#5847.05

مصنف : جمیل احمد سکروڈوی

مشاہدات : 15807

اشرف الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد ششم

  • صفحات: 273
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6825 (PKR)
(منگل 06 اگست 2019ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

الہدایہ امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے جو کہ  بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہےصاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی ہے اس میں  قدوروی سے  بھی مسائل اخذ کیے ہیں  یہاں ‎‎‎‎قدوری سے مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔پھر کفایۃ المنتہی کے نام سے اسی( 80 )جلدوں میں اس کی شرح لکھی ۔شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب بدایة المبتدی ، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ’ھدایہ‘ رکھا۔فقہ حنفی کی یہ معروف اور اہم کتاب ہونے کےپیش نظر   علماء احناف نے اس کی دسیوں شروحات لکھی ہیں ۔یہ کتاب برصغیر  وپاک وہند  کے اکثر جامعات ومدارس میں شامل نصاب ہے حتی کہ وفاق المدارس سلفیہ مرحلہ  العالیۃ کےنصاب میں بھی شامل ہے ۔اس لیے اکثر طلباء واساتذہ کو ضرورت رہتی ہے یہ کتاب مدارس احناف میں تو عموماً دستیاب ہوتی ہے  لیکن  مدارس سلفیہ  کی لائبریریوں میں   کم ہی پائی جاتی ہے  اگر ہے توالہدایۃ    مع حاشیہ   وشروح کے پرانے درسی سائز کے نسخہ جات موجود ہوتے ہیں  جن سے استفادہ کرنا ہی مشکل ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’اشرف الہدایۃ شرح اردو ہدایۃ‘‘ مولانا جمیل  سکروڈھوی کی تصنیف ہے اور ہدایۃ کی مفصل اردو شرح ہے جوکہ  16ضخیم  مجلدات پر مشتمل ہے  اور  یہ مزید اضافۂ عنوانات وتصحیح نظرثانی شدہ جدہ جدید ایڈیشن  ہے۔محض اس لیے کتاب کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا جارہا ہے  کہ  طلباء واساتذہ اور اسکالرز حضرات بوقت ضرورت  اس سے مستفید ہوسکیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب عتق احد العبدین

17

ایک آدمی کے تین غلام ہیں دو مولیٰ پر داخل ہوئے مولیٰ نے کہا کہ تم میں سے ایک آزاد ہے ایک نگل گیا اور دوسرا آگیا مولی نے کہا تم مین سے ایک آزاد اور پھر گیا اس کا حکم

17

آقا اگر مرض الموت میں مذکورہ قول کرے تو کیا حکم ہے

18

اور اگر ایسا قول عورتوں کی طلاق کے بارے میں ہو اور عورتیں غیر مدخولات ہوں اور شوہر بیان کرنے سے پہلے فوت ہو جائے تو کس کا مہر ساقط ہو گا

19

مولیٰ نے باندی کو کہا اگر تو پہلی بار بچہ جنے تو آزاد ہے باندی نے ایک لڑکا اور لڑکی کو جنم دیا اور یہ معلوم نہیں پہلے لڑکا ہے یا لڑکی تو ماں آزاد ہو گی یا نہیں

21

دو آدمیوں نے ایک شخص پر گواہی دی کہ اس نے اپنے ایک غلام کو آزاد کیا گواہی کا حکم

23

گواہی قبول کرنے کا اصول

23

باب الحلف بالعتق

24

ایک شخص نے کہا اگر میں گھر میں داخل ہوا میرے تمام غلام آزاد اس وقت کسی غلام کا مالک نہیں پھر غلام خریدے اور گھر میں داخل ہوا غلام آزاد ہو جائیں گے

24

اگر اپنی یمین میں یومئذ کا لفظ استعمال کیا ہو تو غلام آزدا نہ ہوگا

25

باب العتق علی جعل

28

جس نے اپنے غلام کو مال پر آزاد کیا اور غلام نے اسے قبول کر لیا آزاد ہو جائے گا

29

اگر غلام کے عتق کو مال کی ادائیگی پر معلق کیا توبھی صحیح ہے

29

اگر غلام نے مال حاضر کر دیا تو قاضی آقا کو آزاد کرنے پر مجبور کرے گا

31

اپنے غلام کو کہا میری موت کے  بعد ہزار درہم ہم پر تم آزاد ہو کہنے کا حکم

31

غلام کو چار سال خدمت کرنے پر آزاد کر دیا اور غلام نے قبول کر لیا تو آزاد ہو جائے گا

31

باب التدبیر

35

مدبر کی تعریفل

35

مدبر کی بیع ہبہ اور اس کو ملک سے نکالنا ممنوع ہے

36

مولی مدبر غلام یا باندی سے کسی قسم کے منافع حاصل کر سکتا ہے

37

مولی فوت ہوجائے تو مدبر ثلث مال سےآزاد ہو گا

37

تدبیر کو موت کے ساتھ معلق کرنے کاحکم

38

باب الاستیلاد

39

باندی ام ولد کب بنتی ہے اور اس کے متعلق احکام

39

مولیٰ کو اپنی ام ولد پر کن کن باتوں کا اختیار ہے

40

ام ولد کے بچہ کا نسب کب ثابت ہو گا

40

مولیٰ ام ولد کے بچہ کی نفی کردے تو کیا حکم ہو گا

41

ایک آدمی نے عورت سے نکاح کیا بچہ ماں کے تابع ہے

42

مولی فوت ہو جائے تو ام ولد مولی کے کل مال سے آزاد ہو گی

42

مشترکہ باندی نے بچہ جنا ایک نے نسب کا دعوی کیا سا کا نسب ثابت ہو جائے گا

46

اگر دونوں نے نسب کا اکٹھے دعوی کیا دونوں سے نسب ثابت ہو جائے گا

47

دونوں نے ثبوت نسب کی دلیل

49

مولی نے اپنے مکاتب کی باندی سے وطی کی اس نے بچہ  جنا کے نسب کے دعوی کرنے کا حکم

49

کتاب الایمان

51

قسم کی اقسام ثلاثہ

51

یمین منعقدہ کی تعریف

52

یمین لغو کی تعریف

54

قصد قسم کھانے والا مکرہ اور ناسی سب برابر ہیں

54

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14378
  • اس ہفتے کے قارئین 282665
  • اس ماہ کے قارئین 1082306
  • کل قارئین98147610

موضوعاتی فہرست