#662.01

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 6868

طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں حصہ دوم

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6440 (PKR)
(جمعرات 30 جنوری 2014ء) ناشر : سید احمد شہید اکیڈمی بریلی

تعلیم وتربیت کاجو کام مدارسِ اسلامیہ  نے سر انجام دیا  ہے اس سے تاریخ  پر نگاہ رکھنے والا ہرانسان واقف ہے  ۔ان  ہی مدارس نے امت کو وہ افراد فراہم کیے ہیں  جنہوں نےمشکل سے مشکل ترین زمانہ میں بھی  امت کی رہنمائی کا کام کیا ہے ۔ان ہی  مدارس نے امت کومجددین ومصلحین بھی  فراہم کیے اور علمائے کبار بھی  بلکہ ان ہی مدارس سے بڑے بڑے  مسلمان فلسفی، سائنس دان  اور اطباء  پیدا  ہوئے ۔فکر اسلامی  کے ماہرین اورمعتدل  مزاج اور فکر رکھنے  والے  علماء بھی  ان ہی  مدارس  کے فیض یافتہ نظر آتے ہیں۔اس سلسلہ کی بنیاد زمانۂ نبوت میں پڑی تھی  اور دور نبوت سے ملے  ہوئے  اصولوں کی روشنی  میں علم کا  یہ سفر شروع ہوا اور نبی کریم ﷺ نے  زبانِ نبو ت  سے حاملین علم   کے فضائل و مناقب  اور  ان کی ذمہ داریوں کو  بیان فرمایا ۔زیر کتاب’’طالبانِ نبو ت کا مقام  اور ان  کی ذمہ داریاں ‘‘ مولانا  سیدابوالحسن  علی ندوی  کے  اس موضوع پر خطبات و تقاریر کا مجموعہ  ہے  جس میں  انہوں  نے  علماء  وطالبانِ علوم نبوت کے مقام ومرتبہ کو بیان کیاہے  اور انہیں معاشرے  میں  ان  کےکرنےکے  کا م اور ان کی ذمہ داریوں کا احساس دلایا ہے ۔ اللہ تعالیٰ  مولانا  ندوی کی اشاعت  دین  حنیف کے سلسلے  میں تمام مساعی کو قبول  فرمائے  او ر اس کتاب کے نفع کو عام فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

13

علم کا بھی ایک قانون ہے

 

15

مدرسہ کی اصل ضرورت

 

23

علوم دینیہ کے طلبہ و فضلاء کی کامیابی کی تین لازوال شرطیں

 

32

ہلال سے بدر کامل

 

42

اصل مسئلہ ترجیح کا ہے

 

53

دور حاضر کے چیلنج کا مقابلہ

 

61

اختصاص کی ضرورت

 

66

علم دین کا حصول باعث عزت وسرفرازی ہے

 

82

علم کی اشاعت ایک دینی ذمہ داری

 

92

علوم دینیہ میں اخلاص و اختصاص کی ا ہمیت

 

97

تصحیح نیت اور رسوخ فی العلم

 

107

آدمی کی اصل قدر و قیمت اس کا کمال فن ہے

 

111

چراغ زندگی اور دستور العمل

 

120

طالب علم ۔ دو اہم ذمہ داریاں

 

135

آج آپ سید احمد شہید  کی دعوت کے امین بنانے جارہے ہیں

 

146

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87737
  • اس ہفتے کے قارئین 121565
  • اس ماہ کے قارئین 1738292
  • کل قارئین111059730
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست