زیر نظر کتاب عقائد ،عبادات اور احکام وآداب کی اصلاح کے متعلق ایک بہترین کاوش ہے۔جس میں عقائد کی خرابیوں ،طہارت،وضو،نماز اور دیگر عبادات میں پائی جانے والی خلاف شریعت چیزوں پر سیرحاصل بحث کی گئی ہے ۔اور عقائد وعبادات میں پائی جانے والی خامیوں اور خرابیوں کو دلائل سے ثابت کیا گیا ہے ۔اصلاح عقائد وعبادات کے موضوع پر یہ مفید ترین کتاب ہے ۔جس کے مطالعہ سے آپ عقائد وعبادات میں واقع خرابیوں اور خامیوں کی اصلاح اور خلاف شرع امور سے اجتناب کرسکتے ہیں ۔کتاب کی تیاری اور تبویب وترتیب مؤلف کے ذوق مطالعہ اور رسوخ فی العلم کی شاہد ہے ۔موجودہ معاشرتی بگاڑ اور دینی بے راہ روی کے اس دور میں سادہ لوح مسلمانوں کے لیے اصلاح کا بہترین مجموعہ ہے ۔(ف۔ر)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
19 |
کچھ اس کتاب کے بارے میں |
|
20 |
توحید ربانی اور دیگر عقائد میں خطائیں |
|
22 |
شرک کے ذریعہ بننے والے کام |
|
32 |
چند بدعات اور توحید سے متعلقہ کام |
|
35 |
مسائل طہارت میں خطائیں |
|
42 |
نماز میں پائی جانے والی خطائیں |
|
48 |
دعا مانگنے میں خطائیں |
|
77 |
جمعۃ المبارک کے حوالے سے خطائیں |
|
81 |
زکوۃ کے مسائل میں خطائیں |
|
87 |
خرید وفروخت میں پانی جانے والی خطائیں |
|
112 |
مردوں میں پائی جانے والی خطائیں |
|
122 |
سفر کی خطائیں |
|
127 |
صلہ رحمی کا بیان |
|
131 |
شادی بیاہ کے معاملات میں خطائیں |
|
134 |
زبان کی خطائیں |
|
141 |
عورتوں کے لباس میں خطائیں |
|
158 |
گھریلو خطائیں |
|
170 |
احکام جنازہ میں خطائیں |
|
183 |