#6889

مصنف : جاوید احسن

مشاہدات : 2818

عربی کتب تفسیر پر اسرائیلی روایات کے اثرات تفسیر بیضاوی کے خصوصی مطالعہ کے ساتھ ( مقالہ پی ایچ ڈی )

  • صفحات: 265
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10600 (PKR)
(ہفتہ 07 جنوری 2023ء) ناشر : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ

اسرائیلیات سے مراد یہود و نصاریٰ کے وہ قصص اور واقعات ہیں جو حقیقی یا ظاہری طور پر اسلام قبول کرلینے والے یہود ونصاریٰ نے بیان کئے۔ان میں کچھ وہ روایات ہیں جن کی صحت کی تائید قرآن و سنت سے ہوتی ہو، یہ روایات صحیح ہونگی اور انہیں قبول کرلیا جائے گا۔جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے:’’ میری باتیں لوگوں کو پہنچاؤ اگرچہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو اور بنی اسرائیل سے جو سنو اسے بھی بیان کرو۔اس میں کوئی حرج نہیں لیکن جو شخص جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھے گا تو وہ اپنا ٹھکانہ دوذخ میں تلاش کرے‘‘  اور کچھ وہ اسرائیلی روایات جو قرآن و سنت کی نصوصِ صریحہ کے خلاف ہوں، وہ نہ توصحیح ہونگی اور نہ حجت بنیں گی۔بہت  سے  مفسرین نے  اپنی تفاسیر کو بنی اسرائیل کے قصوں سے بھر دیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’عربی کتب  تفسیر پر اسرائیلی روایات کے اثرات تفسیر بیضاوی کے خصوصی مطالعہ کے ساتھ ‘‘  جناب جا وید احسن صاحب  کا وہ تحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے  2013ء میں  مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ میں پیش کر کے   ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل  کی ہے ۔یہ مقالہ  ایک مقدمہ اور چار ابواب پر مشمل ہے ۔مقالہ نگار نے  مقدمہ میں  قرآن مجید کا دیگر  آسمانی کتابوں سے تعلق کو  بیان کیا ہے۔پہلے باب  کا عنوان ’’ اسرائیلیات ۔چند ماحث‘‘ دوسرا باب ’’ چند مشہور راویان اسرائیلیات‘‘  سے موسوم ہے،تیسرے باب کا عنوان ’’ کتب تفسیر کی اہم کتابوں میں اسرائیلیات‘‘ ہے ، جبکہ چوتھا باب ’’تفسیر بیضاوی ۔ایک مطالعہ‘‘ کے عنوان سے رقم کیا گیا ہے ۔ (م۔ا)

مقدمہ

1۔11

باب اول :ا سرائیلیات ۔ چند بنیادی مباحث

12۔66

فصل اول ۔ اسرائیلیات کا مفہوم

13۔16

اسرائیلیات لغۃً

13

اسرائیلیات : اصطلاحاً

13

فصل دوم ۔ تفاسیر میں اسرائیلی روایات کے بار پر نے کے اسباب

17۔38

تمہید

17

مرحلۃ الروایۃ

20

مرحلۃ التدوین

30

۱۔تشیع اور وضع حدیث

33

۲۔قصہ گوواعظین کی کثرت

35

۳۔صلحاء اور عابدوں  نے بھی احادیث وضع کیں

37

فصل سوم ۔ا سرائیلیات کی قسمیں اور ان کی شرعی حیثیت

39۔52

تقسیم اول: صحت وضعف کے اعتبار سے

39

تقسیم ثانی: شریعت اسلامی کی موافقت یا مخالفت کے اعتبار سے

41

تقسیم ثالث:موضوع خبر کے اعتبار سے

43

اسرائیلی روایات کے شرعی احکامات

45

مذکورہ دلائل کا تجزیہ اور وجہ موافقت

49

 فصل چہارم ۔ا سرائیلیات  کے اثرا دین کے مختلف شعبوں پر

53۔60

۱۔تصور خدا کا مسح ہونا

53

۲۔انبیائے کرام کی کردار کشی

54

۳۔علمائے سنت کے اعتبار واستناد کو شک کے دائرے میں لانا

58

۵۔نزول قرآن کے اصل مقصد سے لوگوں کی توجہ ہٹانا

59

حواشی

61۔66

باب دوم : کچھ مشہور روایانِ اسرائیلیات

67۔116

۱۔ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ۔ روایۃ الاسلام

69

۲۔حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ۔ ترجمان القرآن

77

۳۔عبداللہ بن عمرو بن العاص ۔صاحب الصحیفۃ الصادقۃ

83

۴۔عبداللہ بن سلام ۔ المشہودلہ بالجنۃ

87

۵۔تمیم الداری ۔ صاحب حدیث الجسّاسہ

90

فصل دوم۔ اسرائیلیات کی روایت کرنے والے تابعین کرام رحمہ اللہ علیہ

93۔104

۱۔کعب الاحبار

93

۲۔وہب بن منبہ

101

فصل سوم۔ اتباع تابعین میں اسرائیلیات کی نقل کرنے والی مشہور شخصیات

105۔112

۱۔عبدالملک بن عبدالعزیز بن جریج (۸۰۔۱۵۹ھ)

106

۲۔محمد بن السائب بن بشر الکلبی (م۱۴۶ھ)

107

۳۔محمد بن مروان السدی

108

۴۔مقاتل بن سلیمان (م 150ھ)

109

حواشی

113۔116

باب سوم : تفسیر کی مشہور کتابوں میں اسرائیلیات

117۔184

تمہید

118

۱۔جامع البیان فی تفسیر القرآن المعروف بتفسیر الطبری

120

مؤلف: ایک تعارف

120

تفسیر طبری

121

تفسیر طبری اور نقل اسرائیلیات

123

۲۔تفسیرا لقرآن العظیم للحافظ ابن  کثیر الدمشقی  (700۔774)

135

حافظ ابن کثیر : ایک مختصر تعارف

135

تفسیر ابن کثیر: ایک تعارف

136

تفسیر ابن کثیر اور نقل اسرائیلیات

136

لباب التاویل فی معانی التنزیل  المعروف  بالتفسیر  الخازن

145

مؤلف : ایک تعارف

145

تفسیر خازن : ایک تعارف

145

تفسیر خازن میں اسرائیلیات کی کثرت

146

روح المعانی فی تفسیر القرآن العظیم والسبع المثانی المعروف بتفسیر الآلوسی (1216۔1270ھ )

152

مؤلف : ایک تعارف

152

تفسیر آلوسی  کی علمی حیثیت

153

تفسیر آلوسی اور اسرائیلیات

153

معالم التنزیل للبغوی

160

مؤلف : ایک تعارف

160

تفسیر معالم التنزیل : ایک تعارف

161

تفسیر بغوی اوراسرائیلی روایات

163

۶۔مدارک التنزیل وحقائق التاویل للنسفی

165

مؤلف : ایک تعارف

165

تفسیر سفی : ایک تعارف

166

تفسیر کسفی اورا سرائیلیات

167

۷۔الکشاف  عن حقائق  التنزیل وعیون الاقاویل فی وجوہ التاویل للزمخشری

170

مؤلف: ایک تعارف

170

تفسیر الکشاف کی علمی حیثیت

171

زمخشری اور اسرائیلیات

172

۸۔تفسیر مفاتیح الغیب للامام الرازی

174

مؤلف : ایک تعارف

174

تفسیر مفاتیح الغیب ایک تعارف

175

تفسیر کبیر اور اسرائیلیات

177

حواشی

179۔184

باب چہارم : تفسیر بیضاوی ایک مطالعہ

185۔236

فصل اول ۔ قاضی بیضاوی  : شخصیت اور ان کا عہد

186۔197

تمہید

186

نام ونسب

186

مولد ومنشاء

187

عقیدہ اور فقہی مسلک

189

شیوخ

191

تلامذہ

192

آثار ومؤلفات

192

بیضاوی  کا عہد سیاسی سماجی اور علمی اعتبار سے

194

أ۔سیاسی حالات

194

ب۔سماجی حالات

195

ج۔ تمدنی اور تہذیبی حالات

196

وفات

197

فصل دوم۔ تفسیر بیضاوی : نقد ونظر کی میزان پر

198۔221

تفسیر بیضاوی : ایک تعارف

200

تفسیر بیضاوی : علماء کی تنقیدیں

204

تفسیر بیضاوی اور اسرائیلیات

215

حواشی

222۔225

خاتمہ

226۔236

کتابیات

237۔243

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24851
  • اس ہفتے کے قارئین 286661
  • اس ماہ کے قارئین 772853
  • کل قارئین97838157

موضوعاتی فہرست