#662

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 7243

طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں حصہ اول

  • صفحات: 249
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9960 (PKR)
(بدھ 29 جنوری 2014ء) ناشر : سید احمد شہید اکیڈمی بریلی

تعلیم وتربیت کاجو کام مدارسِ اسلامیہ  نے سر انجام دیا  ہے اس سے تاریخ  پر نگاہ رکھنے والا ہرانسان واقف ہے  ۔ان  ہی مدارس نے امت کو وہ افراد فراہم کیے ہیں  جنہوں نےمشکل سے مشکل ترین زمانہ میں بھی  امت کی رہنمائی کا کام کیا ہے ۔ان ہی  مدارس نے امت کومجددین ومصلحین بھی  فراہم کیے اور علمائے کبار بھی  بلکہ ان ہی مدارس سے بڑے بڑے  مسلمان فلسفی، سائنس دان  اور اطباء  پیدا  ہوئے ۔فکر اسلامی  کے ماہرین اورمعتدل  مزاج اور فکر رکھنے  والے  علماء بھی  ان ہی  مدارس  کے فیض یافتہ نظر آتے ہیں۔اس سلسلہ کی بنیاد زمانۂ نبوت میں پڑی تھی  اور دور نبوت سے ملے  ہوئے  اصولوں کی روشنی  میں علم کا  یہ سفر شروع ہوا اور نبی کریم ﷺ نے  زبانِ نبو ت  سے حاملین علم   کے فضائل و مناقب  اور  ان کی ذمہ داریوں کو  بیان فرمایا ۔زیر کتاب’’طالبانِ نبو ت کا مقام  اور ان  کی ذمہ داریاں ‘‘ مولانا  سیدابوالحسن  علی ندوی  کے  اس موضوع پر خطبات و تقاریر کا مجموعہ  ہے  جس میں  انہوں  نے  علماء  وطالبانِ علوم نبوت کے مقام ومرتبہ کو بیان کیاہے  اور انہیں معاشرے  میں  ان  کےکرنےکے  کا م اور ان کی ذمہ داریوں کا احساس دلایا ہے ۔ اللہ تعالیٰ  مولانا  ندوی کی اشاعت  دین  حنیف کے سلسلے  میں تمام مساعی کو قبول  فرمائے  او ر اس کتاب کے نفع کو عام فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

12

بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی

 

15۔17

عزم صادق اور اخلاص ہر کامیابی کی کلید ہے

 

18

اللہ کا قانون

 

20

صاحب فیض کی صحبت کی ضرورت

 

25

ناشائستہ کاموں سے اجتناب

 

27

خود شناسی اور خدا طلبی

 

29

تھوڑے دن کی تکلیف اور ہمیشہ کا آرام

 

45

عزم اور اخلاص

 

46

عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ

 

67

کثرت مطالعہ کی ضرورت

 

80

سارا انحصار تمہارے فیصلہ پر ہے

 

81

فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے

 

87

مدارس کا اصل سرمایہ

 

98

ایک بڑی ضرورت

 

115

تقویٰ اور صبر کامیابی کے دو ستون

 

117

چار باتیں

 

125

زبان و ادب خدمت دین کا مؤثر ذریعہ

 

126

زبان و ادب سے علمائے دین کا رشتہ

 

137

علمی طبقہ کو متاثر کرنے کی صلاحیت پیدا کیجیے!

 

145

حضرت یوسف ؑ کے قصہ کا پیغام

 

146

زبان و ادب کی اہمیت اور اس کی ضرورت

 

169

حفاظت دین کے مراکز

 

181

چراغ سے چراغ جلتے ہیں

 

194

فضلائے ندوہ اور ان کی ذمہ داریاں

 

204

اپنے کو نیلامی کی منڈی میں نہ پیش کیجیے

 

208

تحفظ دین کا عہد کیجیے

 

231

وقت کا جہاد

 

236

ناظم ندوۃ العلماء کا پیغام فارغین ندوہ کے نام

 

244

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86992
  • اس ہفتے کے قارئین 299747
  • اس ماہ کے قارئین 86992
  • کل قارئین113978992
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست