہے  علماء اکیڈمی  محکمہ اوقاف ،پنجاب نے اسے پانچ جلدوں میں شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

طہارت کی تعریف

1

طہارت کی قسمیں

5

اعیان طاہرہ کا بیان

6

اعیان نجسہ اور نجاست کی تعریف

10

کس قدرنجاست معاف ہے؟

17

خون کی وہ مقدارجومعاف ہے

22

کس چیز سے نجاست زائل کی جاسکتی ہے؟

23

پانی کی قسمیں

23

پاک کرنے والے پانی کے مسائل اور تعریف

33

پاک کرنے والے پانی اور پاک پانی کا فرق

34

آب طہور کے مسائل

34

ان امور کا بیان جن سے پانی طہوریت سے خارج نہیں ہوتا

39

پانی کی دوسری قسم

41

طاہر غیرطہور پانی کی قسمیں

41

پانی کی تیسری قسم

49

نجاست آلود پانی، تعریف اور قسمیں

49

طاہر پانی او ر نجس پانی کا بیان

52

وضو کے مسائل

 

وضوکی تعریف

55

وضو کا حکم

55

وضوکے شرائط

59

وضوکے فرائض

64

فرائض وضو کی تفصیلات کا خلاصہ

76

وضوکی سنتیں

78

سنت کی تعریف اور مستحب کا بیان

78

وضوکی سنتوں اور دوسرے مندوبات کا بیان

79

مندوب اور مستحب کا بیان

90

وضوکے مکروہات

93

کراہت کی تعریف

93

نواقض وضو

96

استنجا اور رفع حاجت کے آداب

108

استنجاکی تعریف

109

استنجا کا حکم

110

پانی یا پتھر وغیرہ سے استنجا کرنے کی شرطیں

119

مرض سلس البول میں مبتلا مریض کی پاکی کا بیان

123

غسل کے مسائل

 

غسل کی تعریف

128

موجبات غسل کا بیان

129

غسل کی شرطوں کابیان

134

غسل کے فرائض

135

فرائض غسل میں متفق علیہ اور مختلف فیہ امور کا بیان

139

غسل کی سنتیں،مستحبات اور مکروہات

140

کن باتوں کے لیے غسل کرنا سنت ہے یا مستحب ہے

141

ان امور کا بیان ، جوحالت جنابت میں غسل سے پہلے واجب ہیں

147

مسجد میں داخل ہونے اور قرأت قرآن کا بیان

147

حیض کا بیان

157

نفا س کا بیان

 

نفاس کی تعریف

158

حیض اور نفاس والی عورتوں پر جو باتیں حرام ہیں ان کا بیان

160

موزوں پر مسح کرنے کے مسائل

 

مسح علی الخف کی تعریف اور متعلقہ مسائل

163

اس موزہ کی تعریف جس پر مسح  کرنا درست ہے

164

موزوں پر جواز مسح کی دلیل

165

موزوں پر مسح درست ہونے کی شرطیں

166

موزے کے کس قدرحصے کا مسح فرض ہے

170

موزوں  پر موزہ پہننے کا بیان

171

مسح مسنون کا طریقہ

173

موزوں پر مسح کی میعاد

173

موزوں پر مسح کرنے میں کون سے امور مکروہ ہیں؟

174

مسح کو باطل کرنے والے امور

175

تیمم کے مسائل

 

تیمم کی تعریف

177

تیمم کی قسمیں

180

تیمّم کی شرطیں

181

تیمّم کی شرعی اسباب

183

تیمّم کے ارکان

189

تیمم کی سنتوں کا بیان

196

تیمم کے مستحبات

198

تیمّم کے مکروہات

198

تیمّم کو توڑنے والے امور

199

وضو اور تیمّم دونوں سے معذور ہونے کا بیان

200

جبیرہ (پٹی ) کے مسائل

 

جبیرہ کی تعریف

202

جبیرہ پر مسح کے صحیح ہونے کی شرطیں

203

وہ امور کو پٹی کے مسح کو باطل کرتے ہیں

205

پٹی پر مسح کرکے نماز پڑھنے کے مسائل

206

باب صلٰوۃ

 

نماز کے مشروع ہونے کی حکمت

207

نما زکی تعریف

212

نمازکی قسمیں

213

نماز کی شرطیں

213

نماز کےفرض ہونے کی دلیل ، فرض نمازوں کی تعداد

216

فرض نمازوں کے اوقات

218

نماز کے اوقات پہچاننے کاطریقہ

219

ظہر کا وقت

221

عصر کا وقت

222

مغرب کا وقت

222

نماز فجر کا وقت

223

اول وقت میں نما زپڑھنے کا بیان

224

نماز کے اوقات مکروہہ کا بیان

224

حالت نماز میں ستر ڈھانکنے کا بیان

228

حالت نماز میں ستر ڈھکنے کا بیان

231

نماز میں قبلہ رو ہونے کا بیان

234

قبلہ کی تعریف

235

نماز میں قبلہ رخ ہوناصحت نماز کی شرط ہے

236

قبلہ رخ کا متعین کرنا

237

سورج یا قطب تارے سے قبلہ کا رُخ متعین کرنے کا طریقہ

245

استقبال قبلہ کے واجب ہونے کی شرطیں

248

کعبہ کےا ندرنماز پڑھنے کے مسائل

248

کشتی یا سواری وغیرہ میں فرض نماز ادا کرنےکے مسائل

250

نماز کے فرائض کا بیان

251

فرض اور رکن کے معنی

252

نما زکے ارکان کی تعداد

253

فرائض نماز

254

فرض نمازوں کی نیت کے مسائل

256

فرض نمازوں کی نیت کا طریقہ

257

نیت کی شرطوں کا بیان

259

نیت کے الفاظ  ، اور نیت میں ادا اور قضاکی صراحت

260

ادا اور قضا کی نیت

261

فرض کے علاوہ دوسری نمازوں کی نیت

261

نماز کی نیت کرنے کا وقت

261

امام اور مقتدی کی نیت

264

تکبیر تحریمہ

265

تکبیر تحریمہ کے فرض ہونے کا ثبوت

267

تکبیر تحریمہ کا طریقہ

267

تکبیر تحریمہ کی شرطیں

268

نماز کے تیسرے فرض ”قیام“ کا بیان

275

نماز کے چوتھے فرض ” قر أت فاتحہ “ کا بیان

276

نماز کے پانچویں فرض ” رکوع“ کا بیان

279

نماز کے چھٹے فرض ” سجود “ کا بیان

280

نماز کے ساتویں ، آٹھویں ،نویں اور دسویں فرض کا بیان

282

نماز کے گیارہویں  فرض ” قعدہ ٔ اخیر“ کا بیان

284

نماز کے بارہویں فرض ” تشہداخیرہ“ کا بیان

285

نما زکے تیرہویں اور چودھویں فرض کا بیان

286

نماز کے پندرہویں فرض کا بیان

288

نماز کے واجبات

289

نماز کی سنتوں کی تعداد

292

سنت کی تعریف

292

نماز کی سنتوں کی مجموعی تعداد

293

نماز کی بعض سنتوں کی تشریح

304

رفع یدین کے مسائل

304

آمین کے مسائل

304

دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا

305

تحمید اور تسمیع کا بیان

305

امام کا تکبیر اونچی آواز سے کہنا

306

امام کے پیچھے تبلیغ کا بیان

306

نماز کی تکبیرات مسنونہ

308

نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور صورت پڑھنا

308

دعائے افتتاح کا بیان

309

 تعوذ کا بیان

311

تسمیہ کا بیان

311

قرأت لمبی کرنے، یا نہ کرنے کا بیان

312

پہلی رکعت میں طویل قرأت کرنا

313

حالتِ قیام میں دونوں قدموں کا درمیانی فاصلہ

313

رکوع اور سجود کی تسبیحوں کا بیان

314

دونوں ہاتھ گھٹنوں پررکھنا

315

حالت رکوع میں پیٹھ اور گردن کو برابر رکھنا

315

سجدہ کے لیے جھکنے اور اٹھنے کا طریقہ

316

سجدہ کی حالت میں دونوں ہاتھ رکھنے کا طریقہ

316

نماز میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا

317

نماز میں کتنی اونچی آواز یا نیچی آواز سے قرآن پڑھاجائے

317

نما زمیں بیٹھنے کا طریقہ

317

تشہد میں انگلی اٹھانے اور سلام پھیرنے کا بیان

320

دونوں  طرف سلام پھیرتے وقت نیت کا بیان

321

آخری تشہد میں دورد بھیجنے کا بیان

321

آخری تشہد میں دعا مانگنا

322

نماز کے مستحبات

323

نمازی کے آگے سترہ قائم کرنا

326

نمازی کے آگے سے گزرنا

329

مکروہات نماز کا بیان

331

نماز میں انگلیاں  چٹخانا

331

پہلو پر ہاتھ رکھنا

331

نماز میں کولہے زمین پر ٹکانا

332

ہاتھ بچھا کر بیٹھنا

332

نماز میں اشارہ کرنا

332

سر کے پیچھے بالوں کا جوڑا باندھنا

333

حالت نماز میں کپڑے سمیٹنا

333

جسم پر کپڑا لپیٹ لینا

333

نماز میں مونڈھے  پر چادر لٹکالینا

334

رکوع میں پہنچ کر قرأت ختم کرنا

334

تکبیر بے موقع کہنا

334

نماز کے دوران آنکھیں بند کرلینا یا آسمان کی طرف  دیکھنا

335

قرآنی ترتیب کے خلاف سورتیں پڑھنا

335

آتش دان کے سامنے نماز پڑھنا

336

تصویر والے گھر میں نماز پڑھنا

336

اگلی صف میں جگہ ہوتے ہوئے پچھلی صف میں نماز پڑھنا

337

گزرگاہ وغیرہ نماز پڑھنا

337

قبرستان میں نماز پڑھنا

337

مکروہات نماز کامجموعی شمار

347

مسجد میں جو افعال مکروہ ہیں اورجومکروہ نہیں ان کا بیان

347

مسجد میں سونے او ر کھانے کا بیان

347

مسجد میں اونچی آواز سے بولنا

348

مسجد میں خرید وفروخت

349

مسجد کو منقش کرنا

350

مسجد میں بچوں اور فاتر العقل لوگوں کا داخل ہونا

351

مسجد میں تھوکنا

352

مسجد میں گم شدہ اشیاء کی بابت پوچھ گچھ کرنا

352

مسجد میں اشعار پڑھنا

352

مسجد میں سوال کرنا

353

مسجد کی دیواروں میں لکھنا، مسجد کو بند کرنا

353

نما زکے لیے ایک مسجد کو دوسری مسجد پرترجیح دینا

354

نما زکن چیزوں سے باطل ہوجاتی ہے

355

محاذاۃ کا بیان

364

مبطلات صلواۃ کی تشریح

365

نماز کے دوران بھول کر یاناواقفیت سے کلام کرنا

365

اصلاح صلوٰۃ کے لیے نماز میں بولنا

366

کسی نابینا کوآگاہ کرنے کے لیے نماز میں بولنا

367

نماز میں کھنکھارنا

367

نماز میں ایسی دعاکرنا جو خارج صلواۃ باتوں سے مشابہ ہو

369

مقتدی کا اپنے امام کے سوا کسی اور کی غلطی بتانا

369

امام کی بھول جتانے کے لیے سبحان اللہ وغیرہ کہنا

370

چھینکنے والے کو نماز میں دعا دینا

372

نما زمیں سلام کا جواب دینا

374

نماز میں جمائی لینے کا بیان

374

نماز میں عمل کثیر کرنا

374

نماز میں قبلہ کی سمت سے پھرجانا

375

نماز پڑھنے میں ناقص وضو کا لاحق ہونا

377

کسی رکن صلوٰۃ  میں مقتدی کا امام سے مسابقت کرنا

387

عصر کی نماز میں یاد آئے کہ ظہر کی نماز نہیں پڑھی

379

نما زکے اندر آیت سیکھنے کا بیان

380

نماز ختم ہونے سے پہلے سلام پھیرنا

380

اذان کا بیان

381

اذان کی تعریف اور اس کا ثبوت

381

اذان کب مشروع ہوئی

382

اذان کے الفاظ

383

اذان میں ترجیع کا بیان

383

اذان کا حکم

384

اذان کی شرطیں

385

کئی آدمیوں کا مل کر اذان دینا

387

اذان کی سنتیں

389

اذان کا جواب دینا

390

فوت شدہ نماز کےلیے اذان دینا

392

اذان میں ترسل کرنا

392

مکروہات اذان

393

اذان میں قبلہ سے منہ پھیرنا

393

عورتوں کی نما زکے لیے اذان دینا

394

اذان دیتے وقت بولنا

394

اذان میں راگ پید ا کرنا

395

اقامت کا بیان

395

حکم اقامت کی شرعی حیثیت

392

اقامت کی شرطیں

392

اقامت ہوتے وقت مقتدیوں کا نماز کے لیے کھڑ اہونا

397

اقامت کی سنتیں

397

قضانماز کے لیے اذان

398

 اذان اور اقامت کا درمیانی وقفہ

399

اذان کی اجرت لینا

399

نومولود بچہ کے کان میں اذان دینا

400

اذان  کے بعد درود بھیجنا

400

نفلی نماز کا بیان

401

 نماز کے بعد کے اذکار

402

جہاں جماعت سے نماز پڑھی گئی ہو ، وہاں نفل نماز پڑھنا

405

نماز چاشت کا بیان

407

تحیۃ المسجد

408

تحیۃ الوضوء

410

نماز تہجد

411

نماز حاجت

412

نما زوتر

413

نماز تراویح

 

تراویح کی شرعی حیثیت

419

تراویح کے مستحبات

422

نماز تراویح میں پورا قرآن پڑھنا

423

عیدیں کی نماز

 

عید کی نمازوں کا حکم

424

نماز عیدین کی جماعت

430

عیدین کی سنتیں

430

عیدگاہ کے مسائل

423

نما زعید کی مکروہات

434

نماز عیدین کے لیے اذان او ر اقامت کا غیر مشروع ہونا

434

عیدین کے خطبوں کا بیان

435

عیدین کے خطبوں کے ارکان

435

خطبہ عیدین کی شرطیں

437

ایام عید کی تکبیرات

437

نماز استسقاء کا بیان

 

استسقاء کی تعریف

441

نماز استسقاء کاطریقہ

441

نما زاستسقاء کا حکم اور وقت

446

وہ امور جو نماز استسقاء کو جانے سے پہلے امام کو مستحب ہیں

447

نماز کسوف کا حکم

448

نما زکسوف کا طریقہ

449

نماز کسوف کی سنیں

450

نماز کسوف کا وقت

452

نماز کسوف میں خطبہ

452

صلوٰۃ خوف کا بیان

452

جن اوقات میں نماز  شرعاً ممنوع ہے

454

نوافل کی قضا کا بیان

459

نفل نماز گھر میں پڑھی جائے یا مسجد میں

459

سواری پر نفل پڑھنا

460

نماز جمعہ کے مسائل

464

جمعہ کا حکم

464

جمعہ کا وقت

465

جمعہ کی دوسری اذان

466

جمعہ کی شرائط

468

نما زجمعہ میں عورتوں کا آنا

472

جمعہ کی نماز متعدد مسجدوں میں ہونا

476

میدان میں نماز جمعہ

479

جماعت کے بغیر جمعہ درست نہیں

479

خطبات جمعہ کے ارکان

482

نماز جمعہ کے دونوں خطبوں کی شرائط

483

کیاخطبہ اور نما زکے درمیان فاصلہ درست ہے؟

485

خطبہ جمع کے دونوں خطبوں کی شرائط

483

کیاخطبہ اور نماز کے درمیان فاصلہ درست ہے ؟

485

خطبہ جمعہ کی سنتیں

487

خطبہ کے مکروہات

489

خطیب کے سامنے ترقیہ

490

خطبہ کے دوران کلام کرنا

491

نماز جمعہ میں حاضرین کو پھاند کرجانا

493

ظہر کی نماز صحیح نہ ہونے کا بیان

494

جس نے جمعہ کی نماز نہ پڑھی ہو، کیا اسے ظہر پڑھنا جائز ہے؟

496

نما زجمعہ کی ایک رکعت یا اس سے کم میں شامل ہونا

496

جمعہ کے مستحبات

498

امامت کی تعریف

499

نماز پنجگانہ کے لیے امامت کا حکم

499

جمعہ، جنازہ اورنفل نمازوں کی امامت

503

امام بننے کی شرائط

505

قاری کا ، امی کی اقتدا کرنا

506

امام کا معذوری کی حالت سے مبرا ہونا

507

امام کا حدث سے پاک ہونا

507

ہکلے شخص کا امام بننا

508

مقتدی کی امامت

510

مختلف المسلک کے پیچھے نماز پڑھنا

511

مقتدی کا امام سے آگے بڑھ جانا

512

مقتدی کو اقتداء کی ،ا ور امام کو امامت کی نیت کرنا

513

فرض پڑھنےوالے کا، نفل پڑھنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا

516

افعال صلوٰۃ میں امام کی پیروی کرنا

517

سیدی کمر والے کا کمرخمیدہ کی اقتدا کرنا

525

امام اور مقتدی کا ادائے فریضہ میں متحد ہونا

526

ان معذوریوں کا بیان جن سے نماز ساقط ہوجاتی ہے

528

امامت کے لیے کون زیادہ مستحق ہے

528

امامت کے لیے مکروہات کا بیان

530

وضو والے کا تیمّم والے کے پیچھے نماز پڑھنا

531

امام کے ساتھ مقتدی کے کھڑے ہونے کا طریقہ

533

جماعت کے ساتھ دوبارہ نما زپڑھنا

536

ایک مسجد میں کئی بار جماعت ہونا

538

جماعت پانے ، اور گھر میں جماعت کرنے کا بیان

539

مقتدی کا کسی ایک رکعت میں یا کل رکعتوں میں جماعت سے رہ جانا

540

نماز میں کسی کو خلیفہ امام بنانے کے مسائل

548

استخلاف کے اسباب

549

نماز میں خلیفہ،ا مام بنانے کے مسائل،سجدہ سہو کا بیان

551

سجدہ سہو کی تعریف، وقت اور نیت

555

سجدۂ سہو  کے اسباب

558

سجدہ ٔ سہو  کی شرعی حیثیت

569

سجدۂ تلاوت کے مسائل

571

سجدۂ تلاوت کی شرعی حیثیت

571

سجدۂ تلاوت کے اسباب

575

سجدۂ تلاوت کا طریقہ

576

کن آیات پر سجدۂ تلاوت کیا جاتا ہے؟

578

سجدۂ شکر کا بیان

579

چار رکعت والی نماز میں قصر کی شرعی حیثیت

580

نماز قصر کا ثبوت

582

قصر کے صحیح ہونے کی شرطیں

583

سفر کی نیت کا بیان

584

حرام یا مکروہ سفر میں نماز سفر

585

جہاں سے مسافر پرنماز قصر واجب ہوتی ہے

586

مسافر کا مقیم کے پیچھے نما زپڑھنا

588

نماز قصر کی نیت کرنا

589

مانع قصرامور

589

وہ امور جن سے قصر باطل ہوتا ہے

592

وطن اصلی  کی تعریف

592

دونمازوں کے جمع کرنے کا بیان

595

جمع صلوٰۃ کی شرعی حیثیت

596

فوت شدہ نمازوں کی قضا

602

نماز ساقط کرنے والے عذر

602

ان معذوریوں کا بیان  جن میں نما زمؤخر کرنا درست ہے

605

فوت شدہ نمازوں کی قضا

606

قضا نمازکاطریقہ

607

فوت شدہ نمازوں میں ترتیب قائم کرنا

608

قضانمازوں کی تعداد معلوم نہ ہونا

611

قضا نمازوں کو اوقات ممنوعہ میں پڑھنے کا طریقہ

611

مریض کی نماز کا بیان

612

بیٹھ کر نما زپڑھنے کا طریقہ

614

رکوع اور سجدۂ معذوری کا بیان

614

جنازے کا بیان

616

میت کو نہلانے سے پہلے کیا کرنا چاہیے

619

مردہ کو غسل  دینے کا بیان

620

مردہ کو غسل دینے کی شرطیں

620

مردہ کا ستر دیکھنا

622

غسل میت کے مستحبات

624

غسل کےپانی میں خوشبو ملانا

625

غسل کا پانی گرم کرنا

625

میت کے سر اور داڑھی میں خوشبو لگانا

626

میت کے پا س دھونی دینا

626

غسل سے پہلے میت کو وضو کرانا

627

غسل دینے والے میں کن صفات کا ہونا مستحب ہے

627

میت کے ساتھ کن باتوں کا کرنا مکروہ ہے

628

غسل دینے کے بعد میت سے نجاست خارج ہونا

628

میت کو غسل دینےکا طریقہ

629

کفنانے کا بیان

632

نماز جنازہ کے مسائل

 

نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

632

نماز جنازہ کے ارکان

637

نماز جنازہ کی شرطوں کا بیان

642

نماز جنازہ کی سنتیں

643

نما زجنازہ کے اولین حق دار کا بیان

645

نما زجنازہ میں امام کا چار تکبیریں  یا کم کہنا

646

ایک یا زیادہ تکبیروں میں اما م سے پیچھے  رہ جانا

647

نماز جنازہ مکررپڑھنے کا بیان

647

مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا

649

شہید کا بیان

649

جنازہ اٹھانے کا بیان

649

جنازہ کے ساتھ چلنا او را س کے متعلقہ مسائل

654

میت پر رونا

656

میت کو دفن کرنا

657

قبروں پر عمارت بنانا

659

قبروں پر بیٹھنا  ، سونا رفع حاجات کرنا اور چلنا

660

جہاں موت واقع ہوئی  وہاں سے میت کو کہیں اور لے جانا

660

قبر کھول کر میت نکالنا

661

ایک قبر میں کئی میتوں کو دفن کرنا

662

تعزیت کا بیان

663

ماتم کدوں پر جانور ذبح کرنا او کھاناکھلانا۔

664

قبروں کی زیارت

664

باب صیام

 

صیام کی تعریف

666

روزے کی قسمیں

666

رمضان کا روزہ

668

روزے کے ارکان

669

روزے کی شرائط

670

ماہ رمضان کے تحقق کا بیان

674

کسی ایک علاقہ میں رویت ہلال کا ثبوت

680

رویت ہلال کے بارہ میں منجم کا اعتبار نہ کیا جائے

680

چاند دیکھنے کی کوشش کرنا

681

روزے کے بارے میں  حاکم کا فیصلہ

681

ماہ شوال کے محقق ہونے کا بیان

682

مشکوک دن کا روزہ

683

ممنوع روزوں  کا بیان

686

نفلی روزے

687

یوم عرفہ کے روزے کا بیان

687

جمعرات اور دو شنبہ کے روزے

688

ماہ شوال کے چھ روزے

688

رجب اور شعبان کے روزے

688

نفلی  روزہ رکھ کر توڑدینا

689

مکروہ روزوں کا بیان

690

مفسدات صوم کا بیان

692

قضا اور کفارہ واجب کرنے والے امور

692

وہ امور جن سے قضا واجب ہوتی ہے

699

وہ امور جو روزہ دارکے لیے مکروہ ہیں اور وہ امور جو مکروہ نہیں

704

رمضان کا روزہ رکھ کر توڑدینا

707

روزہ توڑنے کے لیے جائز  عذر

708

روزہ سے حاملہ اور دودھ پلانے والی کو اندیشہ

709

بحالت سفر روزہ ترک کرنا

711

حالت حیض یا نفا س میں  روزہ رکھنا

712

روزہ کی حالت میں سخت بھوک یا پیاس کا غلبہ ہونا

712

ضعیف العمری کے باعث ترک صوم

712

روزہ دار پر جنون طاری ہونا

713

روزہ کے مستحبات

714

رمضان کے روزہ کی قضا

715

تارک روزہ پر کفارہ واجب ہونے او ر روزہ رکھنے سے معذور ہونے کا بیان

717

اعتکاف کا بیان

 

اعتکاف کی تعریف اور ارکان

721

اعتکاف کی قسمیں

721

اعتکا ف کی شرطیں

722

مفسدات اعتکاف

724

مکروہات اور آداب اعتکاف

729

باب زکوٰۃ

 

زکوٰۃ کی تعریف

731

زکوٰۃکا حکم

731

زکوٰۃ کے واجب ہونے کی شرطیں

732

کافر پر کہاں تک زکوٰۃ واجب ہے

732

کیا عورت کے مال مہر پر زکوٰۃ واجب ہے

733

زکوٰۃ کے نصاب اور ایک سال کی مدت  گزرجانے کابیان

735

صاحب مال کے آزاد ہونے  اور قرض سےبری ہونے کا بیان

737

کیا رہنے کے مکان اور پہننے کے کپڑوں میں زکوٰۃ ہے؟

738

جن اقسام کی اشیاء پر زکوٰۃ واجب ہے

739

گائے ، بیل اور بکری پر زکوٰۃ واجب ہونے کی  شرطیں

740

اونٹوں کی زکوٰۃ کی مقدار

741

گائے ، بیل وغیرہ کی زکوٰۃ کا بیان

743

بھیڑ بکریوں کی زکوٰۃ

744

سونے چاندی کی زکوٰۃ 

745

قرض میں دیے ہوئے مال کی زکوٰۃ

747

کاغذ کے نوٹوں  پرز کوٰۃ

750

مال تجارت کی زکوٰۃ

751

کیا زکوٰۃ خود مال تجارت میں سے ادا کرنا واجب ہے؟

757

سونے چاندی کی مخلوط اشیاء کی زکوٰۃ

758

کان اور وفینوں کا بیان

759

کھیتی اور  پھلوں کی زکوٰ

763

مصارف زکوٰۃ

769

صدقۂ فطر کا بیان

776

 باب حج

 

حج کی تعریف

782

حج کے مسائل

782

حج کب فرض ہوتا ہے

783

حج واجب ہونے کی شرطیں

784

حج واجب ہونے کی مزید شرطیں

784

حج کی استطاعت ، نیز عورت اور نابینا کے مسائل متعلقہ حج

784

حج کے صحیح ہونے کی شرطیں

789

ارکان حج کا بیان

791

احرام کی تعریف

791

احرام کے مقامات

792

احرام باندھنے سے پہلے جو امور مطلوب ہیں ان کابیان

794

حالت احرام میں جو امور ناجائز ہیں ،ا ن کا بیان

797

حالت احرام میں عورت کے لیے  منہ اور سر ڈھانپنے کا بیان

799

رنگدار اور خوشبو دار کپڑے پہننا

800

حالت احرام میں خوشبو سونگھنے اور خوشبو پاس  رکھنے کا بیان

800

حالت احرام میں سر وغیرہ کے بال کاٹنا

801

حالت احرام میں مہندی کا خضاب لگانا

801

کیا حالتِ احرام میں خوشبو دار کھانے پینے کی چیز کا استعمال کرنا جائز ہے؟

802

خوشبودار سرمہ لگانے  اور بال  یا بدن  میں تیل لگانے کا بیان

802

حرم کی گھاس اور درخت وغیرہ کاٹنے کا بیان

803

حالت احرام میں مباح  امور کا بیان

805

سر اور بدن  دھونے اور اپنے اوپر سایہ کرنے کابیان

806

احرام والے کو ، مکہ میں داخل ہوتے وقت  کیا باتیں  کرنی چاہئیں ۔

807

ارکان حج میں سے دوسرے رکن کا بیان

807

طواف افاضہ کی تعریف

808

طواف کی شرطوں کا بیان

809

طواف کی سنتوں اور واجبات کا بیان

811

حج کے تیسرے رکن، سعی بین الصفا والمروہ کا بیان

815

صفا ومروہ کے درمیان سعی کرنے کی شرائط

815

حج کے چوتھے رکن، عرفات میں جانے او ر وہاں وقوف کرنے کا بیان

819

حج کے واجبات  کا بیان

823

حج کی سنتوں کا بیان

826

ممنوعات حج کا بیان

831

مفسدات حج کا بیان

832

جن باتوں پر فدیہ واجب ہوتا ہے،ا ن کا بیان

835

حالت احرام میں شکار کے تاوان کا بیان

841

عمرہ کا بیان

 

عمرہ کی حیثیت اور اس کے مسائل

847

عمرہ کی شرائط

847

عمرہ کے ارکان

847

عمرہ کا میقات

849

عمرہ کے واجبات  ، سنن اور مفسدات

850

حج قران ، تمتع ،اور افراد کے مسائل

851

ہدی کا بیان ، ہدی کی تعریف

852

ہدی کی قسمیں

863

قربانی  کے وقت اور قربانی کی جگہ کا بیان

863

قربانی وغیرہ کے جانور میں سے کچھ کھانے کا بیان

865

ہدی کی شرطوں کا بیان

868

احصار  کا بیان

868

حج بدل کا بیان

874

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کا بیان

881

قربانی  کا بیان

889

ذبح کے وقت ترک تسمیہ کا بیان

897

قربانی کے مستحبات اورمکروہات

897

طریق ذبح

901

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10201
  • اس ہفتے کے قارئین 74787
  • اس ماہ کے قارئین 474264
  • کل قارئین105345385
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست