#1698.01

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 8659

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 2

  • صفحات: 745
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22350 (PKR)
(بدھ 18 جون 2014ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

 

 

کتاب الأذان والصلاۃ

 

 

نماز کی فرضیت کا بیان

 

269

نماز کی فضیلت کا بیان

 

269

نماز کا انتظار کرنے کی فضیلت کا بیان

 

270

مسجد بنانے کی اہمیت

 

271

اللہ کے فرائض میں سے پانچ نمازیں بھی ہیں

 

272

نماز ہلکی پڑھنے کا بیان

 

273

پانچ نمازیں پڑھنے کا حکم

 

274

صفوں کو سیدھا او رمکمل کرنے کا بیان

 

274

ان لوگوں کا بیان کہ جن کی نماز قبول نہیں کی جاتی

 

275

اذان او راقامت کے درمیان کتنا وقفہ ہونا چاہیے؟

 

275

اس گھر کی مذمت کہ جس میں نماز نہیں پڑھی جاتی

 

276

دو نمازوں میں وقفہ کی اہمیت کابیان

 

277

باب: خطبہ جمعہ سننے کے آداب

 

278

عیدین کے لیے عورتوں کو حاضر ہونے کا حکم

 

279

باب: کلیساؤں کی بربادی اور وہاں مسجدوں کی آبادی

 

279

نماز کے لیے وقار و سکون کے ساتھ آنے کا بیان

 

280

باب: جس نے فجر اور عصر کی پہلی رکعت پالی (قبل از طلوع و غروب آفتاب) تو اس نے نماز پالی

 

281

باب: طلوع شمس سے پہلے پہلی رکعت پانے پرنماز فجر کا درست ہونا

 

281

باب: مغرب کی اذان کہنے میں جلدی کرنا،

 

282

عورت اور مرد کیسے اجازت دیں گے، جبکہ وہ نماز پڑھ رہے ہوں

 

282

نماز سے پہلے کھانا کھانے کا مستحب ہونا

 

282

امام کو نماز ہلکی پڑھانے کا حکم

 

283

آمین کہنے کی فضیلت کابیان

 

283

سورج کے طلوع ہونے اور غروب ہوتے وقت نماز نہ پڑھنے کا بیان

 

284

مسجدمیں تھوکنے کا کفارہ

 

285

نماز کو دو مرتبہ پڑھنے کا جواز

 

285

باب: مقیم کا مجبوری کے تحت دو نمازوں کو جمع کرنا

 

286

مسجد کی طرف نکلنے کی فضیلت کا بیان

 

287

مسجد کی طرف نکلتے وقت عورتوں کو خوشبو لگانا حرام ہے

 

287

باب: حدیث شفاعت کا بیان او ریہ تارکین صلاۃ کی بھی ہوگی

 

288

اس شخص کا بیان کہ جس نے رکوع کی طرف آہستہ اہستہ چل کر آنے کو جائز قرار دیا

 

291

جمعہ کے دن غسل کے استحباب کا بیان

 

291

باب: اندھے پربھی باجماعت نماز ضروری ہے

 

292

باب: جب کوئی سہو وغیرہ ہوجائے تو کم تعداد پر یقین کیاجائے

 

293

سترہ کے قریب ہونے کا استحباب

 

294

نماز فرض کے بعد کلام یا نکلنے کے استحباب کا بیان

 

295

باب: نماز میں شکک کی بنا پر سجدہ سہو کا وجوب

 

295

باب: نماز کے لیے تزئیں کرنا، مزین ہونا

 

296

باب: بیٹھ کر نماز پڑھانے کی صورت میں امام کی پیروی کا لازم ہونا

 

296

باب: میت کے بارے میں کلمات خیر کہنے کی تاثیر

 

297

باب: نماز کےممنوعہ اوقات کون کون سے ہیں

 

298

ضرورت کے تحت نماس پڑھنے والا کہاں تھوکے

 

299

امام کا دو رکعت میں (تشہد) بھول جانے کا بیان

 

300

صاحب قرآن کے لیے قیام کی اہمیت کا بیان

 

300

امام ساتھ آمین کہنےکی فضیلت کا بیان

 

301

نفلی نماز گھر میں پڑھنے کی فضیلت کی بیان

 

301

ہر دو رکعت میں تشہد ہے

 

302

رسول اللہ ﷺ کی قیمتی وصیتیں

 

302

امام سے آگے بڑھنے کی حرمت کا بیان

 

303

باب: نماز عشاء کا وقت

 

303

باب: خطبہ جمعہ سننے کے آداب

 

304

باب: رکوع میں ملنے سے رکعت کا ملنا

 

304

باب: نماز پنجگانہ تمام گناہوں کے کفارے کا باعث ہے

 

306

ظہر سے پہلے چار رکعات کی فضیلت کا بیان

 

307

باب: خطبہ جمعہ کے دوران تحیۃ المسجد کی تاکید

 

308

سترہ کی اہمیت کا بیان

 

308

اذان دوہری اور اقامت اکہری کہنے کا بیان

 

309

اقامت کے وقت نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان

 

309

اقامت کے وقت دعا کے قبول ہونے کا بیان

 

310

سجدہ کی فضیلت کا بیان

 

310

جمعہ کے دن غسل کے مستحب ہونے کا بیان

 

311

اللہ نے پنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں

 

311

باب: جمعہ کے دن نماز فجر باجماعت ادا کرنے کی فضیلت

 

312

ہر نماس کے بعد معوذتین کے پڑھنے کا مستحب ہونا

 

313

صفوں کو سیدھا کرنا نماز کا حُسن ہے

 

313

صف کے شگافوں کو بند کرنے کی اہمیت کا بیان

 

314

فجر اور ضحیٰ کی نماز کی فضیلت کا بیان

 

314

نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمدللہ او راللہ اکبر کہنے کی فضیلت کا بیان

 

315

باب: منافق کی نماز کا بیان

 

315

پانچ نمازوں کے لیے بیعت لینے کا بیان

 

316

اس نمازی کی فضیلت کا بیان جو کہ مجاہد کے بعد فوت ہوا ہے

 

317

اس شخص کی مذمت کہ جس نے کوئی نماز بغیر وضو ء پڑھی

 

318

وتر کی نماز رات کے پہلے اور آخری حصہ میں پڑھنے کا جواز

 

318

مسجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت کا بیان

 

319

باب: مسجد میں بلند آواز سے قرآت کی ممانعت

 

320

باب: نماز وتر کے سنت ہونے کی تاکید

 

320

فجر کی نماز سے پہلے دو رکعات پڑھنے کی فضیلت

 

321

جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت

 

321

مسجدوں کو آباد کرنے والوں کی فضیلت کا بیان

 

322

صف ملانے اور خلاء پُر کرنے والوں کی فضیلت کا بیان

 

322

باب: عید کے خطبے میں لاٹھی یا کمان پرسہارا لینا

 

323

مخلص مؤذن کی فضیلت کا بیان

 

324

باب: بہترین مساجد جن کی طرف رخت سفر باندھا جائے

 

325

اللہ تعالیٰ کی نماز کی طرف اپنے چہرہ کے ساتھ متوجہ ہونے کا بیان

 

325

رکوع اور سجود کو مکمل کرنے کی اہمیت کا بیان

 

325

امام کے لیے نماز کو ہلکا کرنا مستحب ہے

 

326

عیدالفطر کے دن گھر سے نکلتے ہی تکبیرات کہنے کا بیان

 

327

نماز میں کسی چیز پر ٹیک لگانے کے جواز کا بیان

 

327

اذان کو سن کر شیطان کے بھاگ جانے کا بیان

 

328

اندھیری اور بارش والی رات میں نماز کے لیے نکلنے کا جواز

 

328

رات کی نماز کی فضیلت کا بیان

 

329

نماز گناہوں کو ختم کردیتی ہے

 

330

نماز میں قرآن پڑھنے کی فضیلت کا بیان

 

331

باب: نماز پنجگانہ کے ابتدائی و آخری اوقات

 

331

مسجد میں بیٹھنے کی فضیلت کا بیان

 

333

نمازگناہوں کو ختم کردیتی ہے

 

334

باب: نمازی کو پریشان کرنے کی ممانعت

 

334

وتر کے بعد دو رکعات کی فضیلت کا بیان

 

334

نماز کے اجر کا بیان

 

335

سلام اور آمین کہنے سے یہود کے حسد کرنے کا بیان

 

336

باب:نمازی کا اشارے سے سلام کا جواب دینا مسنون ہے اور زبان سے جواب منسوخ ہے

 

336

نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

 

337

باب: قبروں کی جانب سفر کی حیثیت

 

337

نماز کے لیے جلدی آنے کی فضیلت کا بیان

 

337

وتر رات کی نماز ہے

 

338

نماز بُرے کاموں سے روکتی ہے

 

338

نماز میں آہستہ قرأت کرنے کا استحباب

 

339

نقش و نگار والے کپڑے پر نماز پڑھنے کا کراہت

 

339

باب: نبی کریم ﷺ کی اُمت کے لیے دعاء اور ان میں جو مقبول ہوئیں

 

340

باب: امام کی اقتداء کا وجوب او راس سے سبقت کی ممانعت

 

340

وتر کا بیان

 

341

نماز دین میں سے سب سے آخری میں ختم ہوگی

 

241

باب: مکہ مکرمہ میں دو دو رکعات نماز کا فرض ہونا اور مخالف و متضاد رائے کی تردید

 

342

باب:عمل کی درستی و بگاڑ نماز کی درستی و بگاڑ سے ہے

 

342

صفوں میں خلل سے بچو

 

343

عورت کے لیے خوشبو کی کراہت کا بیان

 

343

امام ذمہ دار ہے

 

343

برکت والے امور میں سے جماعت بھی ہے

 

344

بندے کی نفلی نماز گھر میں افضل ہے

 

344

جماعت کی نماز کی فضیلت کا بیان

 

346

باب: مسافر کا مقیم امام کے پیچھے پوری نماز پڑھنا

 

346

مستحب امور کا بیان

 

346

باب: اجتماعی واجبات

 

347

تین افراد اللہ کی حفاطت میں ہیں

 

347

تین افراد کی نماز قبول نہیں کی جاتی

 

348

جوتوں سمیت نماز پڑھنے کا بیان

 

248

نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

 

349

جمعہ کی فضیلت کا بیان

 

350

پانچوں نمازوں کی محافظت اور خصوصاً فجر اور عصر کی محافظت کا بیان

 

350

نمازیوں کو مارنےکی ممانعت کا بیان

 

350

نماز میں سلام کا جواب دینے کا بیان

 

351

چھ خصلتوں کا ثواب جنت ہے

 

351

دور کعت نماز کی فضیلت دنیا و مافیھا سے بھی زیادہ ہے

 

352

صف میں پہنچنے سے پہلے ہی رکوع کرنےکی ممانعت

 

353

سجدہ سہو نماز میں (کمی و بیشی کو )کفایت کرتے ہیں

 

353

رات کی نماز مومن کا اعزاز ہے

 

353

بغیر کسی حرج کے نماز جمع کرنے کا جواز

 

354

تشہد اوّل بھول جانے والا کیا کرے؟

 

354

باب: چند جامع نصیحتیں

 

355

اوابین (اللہ کی طرف رجوع کرنے والوں) کی نماز کا وقت

 

355

رات کی نماز دو دو رکعت ہے

 

356

جماعت کی نماز پچیس گناہ زیادہ افضل

 

356

باب: جماعت میں نمازیوں کی کثرت کی ترغیب

 

357

بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہوکر نماز پڑھنے والے کی نسبت آدھا ہے

 

358

مدینہ کی نماز دوسرے شہروں کے مقابلہ میں ایک ہزار گنا بہتر ہے

 

358

باب: نماز مغرب اوّل وقت ادا کرنے میں جلدی کرنا

 

359

گھر میں نفل نماز پڑھنے کی ترغیب کا بیان

 

359

باب: بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کاجواز

 

359

مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت نوافل ادا کرنے کا استحباب

 

360

باب: جمع حقیقی سے اُمت سے تنگی اٹھانا نہ کہ جمع صدری سے کہ اس میں تنگی ہے

 

360

آٹا گوندھنے کی کیفیت پر (ہاتھ کا سہارا لینا) نماز میں اٹھتے وقت

 

360

امام نماز کو کتنا ہلکا کرے؟

 

361

سجدہ کرنے کے لیے کوئی بھی چیز نہیں رکھی جائے گی

 

361

باب: ملاقات کے وقت بوسہ لینے کی ممانعت

 

362

صف کو ملانے کی فضیلت کا بیان

 

363

نماز تین حصوں پر مشتمل ہے

 

363

نماز وقت پر پڑھنا افضل اعمال میں سے ہے

 

364

پانچ نمازیں او رجمعہ گناہوں کوختم کرنے والے ہیں

 

364

باب: سجدوں میں ناک نیچے لگانی واجب ہے

 

365

عشاء کی نماز دیر سے پڑھنے کی فضیلت کا بیان

 

365

ہر دو رکعت میں تشہد ہے

 

366

فجر کی دو قسمیں ہیں

 

366

باب: صبح صادق کی نشانی (پہچان) جس کے بعد نماز فجر درست ہے

 

367

پانچوں نمازوں کی حفاظت سے جنت میں داخلہ ہوگا

 

367

سجدہ کی حالت کا بیان

 

367

سجدہ کرتے وقت تکبیر کہنے کا بیان

 

368

نماز شرو ع کرنے کی دعا کا بیان

 

368

نماز کا حکم کرنے کا بیان

 

369

فجر کی نماز کے بعد خواب کے بارے میں سوال کرنا

 

369

باب: انگلی سے اشارہ صرف تشہد میں ہی ہے

 

370

فجر کی نماز میں رکوع کے بعد قنوت پڑھنے کا بیان

 

370

رکوع میں پیٹھ (کمر) کو سیدھا کرنے کا بیان

 

370

سلام پھیرنے کے بعد بیٹھنے کی مقدار کا بیان

 

371

جس طرح مؤذن کہتا ہے اس طرح کہنا سوائے حی علی الصلاۃ اور حی علی الفلاح کے

 

371

نبی ﷺ کی دن کی نفلی نماز کا بیان

 

372

طاقت اور توفیق اللہ کے ہاتھ میں ہے

 

373

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59899
  • اس ہفتے کے قارئین 246975
  • اس ماہ کے قارئین 821022
  • کل قارئین110142460
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست