#5952

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

مشاہدات : 5577

البہائیہ نقد و تحلیل

  • صفحات: 505
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12625 (PKR)
(اتوار 01 دسمبر 2019ء) ناشر : نا معلوم

بہائی فرقہ نے شیعہ اثنا عشریہ سے جنم لیا  بہائی فرقہ کا بانی مرزا حسین علی 1887ء  کو ایران کے علاقے مازندان کی ایک نور نامی بستی میں پیدا ہوااس نے بچپن ہی میں صوفیت اور شیعیت سے متعلقہ علوم پڑھ لیے  اور مختلف علوم میں مہارت حاصل کرلی۔یہ اثنا عشری شیعہ سے تعلق رکھتا تھا مگر اثنا عشریوں کی حدود سے بھی  تجاویز کرگیا تھا ۔وہ شیعہ کی روایات اور کتابوں  کےبارے میں وسیع معلومات رکھتا تھا ۔ بہائیت دراصل بابیت کی وارث اور اس کی بوسیدہ ہڈیوں پر استوار ہے او ران کاآپس  کا رشتہ انتہائی گہرا،بلکہ چولی دامن کاساتھ  ہےاس لیے بہائیت کو سمجھنے کے لیے بابیت سے ایک حد تک واقف ہونا ناگزیر ہے۔ مرزا حسین علی اس کے برطانوی استعمار کے  ساتھ گہرے روابط تھے ۔انگریزوں نے اس کواپنا مذہب اور دعویٰ پروان چڑھانے  میں بھر پور مدد کی ۔ اس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کےاتحاد کو پارہ پارہ کرنا تھااس نے اپنے فرقے کی ترویج کےلیے  برطانیہ، روس ، ترکی پاکستان ،افریقہ اور دیگر بلاد میں  مسلمانوں کو دعوتِ حق اور کتاب وسنت سے دور کرنے کےلیے بہت کچھ کیا ۔ زیر نظر کتاب ’’البہائیۃ نقد وتحلیل‘‘ شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیر﷫ کی   تصنیف ہے   موصوف نے یہ کتاب اس خبیث اور باطل  باطنی فرقے کےخطرے سے آگاہ کرنے  کےلیے  278 عربی ،انگریزی ،فارسی  اور اردو  کتابوں سے  استفادہ کر  کے مسلمانوں اور اسلامی  وعربی حکومتوں کو  فرقہ بہائیہ کے خطرات سے آگاہ کرنے  کےلیے  یہ کتاب   تصنیف کی ۔یہ کتاب اپنے موضوع ، عناوین اور مواد کےاعتبار سے مستقل حیثیت رکھتی  ہے ،اس میں بہائیت کی تاریخ ،بانی مذہب کے احوال ، علمی حیثیت، پشین گوئیوں، تعلیمات، اعتقادات اور اس دین کی کوکھ سے جنم لینے والے فرقوں پر ترتیب کےساتھ سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔اللہ تعالیٰ علامہ احسان الہی ظہیر شہید کی علمی ودعوتی، تحقیقی وتصنیفی،سیاسی ودینی، فکری وادبی، خطابتی وصحافتی اوررفاعی  و انسانی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس  میں اعلیٰ وارفع مقام   عطافرمائے ۔ آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

پیش گفتار

31

بہائیت

35

تاریخ اور مقام آغاز

35

قبول بابیت

43

مرزا حسین علی کی بزدلی ، منافقت اور مکاری و فریب کاری

46

استعمار کی دوستی اور ایجنٹی

52

بغداد سے جلاوطنی اور بھائی سے اختلاف

61

علانیہ دعویٰ

66

قاتل اور سفاک

71

وفات

83

حسین علی کی اولاد اور وصیت

86

تین اہم امور

89

اول

90

دوم

93

سوم

97

شیرازی کی تضاد بیانیاں

101

مولفات

105

مازند رانی اور اس کا دعویٰ

108

بہائی تعلیمات

151

وحدت ادیان

186

وحدت زبان

194

عالمی امن

202

مساوات مرد وزن

212

اسلام اور عورت

213

اسلام میں عورت کا مقام

217

بہائی دین میں عورت

222

بہائی شریعت اور اس کی نامعقولیت

232

نظام عبادت

249

بہائیوں کے ہاں نماز

249

باجماعت نماز

252

نماز ادا کرنے کا طریقہ

253

اسلام کی کاملیت اور جامعیت

255

بہائی روزہ

260

بہائیت میں زکات

263

حج

266

بہائیوں کا کعبہ

267

بہائی مذہب میں صفائی اور طہارت

271

بہائی دین میں توحید کا تصور

274

اللہ تعالیٰ کے متعلق عقیدہ بہائیت وہ ربانی کینونی ساختیاقی وجودی ہے

275

بہائیت میں رسالت و نبوت کا تصور

281

آخرت کے معاملات

283

احکام و معاملات

283

بہائی مذہب میں محرمات

284

زنا اور ایک سے زیادہ شادیاں

287

دین اسلام پر ایک نظر

293

خاوند تبدیل کرنا

298

مہر

299

کھانے پینے کی اشیا اور لباس

301

منبر اور کرسی کا استعمال

306

حریت فکر کی مخاصمت

306

جہاد کی مخالفت

317

سیاست کی مخالفت

319

وراثت کے احکام

329

دن مہینے اور عیدیں

331

بیت العدل

334

حسین علی مازند رانی کی زبان و اسلوب

337

دیگر کتابیں

365

بہائیت کی پشین گوئیاں

378

پہلی پشین گوئی

386

بہائیت کے جھوٹ

410

بہائیت کے پیشوا اور فرقے

451

ولادت اور پرورش

452

تعلیم و تربیت

456

منافقت اور مکاری

456

استعمار کی آلہ کاری

462

جھوٹ اور حقائق

463

یورپ اور امریکہ کے دورے

465

جنگی اور خارجی امداد

465

حسین علی کا خلیفہ اور وصی

466

بھائی کے ساتھ اختلافات

468

عباس آفندی کے جرائم اور شرمناک کام

470

بیوہ بھاوج کو اغوا کرنے کی کوشش

473

ثبوت پیش خدمت ہے

473

مخالفین کو قتل کرانا

474

دعوائے نبوت و رسالت

475

عباس آفندی کی موت

479

شوقی آفندی

484

ابو الفضل گلبائیگانی

490

مرزا محمد علی

496

ابراہیم جارج خیر اللہ

497

مس مارتھا روٹ اور لوراکلفرڈ برنی

497

سماء اللہ اور سماویہ

498

ساتواں فرقہ

502

آٹھواں فرقہ

502

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63909
  • اس ہفتے کے قارئین 389522
  • اس ماہ کے قارئین 1908595
  • کل قارئین115800595
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست