#6751

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 3872

عقیدہ اہلسنت والجماعت

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(جمعرات 21 جولائی 2022ء) ناشر : جامعہ علوم الحدیث صدیقیہ للبنات پاکپتن

اعمالِ  صالحہ کی قبولیت کامدار  عقائد  صحیحہ پر ہے  ۔ اگر عقیدہ کتاب وسنت کے عین  مطابق ہے  تو دیگر اعمال درجہ قبولیت تک پہنچ جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انبیاء ورسل﷩ کو عام  انسانوں کی فوز وفلاح اور رشد و ہد ایت کے لیے  مبعوث فرمایا تو  انہوں نے  سب سےپہلے  عقیدۂتوحید کی دعوت  پیش کی  کیونکہ اسلام کی اولین اساس و بنیاد توحید ہی  ہے   ۔اگر عقیدہ  قرآن وحدیث کے مطابق ہوگا تو قیامت کے دن کامیاب ہوکر حضرت انسان  جنت کا حقدار کہلائےگا،اوراگر عقیدہ خراب ہوگا تو جہنم میں جانے سے اسے کوئی چیز نہ روک سکے  گی۔عقیدہ اسلامیہ کی  تعلیم وتفہیم کے لیے   کئی اہل علم نے  چھوٹی بڑی کتب تصنیف کی ہے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’  عقیدہ اہل سنت والجماعت ‘‘سعودی عرب کے معروف عالم دین   فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین  رحمہ اللہ کی تصنیف ہے۔جوکہ توحید باری تعالیٰ اوراس کےاسماء وصفات،اس کی کتابوں ،رسولو ں ، روز قیامت اور تقدیر کے خیر وشر کی فصول میں اہل سنت وجماعت کے عقیدہ پر مشتمل ایک  عمدہ  کتابچہ ہے ۔مؤلف نے اسے بڑی جانفشانی اور عمدگی سے مرتب کرکے  اسے بے  حد مفید بنادیا ہے۔ عقیدہ کے  حوالےسے وہ تمام معلومات جن کی  ہر طالب علم اور عام مسلمانوں کو ضرورت محسوس ہوتی ہے ان کو ذکرکردیا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ اس کتاب میں ایسے  بیش قیمت فوائد واضافے  جمع کردئیے  ہیں جو عقائد کی بڑی بڑی کتابوں میں  میسرنہیں۔اللہ  تعالیٰ مؤلف کی کتاب ہذا  اور دوسری تالیفات کو   عوام الناس کے لیے فائدہ مند اور نفع بخش بنائے،اور ہمیں  حق کے  ایسےراہنمااورہدایت یافتہ لوگوں کی صف میں شامل فرمائے جو علی وجہ البصیرت دعوت الی اللہ کا فریضہ سرانجام د یں ۔ ( آ مین ) ( م۔ا)

عرضِ ناشر

5

عرضِ مترجم

6

مقدمہ مؤلف

7

تقریظ

9

پہلی فصل : ارکانِ ایمان

10

ہماراعقیدہ

10

ایمان باللہ کی تفصیل

10

توحید ربوبیت

10

توحید الوہیت

11

توحید اسماء

11

توحید صفات

12

استویٰ علی العرش کا مفہوم

16

اہل سنت کی گمراہ فرقوں کے عقائد سے کوئی مماثلت نہیں

17

ارادہ کو نیہ

18

ارادہ شرعیہ

18

صفاتِ الہیہ  میں اہلسنت کا مذہب

24

دوسری فصل : تین گروہوں سے اظہارِ براءت

26

اہل تحریف

26

اہل تعطیل

26

اہل غلو

26

کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

26

تیسری فصل ۔۔فرشتوں پر ایمان

28

فرشتوں کی جائےعبادت

30

چوتھی فصل : کتابوں پر ایمان

31

تورات

31

انجیل

32

زبور

32

صحائف

32

قرآن حکیم

32

پانچویں فصل : رسولوں علیہم السلام پر ایمان

36

انبیاء کرام رضی اللہ عنہم بحیثیت مراتب

37

انبیاء کرام علیہم السلام اللہ تعالیٰ کے معرز بندے اور رسول ہیں

38

اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام ہے

40

کسی ایک نبی کا منکر تمام انبیاء ( علیہم السلام ) کا منکر ہے

41

مدعی نبوت اور اس کی تصدیق کرنے والا دونوں کافر ہیں

42

خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم برحق ہیں

42

امت محمدیہ خیرا لامم ہے

43

صحابہ رضی اللہ عنہم کے زمانہ میں فتنوں کا ظہور مبنی بر اجتہادی تاویل تھا

43

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ناپسندیدہ باتوں سے اجتناب لازمی ہے

43

چھٹی فصل : قیامت کے دن پر ایمان

45

اعمال ناموں کی تقسیم

46

میزان سے اعمال کا وزن کیا جانا

46

آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے شفات عظمیٰ کا اعزاز

47

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک دوسرا اعزاز

48

جہنم کے اوپر پل صراط کا نصب کیاجانا

48

جنت ودوزخ دونوں برحق ہیں

49

اہل جنت کون ہیں؟

50

اہل النار کون ہیں؟

51

قبر میں مومنوں کو نعمتوں کا نصیب ہونا اور ظالموں وکفار کا عذاب سے دوچار ہونا

51

ساتویں فصل : تقدیر پر ایمان

53

علم

53

کتابت

53

مشئیت

53.

تخلیق

54

بندے کا فعل اپنے اختیار سے واقع ہونے پردلائل

55

دلیل اول

55

دلیل دوم

55

دلیل سوم

56

دلیل چہارم

56

دلیل پنجم

56

بدعمل کا تقدیرسے حجت پکڑنا ناحق ہے

57

مرتکب گناہ کا تقدیر سے سہارا لینا

57

بتقاضائے ادب کی شرکی نسبت اللہ تعالیٰ کی طرف نہیں کی جاتی

59

آٹھویں فصل : اس عقیدہ سے حاصل ہونے والے ثمرات وفوائد

61

اللہ تعالیٰ پر ایمان کے فوائد

61

فرشتوں پر ایمان کے فوائد

61

کتابوں پر ایمان کے فوائد

62

انبیاء ورسل ( علیہم السلام ) پر ایمان

62

قیامت کے دن پر ایمان کے فوائد

62

تقدیر پر ایمان لانے کے فوائد

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12965
  • اس ہفتے کے قارئین 171497
  • اس ماہ کے قارئین 1690570
  • کل قارئین115582570
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست