شرح السنہ

  • صفحات: 543
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13575 (PKR)
(منگل 24 اکتوبر 2017ء) ناشر : مکتبہ الفرقان لاہور

کلمہ توحید کا اقرار کر لینے کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت عقیدہ ومنہج کی درستگی پر ہے۔ اگر عقیدہ ومنہج میں کوئی ذرا سی بھی اونچ نیچ ہو تو وہ بڑے سے بڑے عمل کو رائیگاں کرنے کا باعث بن جاتی ہے اور عقیدہ کی درستگی چھوٹے سے چھوٹے عمل کو بھی پہاڑ جیسا بنانے میں معاون ہوتی ہے۔عصر حاضر میں مختلف میدانوں میں مسلم ممالک کے خلاف عموماً حرمین شریفین کے خلاف خصوصاً کچھ ایسی سازشیں اور بڑے منصوبے رچے جا رہے ہیں جن میں سے کچھ سازشوں کا تعلق عقیدہ وسلوک سے ہے اور کچھ کا تعلق کتاب وسنت کی تعلیمات کو چھوڑ کر کسی اور چیز پر اعتماد کرنے سے ہے اور حالت تو یہ ہے کہ ملحدانہ لہریں اللہ کےمقام پر ترید کرنے تک پہنچ چکے ہیں اور یہ لہریں وجود الٰہی کا انکار کرنے‘ اس کا مستحق عبادت نہ ہونے اور عصر حاضر میں اس کے دین کے فیصلہ سازی کی صلاحیت مفقود ہونے پر نوجوانوں کو تربیت دے رہی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ شرح السنہ‘‘ میں بھی اصل عقائد کو مختصر بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اصلا عربی زبان میں ہے جس کا سلیس اور سہل ترجمہ پیش کیا گیا ہے اور ترجمے کے ساتھ ساتھ تشریح کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں باطل فرقوں کا رد بھی کیا گیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اور اس کا اسلوب نہایت اعلیٰ ہے مگر اس میں کچھ نقص بھی ہیں کہ یہ کتاب نہ تو عربی میں مکمل شرح کے ساتھ ہے اور نہ ہی مترجم نے اسے اصل کتاب سے توازن کر کے مکمل کیا ہے یہ پوری کتاب کے 172 نکات میں سے صرف 9 نکات کی شرح ہے اور مترجم نے ویسے ہی ترجمہ کر دیا ہے۔ اور حدیث کا حوالہ صرف ’کما جاء فی الحدیث‘‘ کی عبارت سے دیا گیا ہے اور حدیث کی کتاب اور اصل عبارت کو بیان نہیں کیا گیااور  کئی اہم نکات سے تعرض کیے بغیر گزر جاتے ہیں۔لیکن پھر بھی اس کی تکمیل کے لیے مصنف نے پہلے مصنف سے رہ گئی تخریج کو بھی مکمل کیا ہے اور وہی نسخہ اور اسلوب اپنایا ہے۔شرح کو عنوان بھی دیا ہے۔یہ کتاب ’لامام ابی محمد الحسن بن علی بن خلف البرنہاری‘ کی تالیف کا ترجمہ ’شفیق الرحمان الدراوی‘ نے کیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

19

حدیث شارح

21

شکروتقدیر

25

عقیدہ کالغوی اوراصطلاحی مفہوم

26

عقیدہ کالغوی مفہوم

26

عقیدہ کااصطلاحی مفہوم

26

اہل سنت کامفہوم

26

جماعت کالغوی مفہوم

26

اصطلاحی مفہوم

27

عقیدہ اہل سنت والجماعت کےبنیادی اصول

28

منصف کےحالات زندگی

33

طلب علم اورمشائخ

33

علمی منزلت

33

زہدوتقوی

34

اہل بدعت کےخلاف موقف

34

آپ کےشاگرد

34

آزمائش وامتحان

35

وفات

35

مقدمہ

36

حمد کاحقیقی مستحق کون ہے؟

36

رب العالمین کامعنی

37

اسلام کی نعمت

37

بہترین امت ہونےکاسبب

38

اسلام اورسنت

39

سنت کامعنی اوراطلاق

40

سنت کےاصطلاحی معانی

42

جماعت کی اہمیت

43

جماعت کو لازم پکڑنےکےدلائل

44

جماعت کےبنیادی اصول

44

تفرقہ بازی کی مذمت

46

جماعت سےکیامراد ہے ؟

46

جماعت کامعنی

49

جماعت کی بنیاد کس چیز پر ہے؟

49

اہل سنت والجماعت کامنہج

51

بدعت کی حقیقت اورانجام

52

گمراہی کاعذرباقی نہیں

54

صرف گمان کچھ کام نہیں آتا

55

سواداعظم

58

نقل کوعقل پر ترجیح

59

اتباع خواہشات کی مذمت

61

خیرسواداعظم کےساتھ ہے

63

سواداعظم کامعنی

63

اموردین میں صحابہ کی مخالفت کفر ہے

64

کفرکی اقسام

64

بدعت کاانجام

65

بدعت سےبچاؤ کی تدابیر

67

فرقوں کی ابتداء کیسےہوئی ؟

68

دین پرثابت قدمی

70

گمراہی کےاسباب

73

اسلام کےبنیاد ی اصول

76

قیاس کی ممانعت

78

علم کلام کی مذمت

79

مسائل توحید

82

توحیداسماء وصفات

83

قرآن سےعرش پر مستوی ہونےکےدلائل

86

احادیث سےعرش پر مستوی ہونےکےدلائل

87

صفات کےمتعلق ایک قاعدہ

92

قرآن کےبارےمیں

94

دیدار الہیٰ

99

دیدار الہی کی اقسام

100

سنت سےدیدار الہیٰ کےدلائل

103

میزان پر ایمان

103

عذاب قبراورمنکرونکیر

106

کتاب اللہ سےعذاب قبرکےدلائل

108

قرآنی قیاس

114

احادیث رسول اللہ ﷺ سےدلائل

116

صحابہ کرام کاعذاب قبرکےمتعلق عقیدہ

123

عذاب قبرسےنجات کی دعائیں

125

عذاب قبرکےمنکر کےحکم

128

حوض پرایمان

129

حوض کےپہلے میزبان

130

حوض سےمحروم رہنےوالے

131

انبیاء﷩ کےحوض

132

حضرت صالح ﷤کااستثناء

132

شفاعت کامسئلہ

133

شفاعت قہر ی کی نفی

138

شرکیہ عقیدہ کارد

140

قبولیت شفاعت کی شرائط

141

شفاعت کی اقسام

142

شفاعت کبریٰ

143

سورۃ بقرہ اورآل عمران کی شفاعت

146

افراد کی شفاعت

147

شہید کی شفاعت

148

بچو کی شفاعت

148

روزہ کی شفاعت

149

حاصل کلام

149

پل صراط

149

سب سےپہلے صراط پارکرنےوالے

151

منافقین اورنور

154

انبیائے کرام ﷩ ملائکہ پر ایمان

155

ایمان بالرسالت کےارکان

156

ملائکہ پر ایمان

159

ملائکہ پر ایمان ےکارکان

162

تخلیق جنت وجہنم

162

سنت سےدلائل

170

آدم ؑ کس جنت میں تھے؟

171

مسیح دجال

172

دجال کی آزمائشیں کیاہوں گی

174

نزول عیسی ﷤

175

مدت قیام کتنی ہوگی

177

حضرت مہدی کی آمد

178

مہدی کی مدت قیام

179

مہدی کی نشانیاں

179

حضرت مہدی کی علماء امت کی نظر میں

180

شیعہ اوراہل سنت کےہاں مہدی کےتصور میں فرق

181

رد کی وجوبات

185

بحث ایمان

185

ایمان پڑھنے کےاسباب

187

ایمان کاخاتمہ

189

ایمان کاوقتی زوال

189

فضائل صحابہ

190

حضرت ابوبکر ﷜ کی فضیلت

191

فضائل حضرات عشرہ مبشرہ اورباقی صحابہ ﷢

192

حکمرانوں سےمتعلق

197

حاکم کےحقوق

200

خلافت کےلیے اصل

202

خارجی کون؟

203

خوارج کاقتل جائز ہے

204

خوارج کی نشانیاں

205

حکام کےظلم پر صبر کی تلقین

206

خوارج کاقتل کیسے ہوگا؟

208

اصول اطاعت گزاری

209

اصول شہادت

211

خوف اورامید

213

توبہ کادروازہ

214

رجم برحق ہے

215

موزوں پر مسح

217

سفرمیں نماز قصر

219

سفرمیں افطار

220

شرعی لباس کابیان

221

نفاق کیاہے؟

222

اعتقادی نفاق

222

عملی نفاق

225

دارکی تقسیم

225

دارالاسلام حقیقی کی تعریف

226

دارالاسلام حکمی

226

امت محمد کےمومن اورمسلم

228

مومن ہونےکی گواہی

230

کمال سےمدارج

230

اہل قبلہ کےحکام

231

اہل قبلہ کی تکفیر کاحکم

232

ہل قبلہ کون ہیں؟

235

امام ابوحنیفہ ﷫اوراہل قبلہ کی تکفیر کامسئلہ

236

ملحدوں اورزندیقوں کادجل وفریب

238

ایک عوامی شبہ اوراس کاازالہ

238

ابن تیمیہ ﷫کی تحقیق

239

علامہ شمس الدین خیالی کی تحقیق

240

علامہ شاہ عبدالعزیز صاحب کااعتراض

240

میرسیدشریف کی تحقیق

240

علامہ انورشاہ صاحب

241

خلاصہ وحاصل کلام

241

جوانبیاء کےمعصوم ہونےکاقائل نہ ہووہ کافر ہے

243

جوشخص کسی مدعی نبوت سےمعجزہ طلب کرے وہ بھی کافر ہے

243

اللہ تعالی کےاسماءوصفات کےمتعلق آثار واحادیث

244

صفات الہیٰ کےمتعلق قاعدہ

246

صفت نزول

248

عرفہ کےدن نزول

249

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73430
  • اس ہفتے کے قارئین 107258
  • اس ماہ کے قارئین 1723985
  • کل قارئین111045423
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست