#633.01

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 23677

تحقیقی اصلاحی اورعلمی مقالات جلددوم

  • صفحات: 619
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18570 (PKR)
(جمعرات 09 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

’تحقیقی، اصلاحی اور علمی مقالات‘ دراصل محترم حافظ زبیر علی زئی کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف مواقع پر رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب میں متنوع موضوعات پر تفصیلی ابحاث موجود ہیں خصوصاًعقائد، عبادات، سیر و التاریخ اور اسماء الرجال جیسے موضوعات پر سیر حاصل مباحث شامل کی گئی ہیں۔ محترم مصنف چونکہ دفاع حدیث اور خدمت مسلک اہل حدیث کے جذبے سے سر شار ہیں اس لیے انہوں نے حدیث یا اہل حدیث کے خلاف اعتراضات کرنے والوں کو دندان شکن اور مسکت جوابات سے نوازا ہے۔ کتاب کی دوسری اور تیسری جلد عقائد، مسلک اہلحدیث کی حقانیت ، نماز کے بعض مسائل اور تحقیق الروایات جیسے موضوعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہےاس کے علاوہ ایک بریلوی عالم کے جواب میں لکھے گئے ایک رسالے کو بھی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عقائد، مسلک اہل حدیث اور اعتراضات کے جوابات

 

 

سب سے پہلے : توحید

 

13

آخرت پرایمان

 

15

اصول دین

 

17

خاص دلیل کے مقابلے میں عام دلیل  پیش کرنا غلط ہے

 

25

ظہور امام مہدی: ایک ناقابل تردید حقیقت

 

42

بدشگونی اور نحوست  کچھ بھی نہیں ہے

 

48

اصحاب الحدیث کون؟

 

49

حق کی طرف رجوع

 

50

شعار اصحاب الحدیث

 

51

ائمہ اربعہ (اور دیگر  علماء) نے تقلید سے منع فرمایا ہے

 

86

دین میں غلو کرنا کبیرہ گناہ ہے

 

88

عقائد میں صحیح  خبر واحد حجت ہے

 

89

بریلوی سوالات اور  اہل سنت : اہل حدیث کے جوابات

 

98

ماہنامہ الحدیث کے منہج  کی وضاحتیں

 

110

اصول و مقاصد

 

113

اہل حدیث پر مخالفین حدیث کے حملے اور اُن کا جواب

 

116

نماز کے بعض مسائل و اذکار

 

 

پگڑی (عمامہ) پر مسح کرنا، جائز ہے

 

143

دہری اذان اور اکہری اقامت

 

148

نابالغ قاری قرآن کی امامت

 

154

تکبیرات عیدین میں  رفع الیدین کا ثبوت

 

163

نماز کے بعض اختلافی مسائل

 

180

سفر میں دو نمازیں جمع کرکے پڑھنا جائز ہے

 

189

صحیح دعائیں اور اذکار

 

198

احکام و مسائل

 

 

قربانی کے احکام و مسائل

 

211

اصول حدیث اور تحقیق روایات

 

 

امام زہری کی امام عروہ  سے روایت اور سماع

 

223

صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع اور ثقہ روای کی زیادت

 

229

ضعیف روایات اور اُن کا حکم

 

266

تین روایات کی تحقیق

 

284

حدیث و سنت میں فرق کا اختراعی  نظریہ

 

290

تذکرۃ الاعیان اور رادیان حدیث

 

 

امام مالک بن  انس المدنی ؒ

 

295

عبدالرحمن بن القاسم المصری ؒ

 

297

اللہ تعالی کا احسان اور امام اسحاق بن راہویہ کا حافظہ

 

299

شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ  کا عظیم الشان مقام

 

300

بعض شبہات اور باطل استدلالات کا ردّ

 

 

دلائل النبوۃ للبیہقی اور حدیث نور

 

309

جعلی جزء کی کہانی اور  نام نہاد ''علمی محاسبہ``

 

313

صحیح الاقوال فی استحباب  صیام ستۃ من شوال

 

322

تنبیہ ضروری برغلام مصطفی نوری

 

329

تائید ربانی  اور ابن فرقد شیبانی

 

341

محمد اسحاق صاحب جھال والا: اپنے خطبات کی روشنی میں

 

365

نیموی صاحب کی کتاب : آثار السنن پر ایک نظر

 

381

پالن دیو بندی اور خلفائے راشدین

 

398

شہادت حسین ؓاور بعض غلط فہمیوں کا ازالہ

 

410

آل دیو بند سے دو سو دس (210) سوالات

 

423

عبداللہ بن سبا کون تھا؟

 

453

وحدت الوجود کیا ہے ؟ اوراس کا شرعی حکم

 

460

آل دیو بند اور وحدت  الوجود

 

475

آثار سفر

 

 

یمن کا سفر

 

489

متفرق مضامین

 

 

عدل و انصاف

 

531

بے گناہ کا قتل حرام ہے

 

533

سب اہل ایمان بھائی بھائی ہیں

 

535

سچے قصے

 

537

سیرت رحمت للعالمین کے چند پہلو

 

540

شذرات الذھب

 

543

نصر المعبود

 

 

نصر المعبود فی الرد علی سلطان محمود

 

573

ضمیمہ الذیل المحمود علی نصر المعبود

 

591

قرآن مجید اور تقلید پرست حضرات

 

595

حدیث صحیح اور تقلید پرست حضرات

 

600

اجماع اور مقلدین حضرات

 

604

اہل التقلید اور  اجتہاد کی مخالفت

 

607

خلیفہ اوّل ابوبکر ؓ  اورتقلید پرست حضرات

 

608

خلیفہ ثانی عمر ؓ  اور تقلید پرست حضرات

 

611

خلیفہ ثالث (سیدنا) عثمان ؓ  اور اہل تقلید حضرات

 

613

خلیفہ چہارم (سیدنا) علی ؓ  اور تقلید پرست فرقہ

 

615

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88143
  • اس ہفتے کے قارئین 385121
  • اس ماہ کے قارئین 1438621
  • کل قارئین110760059
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست