#2357

مصنف : شیخ محمد اکرم

مشاہدات : 12240

رود کوثر

  • صفحات: 664
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26560 (PKR)
(بدھ 18 فروری 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

شیخ  محمد اکرام (1908۔1971ء)چک جھمرہ (ضلع لائل پور ) میں پیدا ہوئے۔ گورنمٹ کالج لاہور اور آکسفورڈ میں تعلیم پائی ۔ 1933ء میں انڈین سول سروس میں شامل ہوئے اور سوات ، شولا پور، بڑوچ اور پونا میں اعلٰی انتظامی عہدوں پر فائز رہے۔ آپ پونا کے پہلے ہندوستانی کلکٹر اور دسٹرکٹ مجسٹریٹ تھے۔ قیام پاکستان کے بعد اطلاعات اور نشریات کے ڈپٹی سیکرٹری مقرر ہوئے۔ پھر وزارت اطلاعات و نشریات کے جائنٹ سیکرٹری اور بعد میں کچھ مدت کے لیے سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 1955ء سے 1957ء تک مشرقی پاکستان میں متعین رہے ، پہلے کمشنر ڈھاکہ اور پھر ممبر بورڈ آف ریونیو کی حیثیت سے ۔1958ء تک محکمہ اوقاف کے ناظم اعلیٰ پاکستان مقرر ہوئے۔دفتری کاموں کے ساتھ ساتھ ادبی سرگرمیاں بھی جاری رہیں۔ ہندی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ لکھی جو تین جلدوں میں شائع ہوئی۔ آب کوثر ، رود کوثر ، موج کوثر ، غالب اور شبلی کے سوانح بھی مرتب کیے۔ برصغیر پاک و ہند کی فارسی شاعری کا ایک مجموعہ ارمغان پاک مرتب کیا۔ جو1950 ء میں شائع ہوا۔  علمی خدمات کی بنا پر حکومت ایران نے آپ کو نشان سپاس اور حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز کے اعزازات عطا کیے۔ پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری ملی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ رودِ کوثر‘‘ شیخ  محمد اکرام کی تصنیف ہے ۔جو کہ  برصغیر پاک وہند کے  مسلمانوں کی مذہبی ،ثقافتی اور علمی تاریخ  اور ان کے کارناموں پر مشتمل ایک اہم دستاویز ہے ۔اور اس  کو سلسلۂ کوثر کی دوسری کڑی کی حیثیت حاصل ہے۔ اس کتاب میں عہد مغلیہ سے لے کر سرزمین برصغیر پر انگریزوں کے قابض ہونے تک کےواقعات معرض تحریر میں  لائے گئے  ہیں۔عہد مغلیہ میں علماء،مشائخ اور صوفیہ نے  جو خدمات انجام دیں اور ان سے  جو نتائج برآمد ہوئے  ان کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔شیرشاہ سوری اور خاندان سوریہ کے دیگر حکمرانوں کے حالات اور اس عہد کے اسلامی وعلمی واقعات بھی زینت کتاب ہیں۔ کتاب میں مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے بارے میں بھی معلوم بہم پہنچائی گئی ہیں ۔(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

7

استدراک

 

12

1۔اکبر سےپہلے

 

عہد مغلیہ

 

17

مہدوی تحریک

 

24

شطاری سلسلہ

 

35

سلسلہ مداریہ

 

41

پیر روشن میاں بایزید انصاری 

 

43

مخزن الاسلام کا اندراج

 

52

دبستان مذاہب کا اندراج

 

57

قادریہ سلسلہ

 

مخدوم محمد گیلانی

 

63

عبدالقادر ثانی

 

64

چشتیہ سلسلہ

 

 

شیخ سلیم چشتی

 

71

صابریہ سلسلہ

 

 

شیخ عبدالقدوس گنگوہی

 

73

مغلوں کی مخالفت

 

76

2۔عہد اکبری

 

 

فتوحاتا اکبری

 

80

مغلیہ نظام حکومت

 

81

طریق صلح کل

 

85

عبادت خانہ

 

89

علماءکا زوال

 

100

مخالفت

 

104

اسباب مخالفت

 

108

مریدان شاہی

 

118

ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کا محاکمہ

 

131

اکبر کے آخری ایام

 

 

فیضی کی تفسیر غیر منقوط

 

133

ابو الفضل اور اکبر کا بگاڑ

 

135

ابو الفضل کا انجام

 

141

عہد اکبری میں علم وفن

 

161

نواب مرتضے خاں شیخ فرید

 

178

خواجہ کلاں

 

211

خواجہ حسان الدین

 

215

3۔حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی

 

 

مخدوم عبدالاحد

 

223

قیام اکبر آباد

 

227

شادی خانہ آبادی

 

236

رسالہ تہلیلہ

 

244

ارشاد وہدایت

 

259

شیخ بدیع الدین

 

264

سنت یوسفی

 

271

حضرت مجدد کی مذہبی خدمات

 

284

روضۃ القیومیہ

 

304

وحدت الشہود

 

308

اختلافات کاحل

 

324

خوبہ محمد سعید

 

333

شیخ آدم بنوری 

 

339

4۔ شیخ عبدالحق محدث دہلوی

 

 

علوم دینی کا نیادور

 

343

ابتدائی تعلیم

 

347

دربار اکبری

 

348

سفر حرمین

 

351

شیخ علی متقی

 

353

فیضی اور شیخ محدث

 

358

شیخ محدث اور حضرت مجدد الف ثانی

 

361

شیخ محدث کی علمی خدمات

 

383

خاندان حقی

 

388

5۔ علما ومشائخ عصر

 

 

ملا محمودجونپوری

 

391

شیخ محمد بن طاہر بٹنی

 

392

شیخ محمد بن فضل اللہ برہانپوری

 

395

قاضی نور اللہ شوستری

 

399

افغان مشائخ وعلما

 

 

قصور کے افغان

 

410

اخوند بابا درویزہ پشاور قدس سرہ

 

414

6۔عہد شاہجہانی

 

 

شاہ جہان

 

422

سرمد

 

433

7۔عہد عالمگیری

 

 

ارباب ظاہر

 

459

خوشحال خاں خطک

 

468

8۔ پنگال میں اسلام

 

 

بنگال میں دیشنو تحریک کے اثرات

 

492

سید سلطان

 

499

بزرگان ڈھاکہ

 

510

شاہ نعمت اللہ قادری

 

513

غیر شرعی طریقے

 

516

9۔ حکیم الامت شاہ ولی اللہ

 

 

1703ء

 

528

خاندانی حالات

 

534

شاہ عبد الرحیم

 

535

سفر حرمین

 

542

قرآن

 

551

حدیث

 

556

اجتہاد و تقلید

 

560

تصوف

 

563

دیگر تصانیف

 

570

اشعار اور مکاتیب

 

573

شریعت اور طریقت

 

579

شیعہ سنی خیالات کی تطبیق

 

575

اختلاف بین المذاہب

 

581

جدید علم الکلام کی ابتداء

 

583

حکیم الامت کے فرزان ارجمند

 

 

شاہ عبد العزیز 

 

587

تحفہ اثنا عشریہ

 

591

شاہ رفیع الدین

 

596

شاہ عبدالغنی

 

597

10 ۔ علمائے متاخرین

 

 

زوال حکومت

 

598

زوال حکومت کے اسباب

 

601

علوم اسلامی کا فروغ

 

 

درس نظامی

 

605

آزاد بلگرامی

 

611

شیخ محمد حیات سندھی

 

615

11۔ شیعہ فرقہ کا فروغ

 

 

حاجی محمد محسن

 

620

دکن کے شیعہ علما

 

623

عظیم آباد

 

628

مجتہد العصر مولانا دلدار علی

 

632

علامہ تفضل حسین کاشمیری

 

639

اسماعیلی فرقے

 

640

12۔ اٹھارھویں صدی کےمشائخ

 

 

چشتیہ سلسلہ کا احیاء

 

641

شاہ گلشن دہلوی

 

643

سلسلہ مجددیہ کا دور جدید

 

658

شاہ احمد سعید دہلوی ثم مدنی

 

660

اردو زبان کی ارتقا

 

665

اہم تاریخیں

 

667

منتخب فہرست کتب

 

668

 

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60825
  • اس ہفتے کے قارئین 94653
  • اس ماہ کے قارئین 1711380
  • کل قارئین111032818
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست