#713

مصنف : محمد یحیٰ گوندلوی

مشاہدات : 38527

ضعیف اور موضوع روایات ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 544
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16320 (PKR)
(ہفتہ 10 ستمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

ہمارے ہاں مذہبی جہالت کا غلبہ ہے اور عوام کی اکثریت میں صحیح اور غیر صحیح روایات میں تمیز کی صلاحیت نہیں ہے وہ بلا تحقیق ہر روایت کو حدیث سمجھ کر رسول اکرم ﷺ کی طرف منسوب کر دیتے ہیں ۔زیر نظر کتاب کا مقصد تحریر یہ ہے کہ عوام میں پھیلی ہوئی ضعیف اور موضوع روایات کو صحیح احادیث سے الگ کیا جائے تاکہ جو رسول اکرم ﷺ کا قول یا فعل نہیں وہ آپ ﷺ سے منسوب نہ ہو اور لوگ اسے حدیث رسول ﷺ سمجھ کر اس پر عمل نہ کریں،کیونکہ صحیح حدیث دین ہے اور اس پر عمل کرنا واجب ہے جبکہ موضوع روایات نہ دین ہے اور نہ کلام رسول ۔بنا بریں ان پر عمل کرنا حرام ہے اسی طرح ضعیف روایت اصل کے اعتبار سے مشکوک ہوتی ہے اور دین کی بنیاد یقین پر ہے شک پر نہیں جس سے اجتناب ضروری ہے ۔فی زمانہ جبکہ بعض مذہب خروش عوام سے داد و تحسین اور مال وزر بٹورنے کے لیے موضوع ومنکر روایات بیان کر رہے ہیں ،اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید رہے گا اور کھرے کھوٹے میں تمیز کے لیے معتبر کسوٹی ثابت ہو گا۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

16

ابتدائیہ

 

17

عملی نوعیت

 

19

مقدمہ

 

22

دین میں جھوٹ بولنا

 

22

اسلام میں وضع حدیث کی ابتداء

 

25

تحقیق حدیث کا اہتمام

 

28

واضعین حدیث کا تعارف

 

34

ضعیف روایت کی تعریف

 

65

اسباب ضعف

 

65

سند کی وجہ سے ضعیف کے اسباب

 

66

کتاب الایمان

 

67

کتاب التوحید

 

74

نداء وپکار

 

83

کتاب العلم

 

94

کتاب الاعتصام

 

111

کتاب البدعات

 

123

کتاب الطہارۃ

 

130

نواقض وضوء

 

156

تیمم

 

166

جنابت

 

170

حیض ونفاس

 

176

کتاب الصلوۃ

 

180

اوقات نماز

 

186

کتاب الاذان

 

195

کتاب المساجد

 

216

باب القبلۃ

 

224

کتاب الصفۃ الصلوۃ

 

228

کتاب النوافل

 

285

کتاب الجمعۃ

 

366

کتاب العیدین

 

390

کتاب الجنائز

 

426

دفن

 

480

قبر رسول ﷺ کی زیارت

 

506

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62781
  • اس ہفتے کے قارئین 96609
  • اس ماہ کے قارئین 1713336
  • کل قارئین111034774
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست