#138

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 22878

اصلاح اہل حدیث

  • صفحات: 27
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 540 (PKR)
(پیر 09 فروری 2009ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

اللہ کے فضل وکرم سے اہل اسلام میں سے اہل حدیث ایک ایسی جماعت ہے جوتقلیدی جکڑبندیوں کی بجائے قرآن اور حدیث کے فرامین پر عمل پیرا  ہے اور کتاب وسنت کی دعوت کو عام کرنےمیں تندہی کے ساتھ محنت کررہی ہے لیکن اہل حدیث حضرات میں بہت بڑی تعداد ایسے لوگوں کی بھی ہے جن میں بنیادی طور پر بہت سی خامیاں پائی جاتی ہیں جن کی اصلاح کی ضرورت ہے- زیر نظر رسالہ میں سید بدیع الدین شاہ راشدی نے انہی کوتاہیوں کی جانب توجہ دلائی ہے-جس میں انہوں نے اس چیز کو واضح کیا ہے کہ اہل حدیث خود ایک مصلح ہے تو مصلح کی اصلاح کیسے کی جا سکتی ہے-اس میں مصلح کی صفات اور  مسلمانوں میں پائی جانے والی کوتاہیوں کی نشاندہی کی ہے-جیسا کہ جمہوریت کو اسلامی بنانے کی کوشش،مخصوص مقامات کی حد تک محدود ہو جانا،نمازوں کی اصلاح کی طرف توجہ،جہاد سے بے رغبتی اور باہمی اتفاق واتحاد کی کمی کی طرف توجہ دلائی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

4

اصلاح اہل حدیث

 

8

جہاد سے غفلت کی وجہ سے ہم میں برائیاں آئیں

 

8

آج  اہل حدیث بھی اصلاح کا محتاج ہے

 

9

جمہوریت کی لعنت

 

12

ہماری اہل حدیثیت مسجد میں ٹوپی کی طرح ہے

 

13

اپنی نمازیں درست کرنے کی بڑی ضرورت ہے

 

21

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42640
  • اس ہفتے کے قارئین 229716
  • اس ماہ کے قارئین 803763
  • کل قارئین110125201
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست