#7349

مصنف : محمد یاسر عرفات

مشاہدات : 3194

500 سوال و جواب برائے عقیدہ

  • صفحات: 670
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26800 (PKR)
(جمعہ 16 اگست 2024ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

اسلام کی فلک بوس عمارت کی اساس عقیدہ پر قائم ہے ۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ اور نبی کریم ﷺ نے بھی مکہ معظمہ میں 13 سال کا طویل عرصہ صرف اصلاح ِعقائد کی جدوجہد میں صرف کیا۔ عقیدہ کی تعلیم و تفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نے بھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’500 سوال و جواب برائے عقیدہ ‘‘ میں عالم اسلام کے کبار علمائے کرام( امام ابن باز،علامہ عثیمین،علامہ فوزان) اور مفتیان دین کے فتاویٰ کی روشنی میں عقیدہ و منہج کے متعلق 500 سوال و جواب کو جمع کیا گیا ہے ۔نیز اس کتاب میں مختلف نقطۂ نظر رکھنے والے فرقوں اور جماعتوں کے عقائد و افکار کی حقیقت اور مسلک حق اہل سنت و الحدیث کے امتیازی پہلوؤں کو بھی قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے اور کتاب کی آخری فصل میں بعض اسلام دشمن خفیہ تنطیموں کے افکار و نظریات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

39

مقدمہ

 

41

عقیدہ اور دینی معاملات میں اہل سنت کے اصول

 

45

توحید ربوبیت

 

63

توحید اسماء و صفات

 

88

توحید الوہیت

 

172

توحید کے متعلق دیگر مسائل

 

176

وسیلہ

 

185

تبرک

 

190

غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا

 

193

غیر اللہ کے نام کی نذر ماننا

 

198

دم کرنا

 

200

غیر اللہ کی قسم

 

205

جادو ٹونے کا بیان

 

210

ریاکاری کا بیان

 

224

توحید کی حفاظت

 

227

بیماری کے متعدی ہونے اور بدشگونی کا عقیدہ رکھنا منع ہے

 

230

تصویر کی ممانعت

 

234

فرشتوں پر ایمان

 

243

جنوں اور شیطانوں کا بیان

 

249

کتابوں پر ایمان

 

261

رسولوں پر ایمان

 

269

آخرت پر ایمان

 

311

قبر کے حالات کا بیان

 

321

آخرت کے حالات کا بیان

 

332

تقدیر کا بیان

 

354

صحابہ کرام ﷢ کے متعلق عقائد کا بیان

 

385

اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت اور دشمنی کا بیان

 

393

ایمان اور کفر کا بیان

 

423

وہ چیزیں جن کے ارتکاب سے کفر لازم آتا ہے

 

439

بعض الفاظ کا بیان

 

449

خوارج

 

516

معتزلہ

 

536

اشاعرہ

 

555

ماتریدیہ

 

577

شیعہ

 

580

زیدیہ

 

595

صوفیہ

 

600

البہائیۃ

 

623

قادیانیت

 

625

بوہرہ

 

630

الدروز

 

640

المھدیۃ

 

646

الکاکائیۃ

 

648

الیزیدیۃ

 

650

الحشاشون

 

652

الاحباش

 

653

الماسونیۃ

 

657

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3921
  • اس ہفتے کے قارئین 320310
  • اس ماہ کے قارئین 107555
  • کل قارئین113999555
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست