#6014.05

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 3246

صحیح اسلامی عقیدہ حصہ 6

  • صفحات: 143
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3575 (PKR)
(جمعرات 06 فروری 2020ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیر نظر کتاب ’’ صحیح اسلامی عقیدہ‘‘ مدینہ یونیورسٹی  اور جامعۃالامام  محمد بن سعود ،الریاض کے  اساتذہ  کی ٹیم کی   تیار کردہ کتاب کا اردو ترجمہ ہے  جوکہ چھ حصوں پر مشتمل ہے ۔ یہ  کتاب جامعہ سلفیہ ،بنارس  اور ہندوستان کے کئی سلفی مدارس میں شامل نصاب ہے۔یہ کتاب اسلامی عقیدہ سیکھنے اور  مسلمانوں کےحالات کی اصلاح کے لیے بہترین کتاب ہے ۔مصنفین نے اس کتاب میں شامل تمام موضوعات کو  عمدہ اور ایسے سادہ عبارت  واسلوب میں بیان کیا ہے کہ جن سے عقائد کے مسئلہ میں پڑھنے والے کو پوری تشفی حاصل ہوجاتی ہے ۔ صحیح عقیدہ کی تعلیم واشاعت کے سلسلہ میں  مصنفین کےاخلاص کا پتہ اس بات  سے بھی چلتا ہے کہ کتاب کی تیاری  کے بعد انہوں نے اسےبراعظم افریقہ کے بعض مدارس اور وہاں منعقد ہونے والے تدریبی دوروں میں پڑھانے کاانتطام کراکر اس بات کا اطمینان حاصل کیا  ہےکہ کتاب اپنے مقصد میں کامیاب ہے۔اللہ  تعالیٰ اس کتاب کے مصنفین ،مترجم وناشرین  کی اس عمدہ کاوش کوقبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

 

 

1۔توسل

3

اس کے شرعی معنی

3

قرآن میں وسیلہ کے معنی

3

توسل کے اقسام

6

توسل شرعی

6

اعمال صالحہ کے ذریعہ اللہ کی طرف توسل

7

صالح مسلمان کی دعا کے ذریعہ اللہ کی طرف توسل

8

قسم ثانی بدعی توسل

9

توسل کے متعلق شبہات اور ان کا رد

9

پہلا شبہ

10

دوسرا شبہ

16

غلو اور اس کی خطرناکی

20

غلو کی تعریف

20

غلو عالم میں شرک کا سبب ہے

20

غلو کی مثالیں

22

غلو کی تحریم کے دلائل

23

غلو کا حکم

23

اسلام میں ولی اور ولایت

25

ولایت کی تعریف

25

ولایت کسی انسان کے ساتھ خاص نہیں

26

اولیاء کے اوصاف

27

انبیاء تمام  اولیاء سے افضل ہیں

28

شفاعت

30

اس کی تعریف

30

اس کے انواع

30

مثبت شفاعت اور اس کےشروط

31

غیر اللہ سے طلب شفاعت کی تحریم

32

مثبت شفاعت کے اقسام

33

شفاعت کبری

33

دوستی اور دشمنی

38

تعریف

38

دین میں ولاء اور براء کا مقام

38

ولاء اور براء توحید کے حقوق میں سے ہیں

39

مداہنت اور موالاۃ سے اس کا تعلق

40

مدارات اور اس کا حکم اور ولاء و براء کا اس کا اثر

41

ولاء اور براء کا نمونہ

43

نافرمانوں اور بدعتیوں سے موالاۃ کا حکم

44

تکفیر کے شروط و ضوابط

47

تکفیر کی خطرناکی

47

تکفیر سے ڈرانے کے متعلق اقوال سلف

49

تکفیر کے ضوابط

50

تکفیر کے شروط اور موانع

52

تکفیر کے شروط

52

حکم تکفیر کے موانع

52

گناہ کبیرہ اور اس کے ضوابط

56

کبیرہ کی تعریف

56

صغیرہ کی تعریف

57

کبائر و صغائر کی تقسیم کے دلائل

57

اہل سنت کے دلائل کہ مرتکب کبیرہ کافر نہیں ہے ہے

59

بدعت اور دین پر اس کا خطرہ

65

بدعت کی تعریف

65

بدعت کا خطرہ

65

بدعت کے اسباب

69

بدعت کا حکم اور اس کے انواع

69

اہل سنت والجماعت کے خصائص

72

اہل سنت کے نمایاں خصائص

73

اسلام میں عقل کا مقام

79

عقل اللہ کی نعمت ہے

79

عقل کے متعلق لوگوں کے موقف

80

عقل کے متعلق سلف کا مؤقف

81

صرف عقل پر اعتماد سے غیبیات کے انکار کی راہ کھلتی ہے

82

خبر کی صحت ثابت ہو جانے پر عقل کے لیے کوئی گنجائش نہیں

83

وجوب محبت رسول اور اس کے معنی اور اس کی کیفیت

87

وجوب محبت رسول

87

محبت رسول کی حقیقت

89

مسلمانوں کے نزدیک رسول کا مرتبہ

90

صحابہ کے حقوق

94

صحابہ کی تعریف

94

صحابہ کی فضیلت اور حقوق

94

صحابہ کو برا کہنے کا حکم

98

صحابہ کے متعلق اہل سنت کا مذہب

99

خلفاء راشدین کے لیے ہمارا فریضہ

102

خلفاء راشدین کون ہیں ؟

102

ان کا مرتبہ اور ان کی اتباع کا وجوب

102

خلافت راشدہ کی مدت

103

ان کے درمیان فرق مراتب

103

عشرہ مبشرہ

107

صحابہ میں افضل تر عشرہ مبشرہ بالجنۃ ہیں

107

اہل بیت نبی

110

اہل بیت کون ہیں ؟

110

اہل بیت کی فضیلت کے دلائل

110

ازواج النبی کا آپ کے اہل بیت میں داخل ہونا

110

اہل بیت سے متعلق وصیت

113

مسلمانوں کے ائمہ اور عام لوگوں کے متعلق مسلمانوں کا فریضہ

116

حاکم کی اطاعت کا حکم

117

تفرق کی خطرناکی

123

تفرق سےر وکنے والے نصوص کتاب وسنت

125

سابقہ امتوں کی ہلاکت کا سبب اختلاف و تفرق ہے

128

کیا اختلاف رحمت ہے ؟

130

اختلاف و افتراق سے نجات کا راستہ

131

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69311
  • اس ہفتے کے قارئین 103139
  • اس ماہ کے قارئین 1719866
  • کل قارئین111041304
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست