#4483.01

مصنف : ڈاکٹر سید سعید احسن عابدی

مشاہدات : 24918

موضوع اور منکر روایات حصہ دوم

  • صفحات: 525
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15750 (PKR)
(ہفتہ 13 اگست 2011ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

حدیث وسنت اسلامی شریعت کا اساسی ترین ماخذ ہے بدقسمتی سے حدیث کے حوالے سے امت میں دو انتہائی متضاد رویوں کا وجود رہا ہے ۔ایک طرف تو حدیث کی تشریعی حیثیت تسلیم  کرنے سے انکار کیا گیا یااس کے استخفاف کی راہ  اپنائی گئی ۔دوسری طرف حدیث کے نام پر ایسی بے سروپاروایات رائج کی گئیں،جن کا ثبوت ہی رسول اکرم ﷺ سے ثابت نہ تھا۔قصہ کو واغطین اور غیر محتاط مصنفین نے اس فتنے کی خوب آبیاری کی ،نتیجتاً من گھڑت روایات کی کثرت ہوگئی اور انہیں پیغمبر اعظم ﷺ کی جابن منسوب کیا جانے لگا۔انکار حدیث کے موضوع پر تو بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں ،لیکن موضوع ومنکر روایات کی محققانہ دلائل کے ذریعے نفی پر اردو میں زیادہ مواد موجود نہیں۔زیر نظر کتاب اسی کمی کو بہ طریق احسن پورا کرتی ہے ۔اس میں غیبات،قصص الانبیاء،حج وزیارت مدینہ اور معاشرت سے متعلقہ موضوع ومنکر روایات کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔ان مسائل سے متعلق اسلامی نقطہ نظر خالص کتاب وسنت کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے ۔بعد ازاں علم الرجال کی معتبر کتابوں سے ان کے صحت وسقم کی نشاندہی کی گئی ہے۔فی زمانہ جبکہ خرافیت پسند حضرات موضوع ومنکر روایات کو معاشرے میں پھیلانے کی مذموم سعی میں مصروف ہیں ،اس کتاب کا مطالعہ انتہائی مفید رہے گا۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

25

باب اول غیبیات

 

 

آغاز آفرینش

 

71

نورمحمدی کے واقعہ کے مآخذ

 

80

رسول اللہﷺکی وفات کا عقیدہ

 

91

ولی کون ہے

 

116

اولیاء اللہ کا صوفیانہ تصور غیراسلامی ہے

 

120

کشف والہام حق ہے لیکن

 

124

لوح محفوظ

 

134

صورکیا ہے؟

 

152

ہاروت و ماروت کا قصہ

 

157

رسول اللہ ﷺپر جادو

 

172

عرش اور کرسی

 

188

باب دوم قصص الانبیاء

 

 

خلیفہ کی حقیقت

 

197

قول فصیل

 

200

حضرت آدم ؑ کا ہند میں نزول

 

214

بیت اللہ کے بانی اول حضرت ابراہیمؑ سے پہلے مکہ شہر نہیں تھا

 

239

حجراسود

 

244

نبی اور رسول میں فرق

 

255

تحریف کی تدترین مثال

 

267

عوج بن عوق

 

276

مسلمانوں کی نکبت کے اسباب

 

295

کلام اللہ میں تحریف

 

325

برادران یوسف موحدتھے

 

340

ایک اعترا ض اور اس کا جواب

 

364

ساتویں آیت کی تشریح

 

374

باب سوم : حج اور زیارت مدینہ

 

 

دجال مکہ اور مدینہ میں داخل نہ ہوسکے گا

 

386

زیربحث روایت

 

407

ایک جھوٹا واقعہ

 

427

روضہ شریف میں نماز

 

444

باب چہارم:معاشرت

 

 

اسلام میں عورت کا مقام و درجہ

 

449

عورت سے صلاح و مشورہ؟

 

457

کفاءت کا مسئلہ

 

487

عربی زبان سے محبت

 

498

حرفت اور پیشہ

 

501

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62789
  • اس ہفتے کے قارئین 96617
  • اس ماہ کے قارئین 1713344
  • کل قارئین111034782
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست