علامہ ابوالحسن اشعری (260۔330ھ)چوتھی صدی ہجری کی جلیل القدر شخصیت ہیں ۔اور تقریبا یکصد سے زائدکتب کے مصنف ہیں۔زیر نظر کتاب ’’مسلمانوں کے عقاید وافکار‘‘ علامہ ابو الحسن اشعری کی مایہ ناز کتاب ’’مقالات الاسلا میین‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس میں علامہ ابو الحسن اشعری نے چوتھی صدی ہجری کے اوائل کے ان تمام عقائد وافکار کو بغیر کسی تعصب کے بیان کردیا ہ جو صدیوں فکری وکلامی مناظروں کا محور بنے رہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں یہ معلوم ہوگاکہ مسلمانوں نے نفسیات،اخلاق اور مادہ وروح کے بارہ میں کن کن علمی جواہر پاروں کی تخلیق کی ہے وہاں یہ حقیقت بھی نکھر کر سامنے آجائے گی کہ ماضی میں فکر ونظر کی کجی نے کن کن گمراہیوں کوجنم دیا ہے ۔اور ان گمراہیوں کےمقابلہ میں اسلام نے کس معجزانہ انداز سےاپنے وجود کو قائم اور برقرار رکھا ۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس کے ترجمے کا کام مولانا محمد حنیف ندوی نے سر انجام دیا۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مصنف کا نام و نسب اور اخلاق |
1 |
تصنیفات کی تعداد |
3 |
ان کی زندگی کا ہم تریم واقعہ |
4 |
اعتزال سے علیحدگی اور اس کے اسباب اہوازی، امیر علی اور سپٹا کی رائے |
5 |
کیا امام فکر و تعمق کے معاملہ میں رجعت پسند تھے |
8 |
معتزلہ کی خدمات اور ان کے مدرسہ کی فکر کی دو خامیاں |
9 |
عقل و دانش کا مقام اور راہ و منزل کی تعین |
10 |
عقل سے کیا مراد ہے |
13 |
دینیات میں عقل آرائی کے افسوس ناک انجام |
14 |
فلسفہ کی افادیت اور فلسفہ دین میں رشتہ و تعلق کی نوعیت کی تعین |
17 |
فلسفہ کی افادیت اور فلسفہ و دین میں رشتہ و تعلق کی نوعیت کی تعین |
17 |
فلسفہ دین کا ایسا خطرناک دوست ہے جو بیک وقت عاشق و رقیب کا کردار ادا کرتا ہے۔ |
18 |
تصوف کی تعریف اور حدود و علم و عرفان |
18 |
سائنس کی افادیت اور اس کا دائرہ بحث |
21 |
دو فیصلہ نکات اور گوہر مراد، کی تصریح |
22 |
کیا نظریہ کسب ناقابل فہم ہے |
23 |
اشعری کا اسلوب استدلال |
27 |
اس کے مدرسۂ فکر کے تاریخی نتائج |
30 |
مقالات کے نام سے علامہ کی تین کتابیں |
33 |
اشعری کی تصنیفات کی مکمل فہرست |
36 |
تعارف |
1 |
تمہید |
3 |
نوعیت اختلاف |
9 |
خوارج کے عقائد |
91 |
مرجۂ کے عقائد |
141 |
مسائل توحید وغیرہ میں معتزلہ کے موقف کی تشریح |
167 |
اسماء صفات کے بارہ میں عبد اللہ بن کلاب کے عقائد کی تشریح |
183 |
کیا اللہ تعالیٰ وصف کلام سے متصف ہے؟ |
201 |
کلام الٰہی |
209 |
مسئلہ تجسم میں لوگوں کے اختلاف رائے کی تشریح |
227 |
اسماء و صفات سے متعلق اختلاف کی نوعیت |
242 |
محکم و متشابہ کے بارہ میں لوگوں کے عقائد |
247 |
مسئلہ قدر میں معتزلہ کے اقوال کی تشریح |
253 |
مسئلہ استطاعت میں معتزلہ کے اختلاف کی تشریح |
255 |
ضراریہ |
316 |
حنین بن بخار کا عقیدہ |
318 |
بکریہ |
321 |
گروہ زہاد |
324 |
اصحاب حدیث یا اہل السنۃ کے عقائد |
326 |
عبد اللہ بن سعید القطان کے پیرو کاروں کا مسلک |
335 |
زہیر الاثری کا عقیدہ |
337 |
تعلیقات |
339 |
اشاریہ |
325 |