#139

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 22718

مسلمانوں کی فلاح ونشاۃ ثانیہ کا واحد راستہ سلفی منہج

  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 680 (PKR)
(پیر 23 فروری 2009ء) ناشر : اصلی اہل سنت ڈاٹ کام

مسلم معاشروں میں ہر قسم کا فسق وفجور اپنی بدترین حالت میں پھیلا ہوا ہے جبکہ حق بات کہنے والے اور کتاب وسنت سے تمسک اختیار کرنے والے بلحاظ تعداد انتہائی قلیل ہیں- امت مسلمہ میں بہت سے فرقے جنم لے چکے ہیں لیکن حضور نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق ان میں سے فرقہ ناجیہ وہی ہے جس پر کتاب وسنت کی مہرتصدیق ثبت ہو-زیر نظر مختصر رسالہ  اصل میں علامہ البانی ؒ کا ٹیلی فونک خطاب ہے جس کو بعد میں تحریر کی شکل دی گئی اس میں انہوں نے امت مسلمہ کو بیش قیمت پندو نصائح کی ہیں جو بہت ہی اہم ہیں-اس میں علامہ ناصر الدین البانی نے اہل اسلام کے لیے نجات کے واحد راستے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے مسلم امہ کے زوال کے اسباب تفصیل کے ساتھ بیان کیے ہیں-اس کے علاوہ موصوف نے امت مسلمہ کو لاحق ہونے والے امراض اور ان سے سبیل نجات کیا ہوسکتا ہے کی انتہائی علمی اور محققانہ انداز میں وضاحت کی ہے-کتاب کے آخر میں بیع عینہ اور اسلام کی درست تعبیر کے لیے مسلمانوں کے لیے فہم سلف یا فہم خلف ضروری ہے، کی بھی وضاحت کی  گئی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

امت کی حالت زار،فرقہ بندی اور حزبیت

 

5

فرقہ ناجیہ کی علامت

 

8

سلفی منہج

 

10

مسلم امہ کے زوال کے اسباب

 

12

محارم الہی کو حلال کرنا

 

13

امت مسلمہ کو لاحق ہونے والے مہلک امراض

 

16

ان مہلک امراض سے سبیل نجات

 

17

فہم سلف یا فہم خلف

 

21

التصفیہ والتربیہ

 

25

بیع عینہ

 

31

یہود کی روش

 

32

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54938
  • اس ہفتے کے قارئین 88766
  • اس ماہ کے قارئین 1705493
  • کل قارئین111026931
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست