#485

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 22425

الوصیۃ الصغریٰ

  • صفحات: 30
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 900 (PKR)
(جمعہ 24 ستمبر 2010ء) ناشر : الدار السلفیہ، ممبئی

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ علیہ الرحمۃ کی تجدیدی اوراصلاحی خدمات قیامت تک امت اسلامیہ پراحسان رہیں گی،اوران کی علمی ،اصلاحی اورتجدیدی یادگاریں رہتی دنیاتک عوام وخواص کے لیے مشعل راہ بنی رہیں گی۔زیرنظررسالہ الوصیۃ الصغریٰ جودراصل حضرت معاذبن جبل ؓکی اس حدیث کی  مکمل تشریح ہے جس میں رسول اللہ ﷺ نے ان کو تقوی ،حسن خلق ،اخلاص ،توکل ،توبہ ،استغفار،تفقہ فی الدین اورمداومت ذکرکی تاکیدفرمائی تھی ۔یہ وصیت اتنی جامع اورمکمل ہے کہ ہرمسلمان کواسے اپنی زندگی کادستورالعمل بنایاچاہیے کہ اسی میں امت کی فلاح اوردین ودنیا کی سعادت کارازمضمرہے ۔رب کریم ہمیں ان قیمتی نصائخ کواپنانے کی توفیق عنائیت فرمائے تاکہ ہم اپناکھویاہوا وقارپھرسے حاصل کرسکیں۔آمین

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سوال

 

5

جواب

 

6

اللہ عزوجل کی وصیت

 

6

رسول اللہ ﷺ کی وصیت

 

7

حضرت معاذبن جبل ؓکے فضائل

 

7

وصیت کے جامع ہونے کے وجود

 

8

وہ اعما ل جن سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔کفارات شرعیہ

 

10

رسوم جاہلیت اورخصائص یہودیت ونصرانیت کااختلاط

 

12

حسن خلق

 

15

لفظ تقوی کی تفسیر

 

16

اخلاص

 

17

فرائض کے بعدسب سے بہترعمل اللہ کاذکرہے

 

19

اذکارمسنونہ کی تین قسمیں ہیں

 

20

افضل الاعمال کی تعیین کےلیے استخارہ مسنونہ

 

22

بہترین کسب توکل ہے

 

22

علم نبوی ودیگرعلوم شرعیہ

 

23

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83390
  • اس ہفتے کے قارئین 296145
  • اس ماہ کے قارئین 83390
  • کل قارئین113975390
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست