#7167

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1817

امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور ضرورت جہاد

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5200 (PKR)
(جمعرات 02 نومبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

ایمان باللہ کے بعد دینی ذمہ داریوں میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینا اہم ذمہ داری ہے۔ یہ بات ہر آدمی جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نیکی اور نیک لوگوں کو پسند فرماتے ہیں اور اسلام صرف عقائد کا نام نہیں ہے بلکہ مکمل نظام حیات ہے۔ جس میں اوامر بھی ہیں اور نواہی بھی۔ بعض اوامر و نواہی کا تعلق تبلیغ ،تذکیر اور وعظ و نصیحت کے ساتھ ہے جس پر عمل کرنا والدین ،اساتذہ کرام، علماء و فضلاء اور معاشرے کے دیگر افراد پر واجب ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور ضرورت جہاد‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی تصنیف ہے جو کہ ان کے ریڈیو ام القیوین متحدہ عرب امارات کی اردو سروس میں پیش کیے گئے پروگرامز کی کتابی صورت ہے۔ (م۔ا)

تقدیم

9

عرض مرتب

11

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

14

فرض  کفایہ

14

امت اسلامیہ کی تخلیق کا مقصد

14

اوصاف اہل جنت

16

وصیت لقمان

17

امت اسلامیہ کو انسانیت کی اصلاح کی ذمہ داری

17

امت وسط

18

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

21

جو جہاں لگا ہے ٹھیک ہے کا نظریہ

23

اصحاب سبت

24

فریضہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو ترک کرنے کا انجام

33

بنی اسرائیل کے مبتلائے لعنت ہونے کی وجہ

34

بنی اسرائیل میں سب سے پہلا نقص

35

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فرق

37

نہی عن المنکر کا  طریقہ

38

عملی منکرات کے لیے قرآنی تعبیر

47

فتنہ سے کیا مراد ہے

49

انسانوں کی طرف سے دوسرے انسانوں کو فتنہ میں مبتلا کرنا اور ان کی چھ قسمیں

51

فساد کیا ہے

57

اصلاحی جہاد اور اسکی اصل غرض و غایت

75

اسلام عصبیت سے بالا دین ہے

82

خون ریزی کم کرنے کے لیے اسلامی قانون صلح و امن

87

اسلام اور امپیریلزم یا جہانگیریت

95

اسلامی فتوحات کی توجیہ

99

مال غنیمت

107

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23274
  • اس ہفتے کے قارئین 181806
  • اس ماہ کے قارئین 1700879
  • کل قارئین115592879
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست