#4431

مصنف : ابو یاسر

مشاہدات : 9301

قرآن و حدیث کی پیش گوئیاں اور مسئلہ علم غیب

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(پیر 01 مئی 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

قرآنِ کریم اور فن محدثین کے معیار کے مطابق مستند روایاتِ حدیث میں صادق ومصدوق حضرت محمد ﷺ کی قیامت سےقبل پیش آ نے والے واقعات کے بارے میں وارد شدہ خبروں کو پیش گوئیاں کہا جاتاہے۔جن کا تعلق مسائل عقیدہ سے ہے ۔عقیدۂ آخرت اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ہے جس سے انکار وانحراف در اصل ا سلام سےانکار ہی کے مترادف ہے ۔عقیدہ آخرت میں وقوع ِقیامت او راس کی علامات ،احوال بعد الممات ،حساب وکتاب،جزاء وسزا او رجنت وجہنم وغیرہ شامل ہیں۔اس مادی وظاہر ی دنیا میں مذکورہ اشیا کاہر دم نظروں سےاوجھل ہونا ایک حد تک ایمان بالآخرت کو کمزور کرتا رہتا ہے لیکن اس کے مداوا کے لیے نبی ﷺ نے قیامت سے پہلے کچھ ایسی علامات وآیات کے ظہور کی پیشن گوئیاں فرمائی ہیں جن کا وقوع جہاں لامحالہ قطعی ولازمی ہے وہاں اس کے اثرات مسلمانوں کےایمان کومضبوط بنانے اور نبی ﷺ کی نبوت صادقہ کے اعتراف واثبات پر بھی معاونت کرتے ہیں۔ اور غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے یعنی اللہ تعالیٰ ہی غیب دان ہے اس کےعلاوہ غیب کی باتوں کو کوئی نہیں جانتا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’قرآن وحدیث کی پیش گوئیاں اورمسئلہ علم الغیب‘‘شیخ ابو یاسر﷾ کی علمی اور تحقیقی تصنیف ہے ۔ انہوں نےاس کتاب میں قرآن وحدیث میں 39 مقامات پر جو پیش گوئیاں بیان ہوئی ہیں انہیں اس میں جمع کیا ہے ۔ اور نبی کریم ﷺ کے دور میں ثابت ہونے والی پیش گوئیاں اور دور صحابہ کے بعد کی پیش گوئیوں کی نشاندہی کی ہے ۔ نیز مسئلہ علم غیب کو قرآن اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں بیان کیا ہے۔ صحابہ کرام اور مسئلہ علم غیب،شرح وبسط کےساتھ تحریر کیا ہے ۔یہ کتاب قرآن و احادیث کی روشنی میں اپنے موضوع پر بہترین کتاب ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

قرآن کریم کی 39پیش گوئیاں

 

قرآن سچی کتاب ہےاوراسلام سچادین ہے

19

قرآن کوقرآن کیوں کہاگیا؟

20

قرآن کوحکیم کہاگیاہے

20

قرآن کوکتاب کہاگیاہے

21

قرآن جیسی کتاب کوئی بھی نہ لاسکا

22

قرآن میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاسکتی

24

اسلام کو مٹانےوالے اسلام کو نہ مٹا سکے

26

ہوائی جہاز اورگاڑیاں پیداہوگئیں

27

قرآن کوحفظ کرنےوالے لوگ پیدا ہوں گے

28

کفار کی جماعت کوشکست ہوئی

28

قرآن آسان ترین کتاب بن گئی

29

قرآن کامقابلہ کوئی مذہب نہ کرسکا

30

رومیوں کافارسیوں کےمقابلے میں فتح مل گئی

31

قرآن کو اللہ تعالیٰ نےجمع کردیا ہے

32

فتح مکہ کی پیش گوئی

33

فتح مکہ کےبعد فتوحات کی پیش گوئی

34

مسلمانوں کو ہمیشہ غلبہ ملتارہا

35

مکہ فتح اوراللہ کی مدواتر نےکی پیش گوئی

36

اللہ نےصحابہ کرام ﷢ کوغنی اورمالدار بنادیا

37

نبی ﷺ کوقتل کرنےکی کوئی سازش کامیاب نہ ہوسکی

38

مظلوم صحابہ کوبہترین ٹھکانہ مل گیا

39

صحابہ کرام وغیرہ مسلمانوں کواللہ نے اقتدار اورامن دیا

40

نبی کریم ﷺ کےدشمنوں کانام نشان مٹ گیا

42

نبی مکرم ﷺ کاذکر بلند ہوگیا

43

ابولہب اوراس کی بیوی کفرپر مرےتھے

43

قیامت بارش کےنزول کاعلم اللہ کےسواکسی کونہیں ہوسکے گا

44

نبی ﷺ کاکوئی بیٹا بھی بلوغت کونہ پہنچا

47

مکہ میں جہاد کی پیش گوئی

48

جنگ بدراوکفار کی بربادی کاوعدہ

49

کفارکوان کی کثرت نےکوئی فائدہ نہ دیا

50

آپ کی موجودگی میں کفار پر عذاب نہ آیا

51

مسلمان کم تعداد میں ہونے کےباوجود زیادہ کافروں پر غالب

52

منافقین جھوٹی قسمیں کھائیں گے

53

اللہ اوررسول کی نافرمانی اورجہاد چھوڑنےسےاللہ کاعذاب

54

منافقین نےیہود کودھوکہ دیا

55

کفار مسلمان ہوگئے یوں ان کی مسلمانوں سےعداوت ختم ہوگئی

57

نبی کریم ﷺ کی پیش گوئیاں

59

باب اول:

نبیﷺکےدورمیں ثابت ہونےوالے پیش گوئیاں

 

جنگ خندق کےبعد کفارکومسلمانوں پر حملہ کرنےکی جرات نہ ہوئی

59

خیبر کوحضرت علی ﷜ نےفتح کیاتھا

60

ایک شہید جہنم میں گیا

61

بدر میں کفار کوشکست اورآپ ﷺ کی پیش گوئی

63

آپ ﷺ نےکفارمکہ کےسردار ان کےلیے

66

آپ ﷺ نےپے درپے تین سپہ سالاروں کی شہادت

67

رئیس المنافقین کی موت کی پیش گوئی

69

امیہ بن خلف ملعون کاقتل نبی ﷺ کےہاتھوں سےہوا

69

ابی ابن خلف کےقتل کی پیش گوئی

71

حضرت عامر ﷜ شہید ہوگئے

73

آپ ﷺ نےتیز آندھی کی اطلاع دی اورباغ

75

باب دوم:

صحابہ کےمیں ثابت ہونےوالی پیش گوئیاں

 

حضرت سعدکی عمر لمبی ہوگئی

79

زمین کےخزانے آپﷺ کی ہتھیلی پر رکھ دیے گئے

81

یمن شام اورعراق فتح ہوگئے

82

حضرت حسن نے دوجماعتوں کےدرمیان صلح کرادی

83

یہود خیبر کوخیبر سےجلاوطن کردیاگیا

84

بحری بیڑا اورحضرت ام حرام ؓ جہاد میں شریک ہوئیں

86

قیصروکسرٰی کی ہلاکت اوران کےخزانوں کی تقسیم

87

عراق کی فتح امن کی بحالی اورخوشحالی کادور

88

فتنوں کی کثرت ہوگئی

90

انصار کےمقابےل میں دوسرے لوگوں کوترجیح

91

امت محمدیہ ﷺ کو قریش کےحکمران تباہ کریں گے

91

خوارج کےمتعلق سات پیش گوئیاں

92

اسلام میں فرقہ بندی اوراس کاعروج وزوال

98

مثالی امن قائم ہوجائے گا

100

دوجھوٹے نبی ظاہر ہوئے اوروہ بردباد ہوئے

101

قالین کےمتعلق پیش گوئی

103

ابوبکر وعمر ؓ کی خلافت کی طرف اشارہ

103

حضرت عثمان ﷜ پر آزمائش آئیں

104

حضرت ابوہریرہ ﷜ کی شادی ہوئی

107

فتنوں کی کثرت اوران میں کشش ہوگی

108

ہرآنے والاوقت سابقہ وقت سےبدتر ہوگا

108

لوگ حکومت مل جانے کالالچ کریں گے

109

حکومت وخلافت قریش میں رہی اوربارہ خلفاء

109

مصرکی فتح اوردوشخصوں کامعمول زمین پرجھگڑا

110

حضر ت اویس قرنی ﷜ حضرت عمر ﷜ سےملے

111

حضرت عمار ﷜ کی شہادت کی اوروہ خلفیہ کےساتھ ہونگے

114

حضرت عمر اورعثمان ﷜ شہید ہوئے

114

عائشہ ؓ کوحواب (مقام )کےکتےبھونکے اورلاشوں کےانبار

115

بارہ خلفاء تک اسلام غالب رہےگا خلافت نبوت کے

116

امانتداری کاخاتمہ بددیانت اوربیوقوف معاشرے کا

117

جزیرۃ العرب۔ایران،روم اوردجال کوفتح کرلیا جائےگا

118

جھوٹا نبی اورہلاکو پیداہوئے

119

خلیفے کاقتل ۔آپس کی جنگ اوربدترین لوگ وارث بنیں گے

121

لاالہ الااللہ کی بنیاد پر حکومتیں مسلمانوں کو مل گئیں

122

دین بچانے کےلیے مسلمان جنگل میں نکل جائےگا

122

نبی ﷺ نےحکمرانوں کےمتعلق پہلے بتا دیا تھا

123

بےوقت نماز پڑھنے والے حکمران پیداہوئے

124

چارجاہلیت کےکام جوامت محمدیہ کرے گی

125

باب سوم:

دورصحابہ کےبعد کی پیش گوئیاں

 

زمین سےخزانے نکلیں گے اورجرائم کی بہتات

127

حلال حرام  کی تمیز نہیں رہے گی

129

ایک جماعت ہمیشہ حق پر رہے گی

129

مال کی فراوانی سےدین اورآخرت برباد ہوجاتی ہے

130

عراق میں فتنے ہوں گے

131

امت محمدیہ ﷺ یہودونصاریٰ والے کام کرےگی

132

علم اٹھ جائے گا اورجہالت عام ہوجائےگی

133

حکومت اسلامیہ مشرق سےمغرب تک اودوسری پیش گوئیاں

134

اندھا دھند قتل

135

وقت بےبرکت ،علم وعمل کی کمی بخل اورقتل

135

انسان صبح کومسلمان ہوگاتوشام کو کافراور

136

فیشن دارعورتوں اورظالم سربراہوں کاظہور

1378

کفارمل کرمسلمانوں پر حملہ کردیں گے مسلمانوں میں دنیا کی محبت

138

تجارت عروج پر اورقطع رحمی اورجھوٹی گواہی کارواج

139

زنا،ریشم شراب اورٹی وی ،وی سی آر وغیرہ کو

140

مسجدیں بنانےمیں مقابلہ بازی

140

شراب کانام بدل کر استعمال کی جائےگی

141

سودی کاروبار

141

لوگ ایک دوسرے سے ناواقف ہوجائیں

142

صرف واقف شخص کو سلام کہاجائےگا

142

دین اسلام اجنبی بن جائے گا

142

کمینے لوگ سردار ہوں گے

143

پرتکلف قرات کرنےوالے اورپیشہ ورقاری

143

قرآن پڑھ کر بھیک مانگیں گے

144

ایمرجنسی موت ہوگی

145

امت محمدیہ ﷺ مین قیامت تک فتنے قائم رہیں گے

145

خلیفہ کاقتل آپس میں جنگ اوربدترین لوگ وارث ہونگے

146

لوگ سیاہ خضاب استعمال کریں گے

146

حضرت عمر ﷜ کی زندگی میں کوئی فتنہ سرنہ اٹھا سکا

147

فتنوں سےتنگ آکرانسان موت کی تمنا کرےگا

148

حجاز سےآگ نکلے کی

149

فتنوں کےمتعلق ایک طویل اورجامع حدیث

150

مدینہ میں طاعون اوردجال داخل نہیں ہوسکیں گے

151

مال نوکرانی اورغریب دولت مند ہوجائیں گے

152

نالائق لوگ عہدوں پر فائز ہوجائیں گے

154

علم کی جگہ جہالت ،شراب وزنا عام عورتیں زیادہ مرد کم ہوں گے

155

کم عمر   یاکم علم لوگ دین کی تعلیم دیں گے

156

تحیۃ المسجد سےمحرومی اوراسلام واقف کوکہا جائےگا

156

گمراہ حکمران ہوں گے

157

جھوٹ عام ہوگا اورتجارتی مراکز کی کثرت ہوجائےگی

157

آخرزمانہ میں جھوٹے اورفتنہ پرست لوگ ہوں گے

158

مسلمان مسلمان کوقتل کرےگا

158

حرام خوری اوربدکاری ہوگی

159

اپنی ماں بہن سےبدکاری ہوگی

160

غزوہ ہندہوگا

160

ترکوں سےجنگ ہوگی

161

پہلی کاچاند بڑا مسجدیں گزر گاہ اورایمر جنسی اموات

162

حضرت فاطمہ ؓ کانبی ﷺ کےمرض الموت میں رونا اورہنسنا

162

مسئلہ علم غیب قرآن کریم کی نظر میں

 

غیب کاعلم صرف  اللہ کو ہے

165

ایک ازالہ

165

فرشتوں کوغیب کاعمل نہیں ہے

169

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95402
  • اس ہفتے کے قارئین 308157
  • اس ماہ کے قارئین 95402
  • کل قارئین113987402
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست