#6987

مصنف : زبیدہ عزیز

مشاہدات : 1850

شعبان المعظم قرآن و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 27
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1080 (PKR)
(ہفتہ 29 اپریل 2023ء) ناشر : الہدیٰ پبلیکیشنزِ اسلام آباد

شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اس مہینے کو رجب اور رمضان کے مابین ہونے کی وجہ سے شعبان کہا جاتا ہے ۔حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ کو شعبان کا مہینہ بہت پسند تھا اور آپ ﷺ شعبان میں کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اﷲ تعالیٰ کی عبادت میں مشغول رہتے تھے حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور شعبان کے مہینے میں اپنے گناہوں کو آنسوؤں سے دھونے کا اہتمام کرنا چاہئے جس سے دل پاک ہو جاتا ہے ۔شعبان کے روزے نفلی عبادت ہے۔ ماہ شعبان میں شب برات کے سلسلے میں کئی بدعات ہمارے معاشرہ میں رواج پا چکی ہیں جس کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے ۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’ شعبان المعظّم قرآن و سنت کی روشنی میں ‘‘ محترمہ زبیدہ عزیز صاحبہ کا مرتب شدہ ہے اس مختصر کتابچہ کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔ ماہ شعبان اور روزے،شعبان اور شب براءت،نصف شعبان کی رات اور نزول قرآن، نصف شعبان کی رات اور عبادات، نصف شعبان کی رات اور مختلف رسومات۔ (م۔ا)

ماہ شعبان اور روزے

5

شعبان اور شب براءت

7

نصف شعبان کی رات اور نزول قرآن

7

نصف شعبان کی رات اور عبادات

9

نصف شعبان کی رات اور مختلف رسومات

12

ضعیف روایات

15

موضوع روایات

16

خلاصہ

18

مصادر

20

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70223
  • اس ہفتے کے قارئین 104051
  • اس ماہ کے قارئین 1720778
  • کل قارئین111042216
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست