ایمانیات میں سے ایک اہم عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کےفرشتوں کو تسلیم کیا جائے۔ کیونکہ فرشتوں پر ایمان رکھنا ایمان کا حصہ ہے یعنی ارکان ایمان میں سے ہے ۔اور ایمان بالغیب کے قبیل میں سے ہے ۔ اس لیے کوئی مسلمان بھی اس عقیدہ کا انکار نہیں کرسکتا۔ملائکہ کا انکار کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے ۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کی ایک وہ لطیف اور نورانی مخلوق ہیں اور عام انسان انہیں نہیں دیکھ سکتے۔۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کا پیغام اس کے مقبول بندوں تک پہنچانے کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔زیر نظر کتاب’’فرشتوں کی تاریخ‘‘ لیوس او لیور کی کتابAngels: A-Z کا اردو ترجمہ ہے ۔اردو ترجمہ وتحقیق کا کام یاسر جواد نے کیا ہے۔اس کتاب میں فرشتوں کے بارے میں یہودیت ، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ معلوماتی اور تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔(م۔ا)
پیش لفظ |
7 |
1۔فرشتوں کا تصور۔۔۔ایک تاریخی جائزہ |
9 |
ماخذ او ر کام |
10 |
یہودیت او ر زرتشت مت |
11 |
عیسائیت میں فرشتے |
14 |
اسلام میں فرشتے |
16 |
فرشتوں کے مراتب |
16 |
خصوصیات یا اوصاف |
17 |
فرشتوں کی صورت گری |
18 |
جدید دنیا میں فرشتے |
20 |
2۔بابل اور زر تشت مت |
22 |
ژینداوستامیں فرشتے |
25 |
3۔بائبلی دوراور یہودیت |
26 |
فرشتوں کی ظاہری شکل |
27 |
تالمودی اور تفسیری ( مِدراشی) ادب |
31 |
علم الملائکہ کی ترقی |
31 |
بائبلی بیانات کی تفسیر اور تحلیل |
32 |
نام اور جوہر |
35 |
فرشتوں کی تعداد |
37 |
فرشتوں کے وظائف |
38 |
قرون وسطیٰ میں |
41 |
قبالہ |
41 |
باطنی علم الملائکہ |
42 |
عمومی تاریخی ترقی |
43 |
فرشتہ پرستی |
44 |
انسان سے کمتر حیثیت |
45 |
فیلو جو ڈیئس کے رائے |
45 |
سعدیہ، حلیوی ، ابن داؤد ، میمونائیڈز |
46 |
قبالہ کا نکتۂ نظر |
47 |
4۔عیسائیت کےفرشتے |
48 |
خدا کے خدمت گار |
50 |
نوع انسانی کی جانب خداوند کےقاصد |
50 |
ذاتی محافظ |
51 |
دنیا پر حاکم الوہی نمائندے |
52 |
نظام مراتب |
53 |
فرشتوں کی تعداد |
56 |
برے فرشتے |
56 |
Septuagint میں ” فرشتہ“ کی اصلاح |
57 |
5۔اسلام کے ملائکہ |
59 |
فرشتے جزوایمان ہیں |
59 |
فرشتوں کی تخلیق |
60 |
عرش اور فرشتے |
60 |
اللہ کی خدمت |
60 |
فرشتوں کی جنس |
61 |
تسبیح وتحمید |
61 |
انسانوں اور فرشتوں کا تعلق |
62 |
زمین پر نزول |
62 |
فرشتے اور دیگر انبیاء |
63 |
جبرئیل ( علیہ السلام ) |
63 |
جنگ بدر |
64 |
روحیں قبض کرنا |
64 |
روزِ قیامت اور فرشتے |
65 |
روزقیامت اور فرشتے |
65 |
دوزخ اور فرشتے |
65 |
فرشتوں کے متعلق مسلم روایات |
66 |
شق قلب اور فرشتے |
66 |
نماز اور فرشتے |
67 |
معراج اور فرشتے |
67 |
جنگ میں ملائکہ کی شرکت |
68 |
تخلیقِ آدم کی اسلامی داستان میں فرشتوں کا کردار |
69 |
اولیاء اور فرشتے |
71 |
احادیث اور تفاسیر میں فرشتوں کی وضاحت |
72 |
جبرئیل ، میکائیل ،ا سرافیل او عزرائیل کے متعلق روایات |
74 |
تقسیم ملائکہ |
76 |
جنات اور فرشتے |
78 |
6۔فرشتوں کا تعارف |
81 |
6۔متفرق موضوعات (ادب ، آرٹ ، فنِ تعمیر وغیرہ) |
145 |
فرشتوں کا ارتقاء |
145 |
علم الملائکہ |
146 |
فرشتوں کا ظہور |
146 |
فرشتہ پرستی |
146 |
ادب میں فرشتے |
147 |
آرٹ میں فرشتے |
150 |
فن تعمیر میں فرشتے |
153 |
مقدس فرشتوں کے اعمال |
158 |
پرندے بطور فرشتے |
159 |
فرشتوں سے رابطہ |
159 |
فرشتوں کی سمتیں |
160 |
ہفتے کے دن اور فرشتے |
161 |
موسموں کے فرشتے |
161 |
علم النجوم ، حکمرانی اور فرشتے |
162 |
معادیات |
162 |
فرشتوں کی زبان |
163 |
قریب المرگ تجربات اور فرشتے |
163 |
فرشتے تخت الثریٰ میں راہنماکے طور پر |
165 |
برزخ کے فرشتے |
167 |
اڑن طشتریاں اور فرشتے |
167 |
اجتماعی لاشعور اور فرشتے |
168 |