مسند ابی داؤد الطیالسی ۔مترجم جلد اول

  • صفحات: 721
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28840 (PKR)
(جمعرات 03 مارچ 2022ء) ناشر : پروگریسو بکس، لاہور

امام ابوداؤد طیالسی (133ھ-204ھ) عظیم محدث، حافظ الحدیث اور فقیہ تھے۔ امام ابوداؤد فارسی الاصل تھے لیکن بعد ازاں بصرہ میں سکونت کی نسبت سے البصری مشہور ہوئے۔طیالسی کی نسبت ’’طیالسہ‘‘  کی طرف ہے۔ (طیالسہ اس سبز چادر کو کہتے ہیں جسے علما و مشائخ پہنتے ہیں) امام محمد بن اسماعیل بخاری اور امام احمد بن حنبل رحمہما اللہ کےعلاوہ کئی کبار محدثین   امام ابوداؤد طیالسی کے شاگردوں میں شامل ہیں ۔ مسند ابوداؤد طیالسی جو امام ابوداؤد کی مشہور  تصنیف ہے ۔مسند ابوداؤد طیالسی پہلی بار حیدرآباد دکن سے 1321ھ میں شائع ہوئی تھی۔یہ مسند کی ترتیب پر ہے،اب یہ کتاب  ابواب فقہ کی ترتیب سے بھی چھپ گئی ہے، اس میں بعض ایسی احادیث ہیں جواور کتابوں میں نہیں ملتیں، اس پہلو سے یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند ابی داؤد الطیاسی مترجم ‘‘  2890 احادیث  اور تین جلدوں پر مشتمل ہے    جنا ب غلام دستگیر چشتی سیالکوٹی صاحب نےاس کا   سلیس اردو ترجمہ   اور تخریج کی سعادت حاصل کی ہے ،مسند طیالسی کا  کوئی  اورترجمہ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے  اس ترجمہ کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

الاھداء

7

انتساب

8

عرض ناشر

9

عرض مترجم

10

تقریظ

13

حضرت سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی احادیث

15

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کردہ احادیث

22

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کردہ احادیث

31

دیگر افراد کی حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کردہ احادیث

39

حضرت زبیر بن العوام ؓ کی احادیث

138

حضرت عبد الرحمن بن عوفؓ کی احادیث

156

حضرت ابو عبیدہ بن جراح ؓ کی احادیث

158

حضرت طلحہ بن عبید اللہ ؓ کی احادیث

160

حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ کی اسناد

168

حضرت حذیفہ بن یمان ؓ کی احادیث

273

حضرت ابوذر غفاری ؓ کی احادیث

301

حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ کی احادیث

331

حضرت انس بن مالک ؓ کی حضرت ابو موسیٰ ؓ سے روایت کردہ حدیث

336

حضرت ابی بن کعب ؓ کی احادیث

367

حضرت ابو مسعود بدری ؓ کی احادیث

439

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7881
  • اس ہفتے کے قارئین 324270
  • اس ماہ کے قارئین 111515
  • کل قارئین114003515
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست