#6014

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 10146

صحیح اسلامی عقیدہ حصہ 1

  • صفحات: 87
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2175 (PKR)
(ہفتہ 01 فروری 2020ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیر نظر کتاب ’’ صحیح اسلامی عقیدہ‘‘ مدینہ یونیورسٹی  اور جامعۃالامام  محمد بن سعود ،الریاض کے  اساتذہ  کی ٹیم کی   تیار کردہ کتاب کا اردو ترجمہ ہے  جوکہ چھ حصوں پر مشتمل ہے ۔ یہ  کتاب جامعہ سلفیہ ،بنارس  اور ہندوستان کے کئی سلفی مدارس میں شامل نصاب ہے۔یہ کتاب اسلامی عقیدہ سیکھنے اور  مسلمانوں کےحالات کی اصلاح کے لیے بہترین کتاب ہے ۔مصنفین نے اس کتاب میں شامل تمام موضوعات کو  عمدہ اور ایسے سادہ عبارت  واسلوب میں بیان کیا ہے کہ جن سے عقائد کے مسئلہ میں پڑھنے والے کو پوری تشفی حاصل ہوجاتی ہے ۔ صحیح عقیدہ کی تعلیم واشاعت کے سلسلہ میں  مصنفین کےاخلاص کا پتہ اس بات  سے بھی چلتا ہے کہ کتاب کی تیاری  کے بعد انہوں نے اسےبراعظم افریقہ کے بعض مدارس اور وہاں منعقد ہونے والے تدریبی دوروں میں پڑھانے کاانتطام کراکر اس بات کا اطمینان حاصل کیا  ہےکہ کتاب اپنے مقصد میں کامیاب ہے۔اللہ  تعالیٰ اس کتاب کے مصنفین ،مترجم وناشرین  کی اس عمدہ کاوش کوقبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

3

مقدمہ

9

عام مقاصد

13

ہدایات

15

توحید کی حقیقت

17

توحید اور عقیدہ کی تعریف

17

صحیح عقیدہ کی اہمیت اور اس کی ضرورت

17

نوع انسانی کی اصل توحید ہے

18

صحیح عقیدہ کا مآخذ

19

مشق

20

ایمان کے ارکان

21

ایمان سے مراد

21

ایمان کے چھ ارکان اور ان کی دلیل

22

مشق

23

پہلا رکن اللہ پر ایمان

24

اللہ پر ایمان کے معنی

24

توحید ربوبیت کی تعریف

24

اللہ نے لوگوں کو توحید پر پیدا کیا

25

مشرکین کا توحید ربوبیت کا اقرار

26

مشق

26

توحید الوہیت کی تعریف

28

انسان اورجن کی پیدائش کی حکمت

28

توحید الوہیت کی اہمیت

28

کلمہ توحید لا الہ الا اللہ

29

اس کے معنی

29

اس کے  دو رکن ہیں

29

اس کے شروط

30

اس کا درجہ

30

مشق

31

توحید اسماء و صفات

32

توحید اسماء و صفات سے مراد اور اس کے دلائل

32

اللہ تعالیٰ کی صفات کے معانی اور ان کی کیفیات میں فرق

33

اللہ تعالیٰ کی بعض صفات کا ذکر

34

اللہ تعالیٰ کے بہترین نام

34

اللہ کے ناموں اور صفات پر ایمان لانے کا اثر

35

مشق

35

عبادت

37

اس کی تعریف

37

عمل کی قبولیت کےشروط

38

صرف ایک اللہ کی عبادت واجب ہے

38

مشق

39

عبادت کےبعض اقسام

40

1۔ دعا

40

مخلوق سے فریاد کرنا کب جائز ہے ؟

41

2۔ خوف

42

3۔امید ( رجاء)

43

خوف اورامید کوجمع کرنا

44

مشق

45

4۔محبت

46

بندے کی اپنے رب سے محبت کی علامت

47

5۔توکل

47

اسباب کواختیار کرنا توکل کے خلاف نہیں

48

6۔ذبح

48

مشق

49

دوسرا رکن فرشتوں پر ایمان

50

ملائکہ سے مراد

50

فرشتوں کی صفات

51

فرشتوں کے فرائض منصبی

51

ملائکہ پر ایمان کے فوائد

52

مشق

52

تیسرا رکن اللہ کی نازل کی ہوئی کتابوں پر ایمان

54

کتابوں اور ان پر ایمان سے مراد

54

کتابوں کی تعداد اوران کے نام

54

سابقہ کتابوں میں تحریف

55

قرآن کریم پر ایمان

56

کتابوں پر ایمان کے فوائد

57

مشق

58

چوتھا رکن رسولوں پر ایمان

59

رسول اورنبی کی تعریف

59

رسولوں پر ایمان

59

رسالت انتخاب ہے

60

ان کی تعداد اور ان کے نام

61

رسولوں کی رسالت کا موضوع

61

رسولوں سے متعلق ہمارا فریضہ

62

مشق

62

محمد ﷺ پر ایمان

64

محمدرسول اللہ کی شہادت کا تقاضا

65

محمد ﷺکی فضیلت اورآپ کے بعض معجزات کا بیان

65

رسولوں پر ایمان کے فوائد

66

مشق

66

پانچواں رکن آخرت پر ایمان

68

یوم آخر سےمراد

68

یوم آخر سے ایمان کے معنی

68

قبر کی آزمائش

69

قبر کی نعمتیں اور اس کا عذاب

71

مشق

72

بعث وحشر

73

محشر میں لوگوں کے احوال

74

جزاء و حساب

74

حوض

75

میزان

76

صراط

76

مشق

77

جنت اورجہنم

78

مشق

79

چھٹا رکن تقدیر پر ایمان

80

تقدیر پر ایمان کے معنی

80

تقدیر پر ایمان کے مراتب

80

تقدیر پر ایمان کےفوائد

81

مشق

82

فہرست

83

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69624
  • اس ہفتے کے قارئین 103452
  • اس ماہ کے قارئین 1720179
  • کل قارئین111041617
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست